پن کیا گیا ٹویٹ
BTS_LOVER💞💕
43 posts

BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

کُچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنےسبھی اصُول ،،
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضِد کے مریض ہیں ۔۔۔
कुछ तुमको भी अज़ीज़ हैं अपने सभी उसूल,
कुछ हम भी इत्तेफ़ाक से ज़िद के मरीज़ हैं।
x.com/i/spaces/1yKAP…
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

اگر آپ اپنے اندر انتشار کا شکار ہیں تو
دنیا کی کوئی پُرسکون جگہ
آپ کو سکون نہیں دے سکتی -
x.com/i/spaces/1yKAP…
اردو
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید
کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید __
دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے
بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید ___
🥺💔🥀
x.com/i/spaces/1yKAP…
اردو
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

تم میں کچھ ایسا تھا جو کسی اور میں کبھی نہ ملا۔" 🥀❤️
@Sardar_0_1
x.com/i/spaces/1yKAP…
اردو
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

زندگی کا اصل مطلب صرف سانس لینا نہیں، بلکہ ایسے جینا ہے کہ آپ کے ہونے
سے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آئے۔
کبھی لوگ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، کبھی حالات بدل جاتے ہیں، مگر یہی چیزیں انسان
کو مضبوط بناتی ہیں
x.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

تیرے دیے زخموں کو ہم نے سینے سے لگا رکھا ہے،
تیری اس بے رخی کو بھی اپنا مقدر بنا رکھا ہے،
اب مرہم رکھ کر میری خودداری کا امتحان نہ لے،
ہم نے تو اپنے درد میں بھی تیرا وقار بچا رکھا ہے۔
,,,♥️🥹👀🫴,,,
x.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

Akhlaqiyat insaan ka sab se qeemti zevar hai, jo usay har dil azeez bana deta hai۔
Achay akhlaq se mohabbat, ehtram aur khuloos janam leta hai۔
x.com/i/spaces/1dxYl…
हिन्दी
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے
باوضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
सर से पा तक वो गुलाबों का शजर लगता है
बा-वज़ू हो के भी छूते हुए डर लगता है
x.com/i/spaces/1dxYl…
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

x.com/i/spaces/1dxYl…
بســـم الله..
#بداية
ع(982)
ِ✈️@Omair_5050
فالكم التوفيق جميعا 🤍✈✈
🔥🔥🔥🔥🔥🔥
العربية
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

وہ انسان همیشہ زندہ رہتا ہے جو لوگوں کے دِلوں میں زندہ رہے .. اور لوگوں کے دلوں میں وہی زندہ رہے گا جس نے خود زخم سہے ہوں مگر دوسروں میں صرف محبت بانٹی ہوx.com/i/spaces/1dxYl…
اردو
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

The finest spaces are not measured by attendance, but by impact.
Join in and be part of something meaningful 🎙️
x.com/i/spaces/1dxYl…
English
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

دل کی دھڑکن میں چھپا کر تجھے رکھا ہم نے،
تیری یادوں سے یہ برباد دل آباد کیا...!!
لوگ کہتے ہیں کہ ہم ذکر نہیں کرتے تیرا،
ہم نے ہر سانس کو تیرے نام سے آزاد کیا...!!
یہ خاموش محبت بھی عجب شے ہے میرے ہمدم،
سرِ عام نہ پکارا، مگر ہر پل تجھے یاد کیا...!!
x.com/i/spaces/1nJOL…
اردو
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

Husn-e-akhlaq insaan ki asal pehchan hai.
Acha akhlaq na sirf dil jeetta hai balki rishton mein mohabbat, izzat aur aitmaad bhi barhata hai.
Narmi, sabr aur ehteram woh khoobiyan hain jo insaan ko sab ke dilon mein jagah deti hain. ✨
x.com/i/spaces/1nJOL…
हिन्दी
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا 👀
میں انتخاب اسکا بڑی دیر تک رہا 🫶🏻
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے 🎭
میں آپ اور جناب بڑی دیر تک رہا 🥺
اک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا 🤌
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا 💔
@Arya07__
@H_J_U_I
@minu_55Y
x.com/i/spaces/1PKqr…
اردو
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

تمام عمر ترے انتظار میں ہمدم....!!!!!
خزاں رسیدہ رہا ہوں بہار کر مجھ کو
تمام عمر तेरे इंतज़ार में हमदम...!!!!
ख़िज़ाँ रसीदा रहा हूँ, बहार कर मुझको।
x.com/i/spaces/1PKqr…
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

صرف کتابیں مت پڑھیں 📖
ڈھلتا سورج ؛ سوکھے پتے ؛ ٹھٹھرتی شامیں ؛ برستے بادل ؛ خاموش آنکھیں ؛ اداس منظر ؛ ادھورا چاند ؛ ٹوٹتے تارے ؛ بہتے چشمے ؛ سوکھے دریا ؛ عام سے چہرے بھی آپکے مطالعے کے منتظر ہیں.۔!!
x.com/i/spaces/1PKqr…
اردو
BTS_LOVER💞💕 ری ٹویٹ کیا

کچھ اس طرح سے زندگی نے امتحان لیا،
اپنوں نے بھی وقت آنے پر دامن چھڑا لیا۔
جن کے لیے ہم نے راتوں کی نیندیں قربان کیں،
انہوں نے ایک لمحے میں ہمیں بھلا دیا۔
x.com/i/spaces/1PKqr…
اردو
