اج سے تین سال پہلے اسی دن صحافی ارشد شریف کو کینیا میں بے دردی سے شہید کر دیا گیا 💔
قاتل "نامعلوم" نہیں — سب کو معلوم ہیں، مگر انصاف آج تک لاپتہ ہے!
یہ ویڈیو اس دن کی یاد دلاتی ہے جب اسلام آباد میں ہزاروں لوگوں نے اپنے ہیرو کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہا 🇵🇰
#ارشد_شریف_شہید