Political Majesty

56.9K posts

Political Majesty banner
Political Majesty

Political Majesty

@GlobalAnalyzer

Political Satire. Seriously comedian. Political commentary. Global analysis.

Traveling 🧳 around sun ☀️ شامل ہوئے Ekim 2017
325 فالونگ711 فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
Democracy is popular sovereignty – in Abraham Lincoln’s words, ‘government of the people, by the people, for the people’. At its heart is the concept of the population choosing a government through regular, free, and fair elections. #Democracy
Political Majesty tweet media
English
2
0
2
2.7K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial Convicted criminal sentenced by court of law. Entire case with case proceedings and Iman Khan's lawyers admitting witness's statements and theft and fraud by Imran Khan
Political Majesty tweet media
English
1
0
3
18
PTI
PTI@PTIofficial·
“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 957 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨; 85% 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞. ♦️Asim Munir’s military dictatorship regime has Imran Khan illegally incarcerated under conditions which violate United Nations’ Nelson Mandela rules: Extended periods of complete isolation with no contact with family, lawyers or personal physicians, solitary confinement in a ‘death cell’, dirty water, suspect food, unsanitary conditions, no sunlight, no electricity, no medical aid, no books, no rights as per law♦️ 🔺𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐛𝐲 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 @UN_HRC 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬: “𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐩𝐫𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢… 𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 and falls within categories I, II and III. The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞. …Government of Pakistan to take the steps 𝐧𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐝𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲 and bring it into conformity with the relevant international norms… …𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 and accord him an enforceable 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐞𝐧𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐢𝐧 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐥𝐚𝐰.” 𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/sites/default/… 🔺𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐛𝐲 𝐀𝐦𝐧𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 @amnesty 𝐢𝐧 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬: “A year on from Imran Khan’s conviction and sentencing, Amnesty International has found 𝐬𝐞𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐫 𝐭𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐝𝐞𝐧𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲. We have noted a pattern of 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲. Amnesty International calls on the Pakistani authorities to 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 from arbitrary pre-trial detention.” 𝑳𝒊𝒏𝒌: amnesty.org/en/wp-content/… 🔺𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐲 𝐔𝐍 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐮𝐫 𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 @UN_SPExperts 𝐢𝐧 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬: “…Imran Khan has reportedly been held for excessive periods in solitary confinement, 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟑 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐞𝐥𝐥…” “…𝐩𝐫𝐨𝐥𝐨𝐧𝐠𝐞𝐝 𝐨𝐫 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐟𝐢𝐧𝐢𝐭𝐞 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐡𝐢𝐛𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐥𝐚𝐰 – and when it extends longer than 15 days, it constitutes a 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐟 𝐩𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞.” “𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐥𝐢𝐟𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲.” “…Khan is 𝐧𝐨𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐮𝐭𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲 or interaction with other detainees and is 𝐮𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.” “Imran Khan is held in a 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐥𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐝𝐞𝐪𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐝𝐥𝐲 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐞𝐱𝐭𝐫𝐞𝐦𝐞 in both winter and summer… 𝐟𝐨𝐮𝐥 𝐨𝐝𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐬𝐞𝐜𝐭 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬.” 𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/en/press-relea… #FreeImranKhan
PTI tweet media
English
23
765
2.6K
179.8K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@InsafPK بشریٰ پنکی پیرنی کو عمران خان گھر سے بھگا لے گیا ۔
اردو
0
0
0
4
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
بشریٰ بی بی کا قصور صرف یہ ہے کہ انھوں نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھائی! ورنہ الزامات تو گھٹیا ترین لگائے گئے، لیکن کیسز عدالتوں میں لے جاتے ہوئے کچھ سے کچھ بنا دئیے گئے- ان حکمرانوں نے اپنے کم پڑھے لکھے حامیوں کو توشہ خانہ کے معاملے میں بھی کہانی خانہ کعبہ والی گھڑی کی بتائی، مگر کیس کسی لاکٹ کے متعلق بنا دیا- اس پر بھی اس کی لاگت دوبئی کی کسی دوکان میں کام کرنے والے سیلزمین سے اربوں روپوں کی لگوائی تاکہ ان کے اپنے نئے بنائے گئے نیب قانون کے تحت جرم بن سکے- یہ کرپٹ ٹولا اپنی دولت چھپانے کے لئے بھی دوبئی کا سہارا لیتا ہے اور عمران خان کو پھنسانے کے لئے بھی دوبئی سے ہی گواہ اکٹھے کرتا ہے- #ImranKhanMedicallyHostage
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
7
285
712
5.6K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial سارے مجرم جیل میں ہی عید منائیں گے۔ جرم کی سزا قانون کے مطابق۔
GIF
اردو
0
0
3
23
PTI
PTI@PTIofficial·
جب پورا پاکستان اپنی عید اپنے پیاروں کے ساتھ منا رہا ہو گا تو قوم کے ہیرو ،محسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور عید اپنوں سے دور ، جیل کی قید میں ایک کال کوٹھری میں ہو گی ۔۔!!
اردو
100
2.1K
6.1K
46.1K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial دم دبا کر بھاگنے کا تجربہ رکھنے والے عہدیداران 😁🤣😁🤣😁
Political Majesty tweet media
اردو
0
0
0
1
PTI
PTI@PTIofficial·
عید کے چند دن بعد اس تحریک کے مرکزی عہدیداران کا اعلان کیا جائے گا اور سہیل آفریدی اس میں کلیدی کردار ادا کریں گے، سلمان اکرم راجہ
اردو
58
240
1.4K
26.6K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial پنکی کے بڈھے کے پجاری سارے پجاری پنکی کے ساتھ ہی بھاگ گئے تھے 😁🤣😁🤣😁😁
Political Majesty tweet media
اردو
0
0
0
0
PTI
PTI@PTIofficial·
”پچیس نومبر کو جب ہم پرامن احتجاج کررہے تھے تو ہمیں یہ امید نہیں تھی کہ ریاست ان ہتھیاروں سے ہم پر گولیاں چلائے گی جو ہمارے ہی ٹیکس کے پیسوں سے خریدے گئے ہیں۔ہمارے پرامن لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں ان کا جرم یہ تھا کہ وہ آئین و قانون کی بالادستی چاہتے تھے۔ اب کی بار جب ہم آئینگے تو ہم لوگوں کو کہیں گے جس ریاست کو ہم ماں سمجھتے ہیں وہ ہماری ماں نہیں ہے لہٰزا وہ لوگ آئیں جو گولیاں کھا سکتے ہیں“۔جنید اکبر خان
اردو
17
521
1.7K
15.7K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial ہائے جیل میں فیشن۔ پنکی کا بڈھا عید کے لیے جیل میں سج کر بیٹھے گا۔ 😁🤣😁🤣😁
Political Majesty tweet media
اردو
0
0
0
0
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کے لیے بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے بھیجے گئے عید کے کپڑے واپس کر دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کو جان بوجھ کر پامال کیا جا رہا ہے۔ خود عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ "جیل میں میرے ساتھ ہونے والا سلوک عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔" اس سے زیادہ کم ظرفی کی مثال اور کیا ہو گی کہ ایک خدائی دعوے کرنے والا حافظِ قرآن، تاحیات بزدل جو خود کو درست ثابت کرنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق قرآنی آیات کا استعمال تو جانتا ہے، اسی کے کہنے پر ایک ملک کے سابق وزیراعظم سے باجماعت نماز (چاہے جمعہ ہو یا عید) کا حق چھین لیا گیا ہے، قرآن اور دینی کتابوں کی ترسیل بند کر دی گئی ہے، قید تنہائی میں رکھ کر علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یہ محض زیادتی نہیں، بلکہ دین اور قانون دونوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اور اب عمران خان کو عید کے کپڑوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ کون سا قانون ہے؟ یہ کیسی ریاست ہے؟ فیصلہ اب پاکستانی عوام کے ہاتھ میں ہے، کب تک انہوں نے یہ برداشت کرنا ہے۔ #ImranKhanHealthRedAlert #ImranKhanMedicallyHostage
PTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
124
5.1K
11.8K
129.4K
Political Majesty ری ٹویٹ کیا
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اگر سہیل آفریدی کا تین لاکھ کا جوتا کسی نے تحفہ دیا ہے تو اُس نے بدلے میں کیا لیا ہے؟ اگر جوتا فیک ہے تو کیا وزیراعلٰی کو جعلسازی کرنا اور برانڈ کا جعلی جوتا پہننا زیب دیتا ہے؟ اگر جوتا خود خریدا ہے تو وزیراعلٰی بنتے ہوئے اکاؤنٹ میں تو چھ لاکھ تھے، تین لاکھ کا جوتا خرید لیا؟ ریاست مدینہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مالِ غنیمت سے ایک کی جگہ دو کپڑے لینے پر سوال ہو سکتا ہے تو ریاستِ مدینہ کے دعویداروں سے بھی تین لاکھ کے جوتے پر سوال کیا جانا چاہئے۔ یہ بالکل غیر اہم معاملہ نہیں ہے
اردو
912
592
2.5K
209.1K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial پنکی پیرنی کو گھر سے بھگا لے جاتے وقت بھی مانیکا کے سامنے اسی طرح ڈٹ گیا تھا۔ 😁🤣😁🤣😁
Political Majesty tweet media
اردو
0
0
0
22
PTI
PTI@PTIofficial·
کپتان اور حقیقی آزادی کی راہ میں ڈٹے تمام سیاسی اسیران کو پوری قوم کا سلام! #ImranKhanMedicallyHostag
اردو
4
182
622
10.6K
Political Majesty ری ٹویٹ کیا
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@fahimre82934314 پاکستانی تاریخ کا اس سے بڑا کوئی ٹاؤٹ ہے تو کوئی ایک ایسی ویڈیو لے آئیں۔۔۔
اردو
43
503
1.1K
14.2K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIGBOfficial پنکی پیرنی کے کمرے میں مانیکا کے گھر پایا جاتا تھا کدھر ڈھونڈنے نکل گئے اسے 😁🤣😁😁😁😁😁
Political Majesty tweet media
اردو
0
0
4
62
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
PTI Gilgit Baltistan tweet media
اردو
115
1.4K
5.9K
28.1K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial جو پنکی پیرنی کو گھر سے بھگا لے جائے اور عدت میں ہی شادی رچا لے ایسے منحوس پر کوئ اعتبار نہیں 😁🤣😁🤣
Political Majesty tweet media
اردو
0
0
0
10
PTI
PTI@PTIofficial·
جنہوں نے عمران خان پر بار بار قاتلانہ حملہ کروایا، عمران خان جن کی قید میں ہیں اور جنہوں نے ان کی ملاقاتوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے ان پر عمران خان کی صحت کے حوالے سے کیسے اعتبار کیا جا سکتا ہے ۔۔۔!! #ImranKhanMedicallyHostage
PTI tweet media
اردو
10
506
1K
11.2K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial پنکی پیرنی کو گھر سے بھگا لے گیا نہ خودداری اور نہ اصول اور نہ عدت 😁🤣😁🤣😁😁
Political Majesty tweet media
اردو
0
0
0
10
PTI
PTI@PTIofficial·
اپنا سب کچھ قربان کر دیا لیکن اپنی خودداری اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ۔۔۔!!
اردو
20
669
1.9K
12.7K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
Mojtaba reportedly escaped death by minutes when his father Ayatullah was killed Feb. 28, leaving the compound for a walk shortly before an Israeli missile strike, according to leaked audio accessed by The Telegraph. foxnews.com/world/irans-su…
English
0
0
0
28
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial پنکی پیرنی کو گھر سے بھگا لے جانا اور ، اور بغیر عدت شادی ایسی بہادری صرف عمران خان دکھا سکتا ہے 😂🤣😂🤣
اردو
1
0
0
58
PTI
PTI@PTIofficial·
18 مارچ 2023 ایک اور سازش ، ایک اور قاتلانہ حملہ اپنی ایمانداری، بہادری اور خودداری کی عمران خان آج تک بہت بھاری قیمت چُکا رہے ہیں ۔۔!!
اردو
29
2.4K
6.6K
54.1K
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience
PTI tweet media
English
54
900
3.8K
23.5K
Political Majesty
Political Majesty@GlobalAnalyzer·
@PTIofficial ۱۴ سال جرم کی سزا۔ مجرم کو جرم کی سزا قانون کے مطابق بھگتنا ہو گی۔
اردو
0
0
0
8
PTI
PTI@PTIofficial·
“ہماری کیا عید ہے، ہمارا بھائی جیل میں ہے”۔ علیمہ خان
PTI tweet media
اردو
19
412
1.3K
9.9K
PTI
PTI@PTIofficial·
Long Live Resistance
PTI tweet media
English
95
1.7K
7.3K
43.2K
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے میرے رب اپنے بندوں کی حفاظت فرما ۔۔آمین 🤲
PTI Gilgit Baltistan tweet media
اردو
123
2K
10.2K
61.2K
PTI
PTI@PTIofficial·
- جب بہنوں کو اپنے بھائی سے ملنے سے روکا جائے، - بیٹوں کو اپنے والد سے ملنے کے حق سے محروم کیا جا رہا ہو، - پارٹی کے قائدین کو ملاقات کی اجازت نہ دی جا رہی ہو، - قانونی ٹیم کو اپنے مؤکل سے مشاورت کا حق نہ دیا جا رہا ہو، حتی کہ - ذاتی ڈاکٹروں کو طبی معائنہ تک سے روکا جا رہا ہو— تو یہ محض انتظامی رکاوٹ نہیں رہتی، یہ کھلی آئین شکنی بن جاتی ہے۔ آئین کی ترمیم کے بعد عسکری قوانین اور عسکری ججز کی موجودگی میں عمران خان کی وہ وارننگ مزید معنی اختیار کر جاتی ہے،جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر جیل میں ان کے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری عاصم منیر پر عائد ہوگی۔ عمران خان صرف ایک سیاسی قیدی نہیں، بلکہ آمریت کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔ #ImranKhanMedicallyHostage
PTI tweet media
اردو
40
2K
3.7K
22.9K