Health & Population Department, Punjab
7.3K posts

Health & Population Department, Punjab
@HP_GoP
Official account of Health & Population Department, Government of the Punjab
Punjab, Pakistan شامل ہوئے Mart 2017
74 فالونگ109.9K فالوورز
Health & Population Department, Punjab ری ٹویٹ کیا

صحت مند معاشرہ ہی ترقی کی بنیاد ہے، اور سائنسی تحقیق، احتیاط اور بروقت علاج کے ساتھ قرآن و سنت کے سنہری اصولوں پر عمل ہی متوازن اور صحت مند زندگی کی ضمانت بنتا ہے۔
پنجاب کا ہیلتھ سسٹم ملک بھر کے مریضوں کی خدمت کر رہا ہے، اس لیے چند واقعات کی بنیاد پر پورے نظام کو نہیں پرکھا جا سکتا—ہمارے ڈاکٹرز، نرسز اور ہیلتھ ورکرز ہمارا فخر ہیں۔

اردو

پنجاب میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کے تحت
مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز کی بھرتیاں جاری ہیں۔
صحت کے شعبے میں خدمات سرانجام دینے کا بہترین موقع — اپنے علاقے میں رہ کر عوام کی خدمت کریں اور ایک باعزت روزگار حاصل کریں
پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں خصوصی نشستیں
💰 50,000/- ماہانہ تنخواہ
اگر آپ کے پاس درج ذیل میں سے کوئی بھی ڈپلومہ یا مساوی قابلیت ہے تو آپ اس پروگرام کے لیے موزوں ہیں:
• نرسنگ کونسل سے رجسٹرڈ شدہ
• چارج نرس
• لیڈی ہیلتھ وزیٹر
• مڈوائف / کمیونٹی مڈوائف
📍 گھر کے قریب ترین علاقہ/یونین کونسل میں کام کرنے کا موقع
🎓 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 19 اپریل 2026
🌐 مزید معلومات، ہدایات اور اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں:
chi.pshealthpunjab.gov.pk
📞 ہیلپ لائن: 1033
پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام، پروجیکٹ امپلیمنٹیشن یونٹ،
مریم نواز ہیلتھ کلینک، محکمہ صحت و آبادی، حکومت پنجاب

اردو

Health & Population Department
Government of the Punjab
🚨 IMPORTANT ANNOUNCEMENT
Provincial quotas shall be applicable on advertisement for hiring of:
Medical Officer / Women Medical Officer
📍 In DHQ & THQ Hospitals published in leading dailies:
Jang, Nawae Waqat, Duniya & Tribune
📅 SPL: 243
📅 Dated: 12-03-2026
⸻
✅ Eligibility Notice:
If anyone who fulfills the conditions of quota, please apply online on the NTS website or visit the Facilitation Centre HISDU.
🗓 Last Date to Apply: 15th April 2026
⸻
Director General Health Services Punjab
Health & Population Department
📞 HealthLine: 1033

English

A key meeting on the Mitigation Plan to address the growing prevalence of Antimicrobial Resistance (AMR) was chaired via video link by Provincial Minister for Health & Population, @Kh_ImranNazir .
Secretary Health & Population, Nadia Saqib, along with senior officials, also attended the meeting.
The meeting focused on finalizing a comprehensive strategy to combat AMR, including strengthening surveillance systems, closely monitoring the prescription and consumption of critical antibiotics, and ensuring effective regulation of the pharmaceutical sector through enhanced track-and-trace mechanisms.



English
Health & Population Department, Punjab ری ٹویٹ کیا

عالمی یومِ آگاہی برائے آٹزم ہمیں اس بات کی یاد دہانی کراتا ہے کہ ایک مہذب معاشرہ وہی ہے جو ہر فرد کو سمجھنے، قبول کرنے اور آگے بڑھنے کے برابر مواقع فراہم کرے۔
میں اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب مخترمہ @MaryamNSharif کی جانب سے آٹسٹک بچوں کیلئے کیے گئے انقلابی اقدامات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ صوبے میں اسٹیٹ آف دی آرٹ آٹزم اسکولز کا قیام اور معیاری علاج و تعلیم کی فراہمی، ان اقدامات کے ذریعے آب ایک باوقار اور بااختیار معاشرے کی بنیاد رکھ رہی ہیں۔
شکریہ وزیراعلی پنجاب!

اردو
Health & Population Department, Punjab ری ٹویٹ کیا

📢"مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر پروگرام" کیلئے درخواستیں طلب!
✔️ اہل خواتین کیلئے روزگار کا سنہری موقع
✔️ گھر کے قریب لیڈی ہیلتھ سروسز میں کردار ادا کرنے کا موقع
✔️ ماہانہ وظیفہ: 50,000 روپے تک
📅 آخری تاریخ: 15 اپریل 2026
📞 ہیلپ لائن: 1033
ابھی اپلائی کریں اور صحت مند پنجاب کے مشن کا حصہ بنیں۔

اردو


Strengthening healthcare access—CM Punjab @MaryamNSharif launches free cardiac treatment program with annual coverage of Rs 1 million.

English
Health & Population Department, Punjab ری ٹویٹ کیا

اگر آپ لاہور میں طبی شعبے میں ایک باعزت اور بہتر کیریئر کے خواہاں ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔
کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر پروگرام کے تحت نرسز، ایل ایچ ویز، مڈوائفز اور سی ایم ڈبلیو کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ آپ اپنے ہی علاقوں میں عوام کی خدمت کرتے ہوئے پیشہ ورانہ ترقی حاصل کر سکیں۔
محکمہ صحت و آبادی پرعزم ہے کہ صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ہمارے ہیلتھ پروفیشنلز کو بہتر مواقع بھی فراہم کیے جائیں۔

اردو

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال رائیونڈ کا اچانک دورہ
سی ای او ہیلتھ و دیگر افسران بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ موجود
ایمرجنسی میں ایک بیڈ پر دو دو مریضوں کی
موجودگی پر صوبائی وزیر کا اظہار برہمی
سٹاف کی کمی اور خراب مینیجمنٹ پر صوبائی وزیر کا اظہار ناراضی
خواجہ عمران نذیر نے مددگار کاونٹر سمیت ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا
ایمرجنسی کو اوور لوڈ نہ ہونے دیں، خواجہ عمران نذیر
قصور سے علاج معالجے کی غرض سے آئی 14سالہ بچی کو ادویات کی فراہمی سی ای او قصور کو ہدایات
خواجہ عمران نذیر کی ایک نرس کی ڈیوٹی 5 وارڈز میں ہونے پر اظہار برہمی
سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے کئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
اردو
Health & Population Department, Punjab ری ٹویٹ کیا

آج ڈی ایچ کیو ہسپتال رائیونڈ کا اچانک دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
ایمرجنسی میں مریضوں کے رش کے باعث کچھ مسائل سامنے آئے، جنہیں فوری طور پر بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔
سٹاف کی کمی اور وسائل کی بہتری کے حوالے سے بھی ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت کی، خصوصاً ماہر ڈاکٹروں کی فراہمی پر زور دیا۔
صفائی ستھرائی اور ادویات کی دستیابی پر اطمینان ہے، تاہم سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں عوام کو باعزت اور معیاری علاج کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔
اردو

Clarification of Misinformation:
The 1,008 vacant positions approved in 2018 are now being filled under special pay packages, which are significantly higher than the regular salaries offered in government hospitals.
We have already recruited over 1,400 new doctors, and with the addition of 1,000+ more MOs/WMOs, improved healthcare services will be provided to the public at Tehsil and District Headquarters hospitals.
This is an important step towards providing dignified employment opportunities for young doctors and strengthening the healthcare system for the public.

English
Health & Population Department, Punjab ری ٹویٹ کیا

2018 میں منظور کی گئی 1008 اسامیاں طویل عرصے سے خالی تھیں۔ محکمہ صحت و آبادی نے ان اسامیوں پر اسپیشل پے پیکجز کے تحت بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کی تنخواہیں سرکاری ہسپتالوں کی عام تنخواہوں سے نمایاں طور پر زیادہ ہیں۔
اس اہم پیش رفت سے 1000 سے زائد نئے ڈاکٹروں کو باعزت اور بہتر معاوضے کے ساتھ روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے۔
محکمے نے حال ہی میں 1400 سے زائد ڈاکٹروں کو بھرتی کیا ہے۔ مزید 1000 سے زائد ایم اوز/ڈبلیو ایم اوز کی شمولیت سے تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں عوام کو فراہم کی جانے والی صحت کی سہولیات مزید مؤثر ہوں گی۔
کسی بھی قسم کی غیر تصدیق شدہ معلومات کو آگے پھیلانا صحافتی اصولوں کے خلاف ہے۔ ذمہ دارانہ رپورٹنگ اور مستند معلومات کی فراہمی ہی عوامی مفاد میں ہے۔

اردو

INCORRECT INFORMATION ❌
1008 posts were sanctioned in 2018 but were lying vacant. Health and Population Department has now started process to fill these posts on Special Pay Packages which are substantially more than regular salaries at public sector hospitals.
This will provide respectable employment opportunities for over 1000 new doctors at very good salaries.
The Department has recently hired over 1400 fresh doctors. Adding 1000+ more MOs/WMOs will beef up healthcare for public at Tehsil and District Headquarter Hospitals.
Zahid Gishkori@ZahidGishkori
پنجاب حکومت نے عید پر 1008 ڈاکٹرز کو اچانک نوکری سے نکال دیا
English







