‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ

173.2K posts

‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ banner
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ

‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ

@Hk2sa

Smart brain. Sharp tongue. Loyal to Imran Khan. Sarcasm is my weapon, truth is my cause. ⚡🇵🇰

آپ ای لبھو شامل ہوئے Mayıs 2012
6K فالونگ6.9K فالوورز
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ
@shizaKhan114486 ظلم ہوا جو بچہ ماں کی گود کو محفوظ سمجھتا ہے اسکے گلے لگتے ہی خوف دور ہو جاتا ہے اسی نے ہی گلے کاٹ دئیے بد بخت نے
اردو
1
0
1
1
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ
جو ماں اپنے بچوں کو روتا نہیں دیکھ سکتی اپنے بچے کو کسی کو مارنے نہیں دیتی بچوں کیلیے لڑ جاتی ہے اسی ماں نے اپنے ہی بچے اپنے ہاتھوں مار دیئے سوچیں لوگ ترستے ہیں اولاد کیلئے اور یہاں ماں ہی اپنے پھولوں کو مار بیٹھی لعنت ہو خدا کی او ڈائن ماں پر
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ tweet media
اردو
2
0
0
9
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ری ٹویٹ کیا
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨🚨 جو عسکری عدالت عمران خان کی زندگی کے ساتھ کھیل رہے ہیں یہ دونوں اسی عدالت کے تحت جوڈیشل کمیشن کے ممبر ہے مارات عیاشی مکمل برقرار ہے عمران خان کے کہنے پر بھی استعفی نہیں دے رہے 👇👇
Saif AFridi tweet media
اردو
3
76
163
1.3K
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ری ٹویٹ کیا
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
نو مئی کے مقدمہ 97/23 شیر پاؤ پل میں افضال پاہٹ جنہوں نے شہباز شریف کے خلاف لاہور سے الیکشن لڑا تھا 10 سال کی سزا سنائی گئی تھی جو اج لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر دی ہے
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
1
91
610
3.7K
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ری ٹویٹ کیا
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ہیرے ہر جگہ ہیرے ہی ہوتے ہیں۔ چمکتے دمکتے۔۔ انمول!🫡
Samina Pasha tweet mediaSamina Pasha tweet mediaSamina Pasha tweet media
اردو
168
1.3K
6.3K
30.8K
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سرگودھا شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری۔۔۔! آپ کے علاقوں میں کیا صورتحال ہے؟ ذرا اپڈیٹ شیئر کیجئے
اردو
13
4
48
2.8K
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ری ٹویٹ کیا
Irha
Irha@Irha793105797·
حسد بغض کینے کا انتہا۔ 7فٹ راستے بھی تین بھائیوں کے درمیان تقسیم۔ 💔😢
Irha tweet media
اردو
3
12
12
122
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ
@AntalHyat_ مطلب سب نے حساب کتاب آخرت پر چھوڑ رکھا ہے 😊 جدو اؤسن قبراں تے لگسن خبراں 😀
اردو
1
0
1
5
Chaudhry Jaffar
Chaudhry Jaffar@chaudhryjaffar1·
@Hk2sa Salute to this brave PTI worrier and shame on this compromised leadership
English
1
0
0
15
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ
جس ملک میں خان صاحب کا نام لینے پر پابندی ہو وہاں اسکی جماعت کا جھنڈا پہن کر ائرپورٹ سے باہر نکلنا کتنی بہادری کی بات ہے یہ جو خان صاحب کے نام پر عہدے پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں انکے منہ پر ایک زوردار چماٹا ہے
اردو
2
38
62
430
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ
@2Sehr اللہ تعالیٰ آپکے والدین کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ماں باپ اپنی اولاد کا سہارا ہوتے ہیں ان کے ہونے سے ہی گھر آباد ہوتے ہیں خوشیاں ہوتی ہیں
اردو
1
1
1
16
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ری ٹویٹ کیا
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
دھڑکن تھے دعا تھے میرے ہونے کا یقین تھے خوشبو کے محافظ تھے محبت کے آمین تھے دکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے خالق لوگ وہ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے اے باد ستم خیز تیری خیر کے تو نے پنچھی وہ اڑائے کہ جو اڑنے کے نہیں تھے تم سے تو کوئی شکوہ نہیں چارہ گری کا چھوڑو یہ میرے زخم ہی بھرنے کے نہیں تھے اے زیست ادھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے ہیں کل رات تیری یاد نے طوفاں وہ اٹھایا انسو تھے کہ پلکوں پہ ٹھہرنے کے نہیں تھے اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے 💔💔💔
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
2
4
2
68
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ری ٹویٹ کیا
🤨 عالم آرا
🤨 عالم آرا@AntalHyat_·
شہباز شریف کا بس نہیں چلتا ورنہ اپنے بچوں کے پیدا ہونے کا کریڈٹ بھی فیلڈ مارشل کو دیں🙈😂 کیونکہ۔۔۔#پِٹھو_پِٹھوہوتاہے
🤨 عالم آرا tweet media
اردو
8
28
41
426
Ishaq Khan
Ishaq Khan@ishhaq61486·
🌺💙بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم❤ 🤝اُسّــــُّــــ͢ـٖٜ۬ـلَامُ عَلَــٓــ͢ـٖٜ۬ــ͡ـيْكم وَرَحْــ͢ـٖٜ۬ــ͡ـمةُ اللّٰــّ͢ـٖٜ۬ــ͡ــہ.وَبــــــ͢ـٖٜ۬ــ͡ـرَكَاتُهُ ☕ 💚 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير۔ 💚☕☕ @Mirha_4
Ishaq Khan tweet media
العربية
87
36
107
653
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ری ٹویٹ کیا
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس منصور علی شاہ نے سنگین سوالات اٹھائے ہیں کہ موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان عدلیہ کی آزادی کا دفاع کرنے میں ناکام رہے۔ جس وقت ادارہ جاتی مزاحمت کی ضرورت تھی، وہاں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی خاموش رہے. سینیئر کورٹ رپورٹر حسنات ملک کی خبر tribune.com.pk/story/2605204/…
اردو
2
177
633
20.8K
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ
ٹرانسفر اصل میں حکومت کا حکم نہ ماننے اور اسکے حق میں غیر قانونی فیصلے نہ دینے کی سزا ہے
Siddique Jan@SdqJaan

حلف سے وفا کے جرم میں آج آزاد ججز کو مختلف صوبوں میں ٹرانسفر کرکے ایک اور سیاہ باب رقم کیا جا رہا ہے اور خود کو تحفظ آئین پاکستان کی تحریک کہنے والوں نے صرف ایک اچھی لفاظی پر مشتمل پریس ریلیز جاری کرکے اپنی ذمہ داری مکمل کردی، ماشااللہ کیا کہنے ، کیا مزاحمت ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس انداز میں ججز کو ٹرانسفر کیا جائے گا مگر تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کو پریس کانفرنس تک کی اجازت نہیں ملی ، اجازت اس لیے لکھا ہے کہ وقت کا تو کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ ویسے کونسا یہ کوئی ایسا تیر ما رہے ہیں کہ پریس کانفرنس کا وقت نہیں تھا ، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ہر بڑے سے بڑے جرم کو ری ایکشن نہ دے کر یا مزاحمت نہ کرکے نارملائز کر دیا ہے ، سوال یہ ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت یہ سب کس قیمت پر کر رہی ہے ؟؟ سڑکوں پر آنا ، بارز میں جانا ، شور مچانا ، حقیقی مزاحمت کرنا تو بہت دور کی بات ہے ، ان بیچاروں کو پریس کانفرنس تک کرنے کی اجازت نہیں ملی ، یہ کریں گے مزاحمت ، یہ بچائیں گے آئین، یہ کروائیں گے عمران خان کو رہا، اللہ ملک پر رحم فرمائے 🤲

اردو
0
1
1
19
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ ری ٹویٹ کیا
PTI
PTI@PTIofficial·
سیاسی مخالفین کو اٹھا کر جیلوں میں ڈال دو، صحافیوں کو ذرا سی آزاد خیالی یا رپورٹنگ پر ہتھکڑیاں لگا دو، ملک میں فسطائیت کا یہ سلسلہ دراصل ضیاء الحق کی سوچ کا تسلسل ہے۔ نواز شریف نے عاصم منیر کی شان میں وہی قصیدے پڑھے جو کبھی وہ ضیاء الحق کی شان میں پڑھا کرتے تھے۔ پیپلز پارٹی نے ملک میں ضیاء الحق کی سوچ کو لانے میں جو کردار ادا کیا، اس پر وہ "مبارکباد" کی مستحق ہے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
اردو
38
155
349
4.8K