Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا
Imran Kaim Khani
71.4K posts

Imran Kaim Khani
@ImranKaimKhani_
Pakistan Peoples Party 🇱🇾
Pakistan شامل ہوئے Mayıs 2015
9K فالونگ15.2K فالوورز
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

جس قائد کو عوام سے اور عوام کو جس قائد سے عشق تھا، اسے موت بھی کبھی جدا نہیں کر سکتی۔ 73ویں یومِ ولادت کے اس موقع پر ہم اس مسکراہٹ کو یاد کرتے ہیں
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
#HBDShaheedBenazir
اردو
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

مرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اُجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
مجھے فکرِ امنِ عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تُو غُروب ہونے والا
#SMBB

اردو
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت کی روشن آواز تھیں
“21 جون: ایک ایسی رہنما کی سالگرہ، جس نے جمہوریت کے لیے اپنی جان قربان کی۔”
“بینظیر بھٹو، حوصلے، جدوجہد اور امید کا نام۔”
“شہید بی بی کی جدوجہد آج بھی لاکھوں دلوں میں زندہ ہے @GaziPalari Janisar benazir Bhutto



اردو
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

اتوار چھٹی کا دن اپنے گاؤں واسیوں کے ساتھ خوب ہلہ گلہ اور ماما اسلام کے گھر سے سب دوستوں کیلئے شام کی چائے ☕ نے مزہ دوبالا کر دیا
اس موقع پر گلستان کالونی و ہزارہ کالونی کے معززین نے علاقائی مسائل کےحل پر میئر کراچی بیرسٹر @murtazawahab1 اور PPP کا شکریہ ادا کیا
#Lyari_Karachi



اردو
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤگے
ہم تمہیں بتائیں گے بینظیر کیسی تھی
بینظیر تو بس بینظیر جیسی تھی
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ
#HBDShaheedBenazir

اردو
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

“میرے والد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے لیے سیاست رومانس تھا، اور میرے لیے سیاست ایک فرض ہے۔” شہید محترمہ بے نظیر بھٹو
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
#HBDShaheedBenazir
اردو
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

تمام زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بٹھو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoppp #HBDShaheedBenazir

اردو

جمہوریت کی راہ میں جان لٹا گئی
عوام کے خوابوں کو حقیقت بنا گئی
بینظیر ایک نام نہیں ایک نظریہ ہے
جو نسلوں کو جدوجہد کا سبق سکھا گئی
#HBDShaheedBenazir

اردو
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

محترمہ بینظیر بھٹو کو انکی 73ویں سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں انکی جرات قربانی اور جمہوریت کیلئے بے مثال جدوجہد ہمیشہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی وہ صرف ایک رہنما نہیں بلکہ امید حوصلے اور عوامی حقوق کی ایک روشن اورلازوال علامت تھیں۔ #HBDShaheedBenazir

Amangarh, Pakistan 🇵🇰 اردو
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان اور تمام جیالوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔ 🤲
#RIPNaeemAhmedKharal

اردو
Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

Imran Kaim Khani ری ٹویٹ کیا

اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @faisalAJK @AJabbarKhanPPP

اردو











