پن کیا گیا ٹویٹ
Laila AK-47
1.2K posts

Laila AK-47
@LaylaBaloch
I’m a fearless daughter,wife and mother. My Actions speak louder than my words.
شامل ہوئے Ekim 2024
263 فالونگ302 فالوورز
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا

اللہ نے صحیح سلامت بیوی دی تھی، میں کون ہوتا ہوں اسے بیکار کہنے والا۔
ننکانہ کے رہائشی ثقلین کی شادی شہزادی سے ہوئی۔ شادی کو صرف چھ ماہ ہی گزرے تھے کہ شہزادی کے پیروں میں خون کی بندش (Blood Blockage) کا مسئلہ پیدا ہوگیا۔ لاہور اور اسلام آباد کے کئی ہسپتالوں میں علاج کروایا گیا، مگر تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ آخرکار ڈاکٹروں نے بتا دیا کہ جان بچانے کے لیے دونوں ٹانگیں کاٹنا پڑیں گی۔ والدین کی پسند سے ہونے والی یہ ارینج میرج وقت کے ساتھ ایک ایسی محبت بھری کہانی بن گئی جس کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ جب شہزادی کا آپریشن ہوا اور اس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئیں تو ثقلین نے محکمہ سے چھٹی لے کر پورا ایک سال ہسپتال میں بیوی کے ساتھ گزار دیا۔
مگر آزمائشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ انہی دنوں شہزادی کو ٹی بی بھی ہوگئی۔ ہسپتال سے گھر آنے کے بعد شہزادی اکثر ثقلین سے کہتی ہے کہ وہ دوسری شادی کر لے تاکہ اس کی زندگی آسان ہو جائے، لیکن ثقلین ہمیشہ یہی جواب دیتا ہے:
“اللہ نے مجھے اتنی پیاری بیوی دی ہے، اگر میری زندگی میں آنے کے بعد اس پر یہ مشکل آئی ہے تو یہ ہمارا امتحان ہے۔ میں اسے کبھی بوجھ یا بیکار نہیں سمجھوں گا۔” آج بھی ثقلین اپنی سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ بیوی کی پوری دل سے خدمت کرتا ہے۔ اسے خود باتھ روم لے کر جاتا ہے، گود میں اٹھا کر باہر لے جاتا ہے، اس کے کپڑے استری کرتا ہے اور کبھی کبھی اس کے لیے کھانا بھی بناتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ کریم شہزادی کی مشکلات آسان فرمائے اور ثقلین کو ہمیشہ اسی محبت اور استقامت کے ساتھ قائم رکھے۔ بلاشبہ آزمائشیں ہر کسی پر آتی ہیں، مگر ان پر پورا وہی اترتے ہیں جن کے دل سچے اور نیتیں صاف ہوتی ہیں۔



اردو

09/03/2026 Madrasa teacher has sex with madrasa female students.
#Muslimhatred #MuslimYouth #MuslimUnity
English
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
Laila AK-47 ری ٹویٹ کیا
















