M.Madni

78.1K posts

M.Madni banner
M.Madni

M.Madni

@M1Pak

Content Creator | Food and Coffee Lover | Interested in International Political Developments | Middle East | Asia | Central Asia | Imran Khan.

USA شامل ہوئے Şubat 2021
282 فالونگ7.5K فالوورز
M.Madni ری ٹویٹ کیا
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
جہنم کس کے لیے بنائی گئی بزدل قوم کے لیے اسٹبلشمنٹ کی مدد سے فارم 47 لایا گیا چوروں ڈاکووں نے 458 تک پھر پیٹرول 2000 ڈیزل 2500 روپے لیٹر ملے گا کچھ دنوں بعد آج سے ذخیرہ کرتے جائیں جہنم کا سفر لمبا ھے نسلوں کو جو آگ میں ڈالنا ھے وہ بھی اپنے ہاتھوں مزا آیا نا قوم کو 🤣🤣🤣
اردو
0
11
14
127
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
"NEVER INTERRUPT YOUR ENEMY WHEN HE'S MAKING A MISTAKE" The Economist, and "WHERE'S THE EXIT" Time. #China #USA
M.Madni tweet mediaM.Madni tweet media
English
0
0
0
16
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
مورخہ 02-04-2026 کو لاہور ہائیکورٹ سے @AhilsChronicle کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ہوگئی تھی۔مورخہ 03 اپریل کی شام 8 بجے کیپ جیل لاہور سے رہا ہوکر فیملی کیساتھ گھر روانہ ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام محبان عمران کی مشکلیں آسان فرمائے ۔آمین
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv@MalikUmvi

کل ڈاکٹر صاحب کی ضمانت بعد از گرفتاری میں نوٹس ہوگئے ہیں۔عید کے فوری بعد کیس سماعت کیلئے جسٹس شہرام سرور کی کورٹ میں فکس ہوگا۔ @AhilsChronicle ان شاءاللہ

اردو
18
19
105
3.6K
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
پاکستان کی اُونچی اُڑان جاری۔۔ ایل پی جی سلنڈر 4500 روپے پیٹرول 458 روپے فی لیٹر ڈیزل 520 روپے فی لیٹر
اردو
12
100
314
4.2K
M.Madni ری ٹویٹ کیا
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
پٹرول ٤٥٨ روپے فی لیٹر اور پاکستانی روپیے کے مقابلے میں افغان افغانی اور بنگالی ٹَکا بھی مضبوط ہوگیا دونوں بہت مستحکم سر
M.Madni tweet media
اردو
0
0
0
23
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
میرے پاکستانیو میں تو برداشت کرلوں گا مگر آپ برداشت نہیں کر سکو گے !!! وہ برداشت کر رہا ہے اور ہم ٹوٹ رہے 💔
اردو
0
0
0
33
M.Madni ری ٹویٹ کیا
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
آبناۓ ہرمز سے گزرنے والے جہاز سانڈے کے تیل کے تھے،اس وجہ سے حکومت کو پٹرول کا ریٹ بڑھانا پڑا
اردو
0
12
33
465
M.Madni ری ٹویٹ کیا
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
😊 8 مارچ 2022 عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 149.86 روپے فی لٹر ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر 😡 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 458.49 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ساتھ بونس ھے
Shafqat Ch tweet media
اردو
96
1.7K
2.5K
50.4K
M.Madni ری ٹویٹ کیا
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پٹرول 137 روپے فی لٹر اضافہ کے ساتھ 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے فی لٹر۔ 150 روپے ریٹ پر بندر ڈانس کرنے والوں پر لعنت بھیجیں اصل بات یہ ہے کہ ٹرانسپورٹیشن ' کرایوں اور ٹول ٹیکس میں اضافوں کے ساتھ ہر چیز کی قیمت کئی گنا بڑھ جائے گی حکومت اپنی ریٹ لسٹ دیکر جرمانوں سے مزید لوٹ مچائے گی مگر بولنا نکلنا احتجاج کرنا منع ہے گھر مرے پڑے رہو ۔
اردو
30
472
1.1K
17.9K
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
@javerias میرا خیال ہے کہ اب سے جو بھی بچہ بچی پیدا ہو پاکستان میں تو اسے ایک عدد پتھر بھی تحفے میں دیا جائے اور اسے اس کے پیٹ کے ساتھ باندھ دیں
اردو
0
0
1
48
M.Madni ری ٹویٹ کیا
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ضروری وضاحت اس خبر سے ایک غلط فہمی پیدا ہو رہی ہے کہ سوشل میڈیا پر 50 ہزار یا زائد فالورز والوں کو ٹیکس دینا ہوگا دراصل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کام کرنے والے جو لوگ ارننگ کر رہے ہیں یہ انکے لئے ہے ٹیکس کا اطلاق فالورز کی تعداد پر نہیں بلکہ بینک اکاؤنٹ میں آنے والی رقم پر ہوتا ہے۔ اگر آپ کی آمدنی سالانہ حد 6 لاکھ روپے سے کم ہے، تو آپ کو ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا، البتہ گوشوارے (Returns) جمع کرانے ہونگے
اردو
6
34
157
9.6K
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
آبنائے ہرمز سے ٨ نہیں، ١٠ نہیں بلکہ ٢٠ جہاز پاکستانی جھنڈے لگے ہوئے گزرے اور پھر بھی پٹرول ٤٥٨ روپے فی لیٹر 💔 اور یہی جب خان صاحب سستا تیل لینے کے لیے اقدامات کیے تو کچھ عناصر کہ شان میں بٹے لگے یہ ہے اس نظام کی کامیاب سفارتکاری شاباش 😂
اردو
2
7
20
618
M.Madni ری ٹویٹ کیا
Masoud Pezeshkian
Masoud Pezeshkian@drpezeshkian·
What message does attacking hospitals, pharmaceutical companies and the Pasteur Institute as a medical research center in Iran convey? As a specialist physician, I urge WHO, the Red Cross, Doctors Without Borders and physicians worldwide to respond to this crime against humanity
English
2.2K
15.5K
49.6K
1M