پن کیا گیا ٹویٹ
Sammy Mehsud
17.7K posts

Sammy Mehsud
@MehsudSammy
❤️پښتون ته ژوندون غواړو A Merciful Pashteen
Pakistan شامل ہوئے Aralık 2020
436 فالونگ175 فالوورز
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا

د وزیرستان وسائل تور دشم.ن په سره ورځ وړئ او موږ خالي ورته ګورو
ده که بلوچستان وائ د بلوڅ سرمچارو نه به یو ټرک په اسانه نواي تللي
#PashtunResources
PS
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا

ہمارے علماء کو اپنے بچوں کی آخرت کی فکر سے زیادہ پختونوں کی آخرت سنوارنے کی فکر لاحق تھی،اسلئے گل خانان کیلئے فغانستان میں امریکی ڈالری جنگ کی فرضیت کے فتوے دیکر پندرہ لاکھ پختونوں اورانکے ساتھ مفت میں جنت جانیوالے انکے والدین اور رشتہ داروں کے عاقبت سنوارگئے،جبکہ اپنے بچوں کو قومی اسمبلی،صوبائی اسمبلیوں ،سینث اور ڈپٹی کمشنرز بننے کے راستوں پہ لگا دیا ،اج انکے بچے اس فانی دنیا کے عالی شان کوٹھیوں کروڑوں کے بلٹ پروف گاڑیوں اعلٰی عہدوں پر براجمان ہیں،جبکہ انکی فتوؤں پر اپنے بچے امریکی مفادات کے جنگ کی نذر کرنےوالوں کے والدین در بدر کی ٹھوکریں کھاتے اور بھیک مانگتے نظر آئیں گے،اللہ تعالیٰ مولینا مفتی محمود اور مولانا میاں طفیل وغیرہ کی درجات بلند فرمائیں


اردو
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا

دا پښتون قام قومي ترانه!!!
پي ایچ ډي سکالر حافظ محمد عامر یو داسې ځانګړې سکول پرانیستې دې چې په کې جامې، کتابونه او نور بنيادي څيزونه بلکل مفت دي، د هغوي وینا ده چې زمونږ زیاته توجه مزدور طبقه ده کوم چې د ګرانې د کبله په بچو سبق نشي ویلی، ډاکتر عامر او د هغوی د ټیم وینا ده چي ماشوم ته خپله ژبه، ثقافت او خپل تاریخ ښودل ډېر مهم دی او دا دې اظهار تاسو دې کلپ نه کولې شي، رب دې دا رقم خلک ډېر کړي چې د قام په ګټه لګيا دی،
Peshawar Crescent School Ittehad Colony near Abaysin University Peshwar
رابطه نمبر: 03159393437
PS
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا

اکاخیل ڈرون حملے کے خلاف پرامن احتجاج بھی ریاست کو برداشت نہ ہوا پولیس نے اندھا دھند آنسو گیس کی شیلنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خان ولی آفریدی کی طبیعت بگڑ گئی۔
انہیں فوری طبی امداد تو دی گئی، مگر سوال یہ ہے کہ آخر کب تک نہتے لوگوں پر یہی ظلم دہرایا جاتا رہے گا؟
عوامی حلقے اب صرف مذمت نہیں بلکہ اس ریاستی بربریت کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے ورنہ یہ خاموشی مزید غصہ جنم دے گی۔
#StopPashtunsGenocide #StopStateTerrorism
اردو
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا

عجیب دوہرا معیار ہے غریبوں کے بچوں کو جہاد“ کے نام پر تیار کر کے افغانستان اور دوسرے ملکوں میں مرنے کے لیے بھیج دیا جاتا ہے،
جبکہ خود اپنے بچوں کے لیے یورپ کے دروازے کھلے رکھتے ہیں۔
دوسروں کے بچوں کو مدرسوں کا راستہ دکھایا جاتا ہے، اور اپنے بچوں کو بیرونِ ملک روشن مستقبل دیا جاتا ہے۔ یہ انصاف نہیں، یہ کھلا استحصال ہے اور اب اس منافقت پر سوال اٹھانا ضروری ہے۔
#WrongNumbers
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت

اردو

نن د باني ګل ملنګ لالا خپل قام ته مهم پیغام
ماشاءالله لالا او زخمي وزير شه روغ جوړ دي
#PTMSymbolOfPeace
#ReleasePTMActivities
PS



خيبر کې پرون د پاکستاني ډرون کاپټر لا لوري شهيد شوي ګولالي ماشومانو لپاره ناستې اختجاجي غونډې باندې فوځ لا لوري سټرېټ فائيرنګ.
تر دې دمه کوم جاني نقصان خبر ندې راغلې
#StopStateTerrorism
PS

کہ تور مخی پنجاب زر کاله هم نور کوشش وکړي چې د ډیورنډ کرښه د رسمي پولې په توګه ومنل شي، دا به ورته یو دوامداره ستونزمن او نه حل کېدونکی موضوع پاتې شي.
د ډیورنډ کرښه د لوی پښتون ملت پر زړه یو ژور ټپ دی، او دا ټپ به یوه ورځ خامخا رغېږي.
انشاءاللہ
facebook.com/share/p/1KPW1H…

PS
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا

قومِ اکاخیل میں ایک گھر پر پاکستانی فوج نے ڈرون حملہ کر کے معصوم جانیں لے لیں، اور کئی لوگ شدید زخمی ہو گئے۔
یہ صرف ایک حملہ نہیں، یہ کھلی بربریت ہے گھروں کو نشانہ بنا کر بچوں اور عورتوں کو خون میں نہلایا جا رہا ہے۔
خیبر پختونخوا کے حکمران، خصوصاً وہ نمائندے جو انہی قبائلی علاقوں سے منتخب ہو کر آئے ہیں، مکمل خاموش ہیں۔
انہیں صرف اپنی سیاست اور عمران خان نظر آتے ہیں، مگر اپنے ہی حلقے کے وہ لوگ نہیں دکھتے جو آج خون میں لت پت پڑے ہیں۔
وہ معصوم بچے، جن کے منہ سے ابھی دودھ کی خوشبو آتی تھی، بھی اس خونریزی کا شکار بن گئے۔ یہ سب کس کے ہاتھوں ہو رہا ہے؟
کب تک ہمارے لوگوں کا خون اسی طرح بہایا جاتا رہے گا؟
#StopPashtunsGenocide #StopStateTerrorism
اردو
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا

پاکستان ایک جابر ریاست کے طور پر اپنی ابتدا ہی سے ایسے طرزِ عمل پر قائم ہے جس میں طاقت کو حق پر ترجیح دی جاتی رہی ہے۔
جس طرح اسرائیل نے فلسطین کے علاقوں پر قبضہ جما رکھا ہے، اسی طرح قبائلی علاقوں میں بھی ریاستی جبر کی ایک طویل داستان موجود ہے۔
وہاں کے عوام آج بھی خوف اور عدم تحفظ کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جہاں آئے روز ڈرون حملوں میں بے گناہ شہری نشانہ بنتے ہیں۔
صورتحال اس وقت مزید سنگین ہو جاتی ہے جب لوگ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ احتجاج کرنے والوں پر گولی چلائی جاتی ہے، انہیں دبایا جاتا ہے،
اور یوں انصاف کا مطالبہ کرنا ہی جرم بنا دیا گیا ہے۔ ایک طرف گھروں پر حملے ہوتے ہیں، دوسری طرف جب لوگ سڑکوں پر نکلتے ہیں تو انہیں بھی نہیں بخشا جاتا
یہ دوہرا ظلم ان کی زندگی کو گھٹن میں بدل چکا ہے۔
افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ایوانوں میں بیٹھے نمائندے بھی خاموش دکھائی دیتے ہیں۔ وہ صرف مخصوص طبقات یا مفادات کے لیے آواز اٹھاتے ہیں، جبکہ اپنے ہی حلقوں کے لوگوں کے جنازے اٹھتے رہتے ہیں اور کوئی سننے والا نہیں ہوتا۔
عوام کو محض ووٹ کی حد تک استعمال کیا جاتا ہے، لیکن ان کے دکھ، ان کے زخم، اور ان کی قربانیاں نظر انداز کر دی جاتی ہیں۔
یہ خاموشی اور ناانصافی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ سچ کو واضح طور پر بیان کیا جائے اور مظلوموں کی آواز کو دبنے نہ دیا جائے۔
#StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
اردو
Sammy Mehsud ری ٹویٹ کیا

پشاور رنگ روڈ ٹو پلازہ پر ہونے والا احتجاج ریاستی جبر کی ایک اور واضح مثال بن گیا۔ پولیس نے چاروں طرف سے نہتے لوگوں کو گھیر کر سیدھی فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل برسائے۔ یہ وہی پولیس ہے جسے کبھی خیبر پختونخوا کی “مثالی فورس” کہا جاتا تھا، مگر آج وہی اپنے ہی عوام پر ٹوٹ پڑی ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ حالات کو سنبھالنے کے بجائے لائٹس بند کر کے اندھیرے میں کارروائیاں کی گئیں، تاکہ سچ چھپایا جا سکے۔
نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں، لوگ زخمی ہوئے، مگر کوئی جواب دہ نہیں۔ یہ واضح ہو چکا ہے کہ فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں اور عملدرآمد یہاں کے لوگوں پر زبردستی مسلط کیا جاتا ہے۔
یہ صرف ایک احتجاج نہیں تھا، بلکہ عوام کی آواز کو دبانے کی کھلی کوشش تھی ایک ایسا پیغام کہ اگر تم بولے، تو تمہیں طاقت سے خاموش کر دیا جائے گا۔
#StopPashtunsGenocide #StopStateTerrorism
اردو







