Mustafa Chaudhary

21.2K posts

Mustafa Chaudhary banner
Mustafa Chaudhary

Mustafa Chaudhary

@Mustafa_Chdry

A Kashmiri 🍁 🍁 nomad Homo sapien. Copycat Paleogeneticist, have worked for Aaj TV, Geo, @ExpressNewsPk .🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Karachi,Nakyal AK pakistan🇵🇰 شامل ہوئے Kasım 2013
1.6K فالونگ80.9K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
As a Kashmir born I'm very depressed today. I belong from a remote area of Nikyal, which is very close to LoC. I still remember when I was an adolescent, my Grandmother told me that our relatives live across LoC but we can’t go there.
English
337
251
2.5K
0
Mustafa Chaudhary ری ٹویٹ کیا
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جشن نوروز ایران کا بڑا تہوار ہے اس موقع پر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای جو ایران کے روحانی رہبر اعلیٰ ہیں انہوں نے کہا پاکستان ان کے والد کا سب سے پسندیدہ ملک تھا🇵🇰❤️ ایران کے وزیر خارجہ نے اردو میں پوسٹ لکھ کر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ایران پاکستان بھائی ہیں اچھے تعلقات ہیں جانے یہ کون سے کوفی غدار نمک حرام جو ایران کے نام پر پاکستان میں فساد مچا رہے ہیں ایران کی اصل قیادت تو پاکستان کے گیت گا رہی ہے ان کوفیوں فتنہ پرستوں پر محمد ﷺآل محمد ﷺ اور پوری امت کی طرف سے لعنت بے شمار
RAShahzaddk tweet media
اردو
15
247
747
12K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
تین ستر کی ایران کے حق اور اسرائیل کی مزمت میں ٹوئٹ نہ کرنے پر کسی ُملے نے کچھ کہا ؟
اردو
1
26
150
3.4K
Mustafa Chaudhary ری ٹویٹ کیا
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
ایک بات کی مجھے سمجھ نہیں آتی ۔ ایران بار بار پاکستان کی حمایت پہ شکریہ ادا کرتا ہے جبکہ کچھ مقامی حضرات پاکستان سے ناراضی کا اظہار کرتے ہیں۔ ایرانی شکریہ کس بات پہ ادا کرتے ہیں اور مقامی حضرات ناراض کیوں ہیں۔ ایک معمہ ہے۔
اردو
169
471
2K
39.5K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
@mkw72 @iDurraizz ہزاروں جوان لا پتہ بھی ہوے جبکہ نیازی نے جب کشمیر بیچا اس وقت BJP کے MLA سمیت ہریانہ کے CM نے کہا تھا اب کشمیری لڑکیوں کو لائننگے ۔ رانے کو میرے نیازی کا نہیں پتہ کچھ ۔
اردو
3
21
172
2.5K
Mustafa Chaudhary ری ٹویٹ کیا
Mubashir 🍁 مبشر
1989 سے 2020 تک رانا ذیشان کی "صرف" 13000 ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو مقبوضہ کشمیر میں ریپ کیا گیا۔ 15000 کے قریب بچیوں کے ساتھ دست درازی کی گئی، اور رانا صاحب کے تقریبا 100000 ابے، بھائی اور بیٹے قتل ہوئے استاد، فرق تو پھر یہ بھی ہے
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI

بس اتنا سا فرق ہے۔

اردو
20
214
638
14.8K
Mustafa Chaudhary ری ٹویٹ کیا
Idrees Satti
Idrees Satti@IdreesSatti6·
ہمارے ملک کھلاڑی سے زیادہ اس کے والدین کو زیادہ mentally strong ہونا ہوتا ہے۔ ہم نے نصف صدی دھوپیں کھائیں بیٹا ٹی وی پہ دیکھا۔۔ٹی وی پر پنڈت فرما رہے تھے۔ یہ اس لئے کھیلا اس کی بہن لیڈی ڈاکٹر ہے۔ حالانکہ اس کی بہن پیدا ہی نہیں ہوئ۔ ہمارے خاندان کوئ ڈنگر ڈاکٹر بھی پیدا نہیں ہوا
اردو
7
9
154
8.5K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
جو اس عظیم لیڈر کا اصل چہرہ 33 سال بعد آیا ہے وہ ہمارے ہاں عظیم لیڈر کی موجودگی میں ہی آگیا ہمارے والے کے بھی non PTA approved آیٹم ہیں_
Umar Cheema@UmarCheema1

امریکہ کا ایک عظیم لیڈر جس کا اصل چہرہ اب اسکی وفات کے 33 سال بعد سامنے آنے پر کہرام مچ گیا ہے سیزر شاویز اپنے وقت کا بہت بڑا لیبر یونین اور ہیومن رائٹس کا لیڈر تھا کرشماتی شخصیت کا مالک تھا امریکہ میں مختلف شاہراہیں اسکے نام پر بنیں مختلف پروگرام اسکے نام پر ہوتے اب اسکی موت کے 33 سال بعد پتہ چلا ہے کہ اس نے نہ صرف بہت سی عورتوں کا استحصال کیا بلکہ کم سن بچیوں کو بھی نہ چھوڑا، اپنی بیگم کے علاوہ اور کئی عورتوں سے بھی اسکے بچے تھے یہ ساری باتیں نیو یارک ٹائمز کی تحقیقات میں سامنے آئی ہیں بجائے اسکے کہ اخبار کو لعن طعن کی جاتی کہ ایک عظیم لیڈر کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور نہ ہی کسی نے کہا کہ اسے مرے ہوئے اتنا عرصہ گزر گیا اسے بخش دو، بلکہ ردعمل یہ آ رہا ہے کہ اسکے نام پر بننے والی شاہراہوں کے نام تبدیلی زیر غور ہے ابھی اسکی 31 مارچ کو سالگرہ آ رہی ہے مختلف تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ نئے انکشافات کے بعد وہ تقریبات منسوخ کر رہے ہیں nytimes.com/2026/03/18/us/…

اردو
3
31
172
4.5K
Mustafa Chaudhary ری ٹویٹ کیا
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
امریکہ کا ایک عظیم لیڈر جس کا اصل چہرہ اب اسکی وفات کے 33 سال بعد سامنے آنے پر کہرام مچ گیا ہے سیزر شاویز اپنے وقت کا بہت بڑا لیبر یونین اور ہیومن رائٹس کا لیڈر تھا کرشماتی شخصیت کا مالک تھا امریکہ میں مختلف شاہراہیں اسکے نام پر بنیں مختلف پروگرام اسکے نام پر ہوتے اب اسکی موت کے 33 سال بعد پتہ چلا ہے کہ اس نے نہ صرف بہت سی عورتوں کا استحصال کیا بلکہ کم سن بچیوں کو بھی نہ چھوڑا، اپنی بیگم کے علاوہ اور کئی عورتوں سے بھی اسکے بچے تھے یہ ساری باتیں نیو یارک ٹائمز کی تحقیقات میں سامنے آئی ہیں بجائے اسکے کہ اخبار کو لعن طعن کی جاتی کہ ایک عظیم لیڈر کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور نہ ہی کسی نے کہا کہ اسے مرے ہوئے اتنا عرصہ گزر گیا اسے بخش دو، بلکہ ردعمل یہ آ رہا ہے کہ اسکے نام پر بننے والی شاہراہوں کے نام تبدیلی زیر غور ہے ابھی اسکی 31 مارچ کو سالگرہ آ رہی ہے مختلف تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ نئے انکشافات کے بعد وہ تقریبات منسوخ کر رہے ہیں nytimes.com/2026/03/18/us/…
Umar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet media
اردو
30
172
633
91.6K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
@tariqchaaj إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
العربية
1
6
64
1.6K
tariq mahmood  ch
tariq mahmood ch@tariqchaaj·
ہمارا پیارا ، خوددار ، سینئر جرنلسٹ ، رانا ابرار خالد دار فانی سے رخصت ہوا ۔ توشہ ایسی عالمگیر سٹوری بے نقاب کرنے پر بد ترین ہراس منٹ ، دباؤ اور ٹرولنگ کا سامنا کیا ۔ لیکن استقلال میں ذرا بھر فرق نہ آیا ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں ۔ آمین
tariq mahmood  ch tweet media
اردو
77
93
404
13.3K
Mustafa Chaudhary ری ٹویٹ کیا
Aamir
Aamir@RantingGareeb·
USA intelligence chief: Pakistan is a threat Israel's intelligence chief: Pakistan is a threat Indian intelligence chief: Pakistan is a threat Afghan intelligence chief : Pakistan is a threat PTI : Pakistan is fighting for USA and Israel Aisay Kaisay BC
English
179
705
3K
82.6K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
اچھا یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ شاکر مشکیزہ ثمینہ پاشے اسٹرابری , صدیق للی ,صابر شاکر ,فاروقی بھای کا لونڈا جمیل,دنبہ چکی ,ریاض تھتھا ,سبیح سور منہ,شیخ سرور اندھرے کی پیدائش اور ریحان پتلی ٹانگوں سے نسبتا پڑھا لکھا ہے
اردو
14
80
334
9.3K
Mustafa Chaudhary ری ٹویٹ کیا
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جہالت میں یہ یوتھیے صحافی ان انڈین صحافیوں سے آگے جنہوں نے لاہور میں بندگاہ ڈھونڈ لی تھی سوچیں عید کا چاند عید سے دو دن پہلے نظر آ گیا ہے 🤦🏽🤦🏽
RAShahzaddk tweet media
اردو
30
187
864
15.5K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
پانچ ہزار سال پرانی تاریخ والے 79 سالہ تاریخ رکھنے والوں کو لکھ کر دینے کو تیار ہیں “آئندہ نہیں کرونگا میرے باپ کی توبہ مجھے معاف کردو اللہ کا واسطہ ہے “
اردو
26
162
829
17.9K
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
سب سے بڑی container ship احمد کی نانی ہیں جنکی آگے چھوٹی چھوٹیboats خالاؤں کی شکل میں مارکیٹ میں تیر رہی اور سیکنڈ فلور کی permanent رہاشی اور نعیم الحق کی بیسٹ فرینڈ تھیں_
S Ahmed@sahmed850

اس قسم کی کشتیاں مشرف دور میں بھی چھوڑیں گئیں تھیں یہ بتانے کہ لیے کہ سب سے پہلے پاکستان یہ جنگ امریکہ کی نہیں ہماری ہے اور پھر 20 سال عوام بم دھماکوں میں لاشیں اُٹھاتی رہی اور ایسی کشتیاں اپنا مال بنا کر غائب ہو گئیں

اردو
7
83
385
9.7K