Suthra Punjab Agency - Multan

3.9K posts

Suthra Punjab Agency - Multan banner
Suthra Punjab Agency - Multan

Suthra Punjab Agency - Multan

@MwmcRoom

official page of Suthra Punjab Agency - Multan

multan punjab pakistan شامل ہوئے Ağustos 2025
3 فالونگ20 فالوورز
Suthra Punjab Agency - Multan
تحصیل شجاع آباد میں عید الاضحیٰ کے تیسرے روز شہر کے مین بازار اور اہم شاہراہوں، مساجد ، محلوں میںان عرقِ گلاب کا اسپرے کیا گیا تاکہ فضا کو معطر اور خوشگوار بنایا جا سکے۔ #commissiomermultan #DeputyCommissionerMultan #cmpunjabmaryamnawazsharif #مریم_کا_ستھرا_پنجاب
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
5
Suthra Punjab Agency - Multan
ملتان میں “ستھرا پنجاب پروگرام” کے حوالے سے عوامی آراء نہایت مثبت سامنے آئیں۔ شہریوں نے صفائی کے بہتر انتظامات، صاف ماحول اور فوری سروس کو سراہتے ہوئے حکومت پنجاب اور انتظامیہ کی کاوشوں کی تعریف کی۔ #commissiomermultan #DeputyCommissionerMultan #cmpunjabmaryamnawazsharif
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
7
Suthra Punjab Agency - Multan
ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز نے تمام ڈرم بنز اور ویسٹ بِنز کو خالی کرکے اچھی طرح صاف کر دیا ہے۔ وہاں چونے کا چھڑکاؤ بھی کیا گیا تاکہ بدبو کا خاتمہ ہو اور شہریوں کو کچرا ڈالنے میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے #commissiomermultan #DeputyCommissionerMultan #مریم_کا_ستھرا_پنجاب
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
11
Suthra Punjab Agency - Multan
ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے عید پر صفائی اپریشن تیزی سے جاری شہر کے مرکزی مقامات اور رہائشی علاقوں میں عارضی کلیکشن پوائنٹس پر صفائی کر کے چونے اور فرنائل کے چھڑکاؤ کا عمل جاری #commissiomermultan #DeputyCommissionerMultan #cmpunjabmaryamnawazsharif #مریم_کا_ستھرا_پنجاب
Suthra Punjab Agency - Multan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
3
Suthra Punjab Agency - Multan
عید قربان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ویسٹ میجمنٹ کمپنی کی کارکردگی کی کڑی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اس سلسلے میں کمشنر ملتان عامر کریم خان اور ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے ستھرا پنجاب ایجنسی کے مرکزی دفتر میں قائم اور کنٹرول روم کا دورہ کیا
Suthra Punjab Agency - Multan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
36
Suthra Punjab Agency - Multan
عید الاضحی پر صفائی مہم کی نگرانی کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی کے دفتر میں قائم خصوصی کنٹرول روم کے ذریعے ڈویژن بھر میں صفائی اپریشن کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے مرکزی کنٹرول روم میں جدید ان لائن سسٹم کے ذریعے عملہ صفائی اور گاڑیوں کی چیکنگ سمیت شکایات کا فوری ازالہ ممکن بنایا جا رہا ہے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
9
Suthra Punjab Agency - Multan
ستھرا پنجاب ایجنسی نے عید الاضحی کے موقع پر منفرد اقدام کرتے ہوئے سیف سٹی اتھارٹی کے تعاون سے خصوصی سکواڈ تشکیل دیا ہے جس میں باڈی کیمپ کے ذریعے خصوصی سکواڈ شہر بھر میں گشت کر کے الائشوں اور دیگر صفائی شکایات کی فوری فزیکل ریکارڈنگ کر کے ان کی شکایات کی ازالے کو ممکن بنا رہا ہے
Suthra Punjab Agency - Multan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
6
Suthra Punjab Agency - Multan
عید کے تیسرے روز بھی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز فیلڈ میں موجود ہیں اور مسلسل صفائی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ عملہ مختلف علاقوں سے کچرا اور آلائشیں اٹھا کر بروقت تلف کر رہا ہے تاکہ شہر کو صاف ستھرا رکھا جا سکے۔ ان کی محنت سے شہریوں کو بہتر اور خوشگوار ماحول میسر آ رہا ہے
Suthra Punjab Agency - Multan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
7
Suthra Punjab Agency - Multan
ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز نے تمام ڈرم بنز اور ویسٹ بِنز کو خالی کرکے اچھی طرح صاف کر دیا ہے۔ مزید برآں، وہاں چونے کا چھڑکاؤ بھی کیا گیا تاکہ بدبو کا خاتمہ ہو اور شہریوں کو کچرا ڈالنے میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔ اس اقدام سے ماحول صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے میں مدد ملے گی۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
7
Suthra Punjab Agency - Multan
کلیکشن پوائنٹس پر چونے کے چھڑکاؤ کا عمل جاری ہے تاکہ صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جا سکے اور تعفن و جراثیم کے پھیلاؤ سے بچا جا سکے۔ ستھرا پنجاب ورکرز عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو صاف، محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے بھرپور خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
14
Suthra Punjab Agency - Multan
عید الاضحیٰ کے موقع پر کام کرنے والے ورکرز کو کھانا فراہم کیا گیا۔ شدید گرمی اور دھوپ میں انہوں نے شہر اور دیہی علاقوں کی صفائی کو یقینی بنایا۔ ان کی محنت کی بدولت پورے علاقے میں صفائی کا نظام بہتر انداز میں جاری رہا۔ #commissiomermultan
Suthra Punjab Agency - Multan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
5