Naveed Siddiqui

71 posts

Naveed Siddiqui

Naveed Siddiqui

@Nsid75

شامل ہوئے Aralık 2021
44 فالونگ5 فالوورز
Naveed Siddiqui ری ٹویٹ کیا
Hamza Haider
Hamza Haider@itxhamza480·
جب بھی آپ کو مایوسی محسوس ہو یہ ویڈیو دیکھو اور شئیر کروں ❤️
اردو
74
2.1K
4.5K
60K
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
بی بی سی ناٹ کمنگ سلو 🚨 بی بی سے کا یہ شائع ہونے والا رپورٹ پورے دنیا میں آگ کہ طرح پھیلادو
اردو
59
13.5K
25.7K
362.6K
Naveed Siddiqui ری ٹویٹ کیا
khaled anam خالد انعم
khaled anam خالد انعم@khaledanam1·
بیشرم ہیں ہم بیغیرت ہیں اور پھر بھی مہو حیرت ہیں کہ خون یہ کیسا ہے جو سڑکوں پر بہتا ہے رات اور دن یہ خون بہایا ہے کس نے انسان ہے کوئی یا ہے جن کیوں آگ لگی ہے گلی گلی مرجھائی سی کیوں ہے کلی کلی کیوں چہرے سب کے زرد ہوئے دامن آلود_گرد ہوئے کیوں نظریں ہیں سہمی سہمی کیوں ماند پڑی گہما گہمی کانوں کو سب ہیں بند کیئے گل کر ڈالے آنکھوں کے دیے سب اپنی بولی بولتے ہیں بس اڑنے کو پر تولتے ہیں ایسے میں کس کی کون سنے کیا چاہت کے کوئی گیت بنے تم کہتے ہو کہ "ہم حق ہیں" پھر کیوں تم سب کے رنگ فق ہیں کیوں سچی بات چھپاتے ہو کیوں دبے پاوں پھر جاتے ہو کروانے ظلم سے چارہ گری کہہ دوں میں اور اک بات کھری تم جیسے جو ہیں سیاستدان سب بیچ چکے اپنا ایمان کچھ اور ہی ہیں کب ہیں انسان پیاری ہے فقط تمہیں اپنی جان جلتا ہے وطن تو جلنے دو تم اپنی حکومت کرتے رہو اور پاس تمہارے ہے جو بم بس اس کو بیٹھ کے سیتے رہو ارے ملک کی بھی کچھ فکر کرو آدھا تو ہاتھ سے نکل گیا جو ہے گر وہ بھی پھسل گیا تو جتنا مال کمایا ہے جو کچھ بھی تم نے کھایا ہے وہ کسی کام نہ آوے گا آخر کو بس پچھتاوے گا تو لوگ جو بولیں بس وہ  مان مت کر تو اور اپنا نقصان مجبور سہی یہ خلق مگر با خدا ذرا معذور نہیں سب ایک طرف ہیں چور چکار پر سب پر بھاری آٹھ سو چار(804) تم کو تو فقط ہے فکر_جان اس کو ہے پیارا پاکستان ارباب_ حکومت مردہ باد ہم زندہ باد پائندہ باد تم چور لٹیرے اور قاتل ہم حق ہیں اور تم ہو باطل تم آقا ہو نہ عالیجاہ بذدل ہو بھگوڑے ہو ہر گاہ تم کسی طرح منظور نہیں انجام تمہارا دور نہیں                     خ۔ا۔
اردو
196
4.3K
9K
141.1K
Naveed Siddiqui ری ٹویٹ کیا
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عمران خان تاریخ لکھ رہے ہیں وہ وزیراعظم بننے کیلیے سب کچھ نہیں کررہا اسکی نظر تاریخ پر ہے
اردو
51
5.7K
18.2K
220.9K
Naveed Siddiqui ری ٹویٹ کیا
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
پوری قوم میں ایک جرات مند اور غیرت مند مولوی صاحب نے اسلام آباد میں کھیلی گئی خون کی ہولی کی کھل کر مذمت کر دی۔ کسی ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ تم نے نہتے شہریوں پر گولیاں چلا کر کتنے ہی نوجوان شہید کر دیے۔ قاری صداقت علی صاحب زندہ باد !! 🇵🇰
اردو
212
8K
17.7K
202.7K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
صحیح جواب دینے والے کو فالو کیا جائے گا ۔۔۔۔🙌
Fatima PTI tweet media
اردو
2.1K
173
1.3K
163.6K
Naveed Siddiqui
Naveed Siddiqui@Nsid75·
Umrah 2nd day of Eid 2023
Naveed Siddiqui tweet media
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 English
0
0
2
30
Usman Dar
Usman Dar@UdarOfficial·
دادا نے چوبیس سال پہلے چیف جسٹس کے خلاف بریف کیس بانٹ کر جج خریدے آج پوتا چیف جسٹس کو مستعفی ہونے کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔تخم کی تاثیر تیسری نسل میں بھی تازہ ہے
Usman Dar tweet media
اردو
1.1K
8.5K
24.8K
376.5K
Naveed Siddiqui ری ٹویٹ کیا
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ
Rahim Ullah ⁱᴾⁱᵃⁿ@RahimUllah804·
@hinaparvezbutt چلو وہ فیک ہے یہ تو فیک نہیں جب بجلی اور پٹرول مہنگا ہو تو سمجھو وزیراعظم چور ہے مریم نواز کا بیان 😄😄😄😄 اپنی باتیں اپنے پہ ہی لاگو کر لی انہوں نے۔ @MaryamNSharif
اردو
11
109
305
19.9K
Naveed Siddiqui ری ٹویٹ کیا
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
ہر مسلمان ری ٹویٹ کرے اور فرض سمجھ کر اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر سوئیڈن میں قرآن کریم کی جو بے حرمتی کی گئی ہے اس پر آواز بلند کریں۔ #گستاخ_قرآن_کو_سزا_دو
اردو
39
2.2K
1.7K
40.6K
Naveed Siddiqui ری ٹویٹ کیا
sweety khan
sweety khan@sweetyk92681190·
@ashoswai أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه اللّہ سب سے بڑا ہے اللّہ ہی اس دنیا کا مالک ہے مُحَمَّد ﷺ پہ لاکھوں سلام مُحَمَّد ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اللّہ پاک ان لوگوں کو ہدایت دے! #muhammad#AllahuAkbar #مُحَمَّد ﷺ ﷺ ﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
اردو
1
5
29
3.5K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
جس انصافی کو ابھی۔ تک میرا فالو بیک نہیں ملا وہ ذرا حاضری لگوائے 🙌🙌
اردو
1.1K
394
3K
107.8K
Naveed Siddiqui ری ٹویٹ کیا
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Ali Muhammad Khan tweet media
اردو
67
1.4K
10.1K
170.7K