Pakistan Reloaded Official

2.4K posts

Pakistan Reloaded Official banner
Pakistan Reloaded Official

Pakistan Reloaded Official

@PakReloaded026

Your trusted source for the latest updates from across Pakistan. Stay informed with breaking news, politics, economy, sports, entertainment, and more

Islamabad, Pakistan شامل ہوئے Aralık 2023
22 فالونگ359 فالوورز
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
کراچی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد 23 ہزار سے زائد موٹر سائیکل اور کار سواروں کی نمبر پلیٹس چھپانے کی خلاف ورزی سامنے آئی۔ اس دوران فلاحی اداروں کی ایمبولینسز جیسے چھیپا اور ایدھی فاؤنڈیشن کو بھی لاکھوں روپے کے چالان جاری کیے گئے، #Karachi #EChallan #TrafficViolation
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
2
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
سوات کے مٹہ شکردرہ میں اے این پی رہنما ممتاز علی کے گھر کے قریب دھماکا ہوا، جس سے سڑک پر گڑھا پڑ گیا، تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور رہنما پہلے بھی ریموٹ کنٹرول دھماکے میں محفوظ رہ چکے ہیں۔ #Swat #ANP #Explosion #MumtazAli #PakistanSecurity
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
7
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر خضدار میں این اے 256 کی نشست پر ہونے والا ضمنی الیکشن ملتوی کر دیا ہے۔ بلوچستان حکومت کی درخواست اور حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد 5 اپریل کو ہونے والا پولنگ شیڈول معطل کیا گیا ہے جبکہ نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ #NA256 #ByElection
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
6
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
ایران نے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی سیدھی بات چیت نہیں ہوئی اور پیغامات صرف ثالثوں کے ذریعے پہنچائے گئے۔ ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور جلد ممکنہ ڈیل کی توقع کی جا رہی ہے۔
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
2
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
دہرادون میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوج کے ریٹائرڈ بریگیڈیئر وی کے جوشی کو قتل کر دیا
اردو
0
0
0
1
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی، جس کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں بھی ایسی تجاویز سامنے آئیں۔ اب یورپی ملک آسٹریا نے بھی بچوں کے لیے سوشل میڈیا کی رسائی محدود کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے #SocialMediaBan #ChildSafety
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
3
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
تہران میں امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک رہائشی علاقے پر میزائل گرے، جس سے کم از کم 10 افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں ایک افغان خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ اس دوران ایران نے سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر حملہ کر کے 700 ملین ڈالر مالیت کا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
3
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
کراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ پارک سے متصل سپر اسٹور میں لگی آگ پر 9 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ سپراسٹور کے بیسمنٹ میں لگی ہوئی ہے، اور بیسٹمنٹ میں سپر اسٹور کا گودام ہے۔
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
1
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ 700 ملین ڈالر مالیت کا بوئنگ ای-3 جاسوس طیارہ 20 ہزار ڈالر مالیت کے شاہد ڈرون کے ذریعے تباہ کر دیا گیا، جبکہ حملہ ڈرون اور میزائل کے ساتھ بیک وقت کیا گیا۔ ایران کے مطابق طیارہ میزائل حملوں سے بچنے کی کوشش کر رہا تھا کہ ڈرون سے ٹکرایا۔
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
1
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، ہفتے میں 5 دن سکول کھلا کریں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ہفتے میں تین یا چار دن تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی ہائبرڈ نظام نہیں چلے گا۔ میٹرک کے 246 امتحانی سنٹرز کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
1
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
دو گیس فیلڈز کی بندش کے باعث سوئی سدرن کے نظام میں گیس کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں آج کئی گھنٹے صارفین کو گیس کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے۔ کمپنی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسئلے پر قابو پانے کے لیے اقدامات جاری ہیں #SuiSouthern #GasSupply #EnergyCrisis #Pakistan
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
4
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
شمالی کوریا نے امریکی سرزمین کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کے لیے ایک جدید اور طاقتور راکٹ انجن کا کامیاب زمینی تجربہ کیا ہے، جس کی نگرانی سربراہ مملکت کم جونگ اون نے خود کی۔ #NorthKorea #ICBM #MissileTest #SolidFuel #Defense
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
2
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
نامور اینکر جنید سلیم نے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن، معروف ڈرماٹولوجسٹ اور ایستھیٹیشن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف اسلام آباد کی سیشن عدالت نے عبوری ضمانت منسوخ کر دی ہے، #HamzaAliAbbasi #FazeelaAbbasi
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
15
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے۔ مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 6 مارچ تک ملتوی کر دی۔ #Rawalpindi #AlimaKhan #AntiTerrorismCourt #Pakistan #LegalNews
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
18