Pakistan Lead

3.5K posts

Pakistan Lead banner
Pakistan Lead

Pakistan Lead

@PakistanLead1

Team of Entrepreneurs

Karachi, Pakistan شامل ہوئے Temmuz 2019
69 فالونگ91 فالوورز
Pakistan Lead ری ٹویٹ کیا
NADRA
NADRA@NadraPak·
انگلیوں کے نشانات میں کوئی بھی مسئلہ ہو نادرا سنٹر پر آپ کی رجسٹریشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، کیونکہ ایسے افراد کی بائیومیٹرکس کے بغیر بھی رجسٹریشن ممکن ہے انگلیوں کے نشانات میں مسائل کے حامل افراد قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں اور ضروری کارروائی مکمل کر کے اپنی مطلوبہ شناختی دستاویزات بنوائیں مزید تفصیلات کے لئے دیکھیں ہماری ویب سائٹ یا نادرا ہیلپ لائن پر کال کریں نادرا ویب سائٹ: nadra.gov.pk نادرا ہیلپ لائن: 051-111786100
NADRA tweet media
اردو
69
296
1.1K
163.7K