PakLove

34.6K posts

PakLove banner
PakLove

PakLove

@PakloveHumayun

الحمدللہ پاکستانی اور ن لیگی ہونے پر فخر ہے

Pakistan شامل ہوئے Kasım 2016
926 فالونگ724 فالوورز
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Huseeb59 اللہ کا شکر ہے کہ ہم پاکستان میں رہتے ہیں میرا پیارا پاکستان
اردو
0
0
0
2
PakLove ری ٹویٹ کیا
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
بھارت میں برے حالات چل رہے ہیں
اردو
10
17
17
160
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Huseeb59 بھارت میں تو واقعی بہت برے حالات چل رہے ہیں ہم ویڈیوز میں دیکھ رہے ہیں کہ پیٹرول پمپس پر لڑائیاں ہو رہی ہیں لوگ شہر سے گاؤں نقل مکانی کر رہے ہیں اشیائے ضرورت کی چیزوں کی قیمتیں اسمان کو چھو رہی ہیں
اردو
0
0
0
5
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@GhulamSwabi یقینا پنجاب حکومت نے یہ زبردست کام کیا ہے عوام کو ایسی اچھی سہولت کاری صرف اچھے لوگ ہی دے سکتے ہیں ادھر ایک ہمارا صوبہ سندھ ہے یہاں ساری سہولت کاری صرف بھٹو کے لیے ہے
اردو
0
0
0
7
PakLove ری ٹویٹ کیا
غلام اللہ صوابی
پنجاب حکومت کا عوامی ریلیف پیکج جاری رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کو 70 ہزار، بڑے ٹرکس کو 80 ہزار اور پبلک بسوں کو ایک لاکھ ماہانہ سبسڈی دی جا رہی ہے۔ 25 ایکڑ تک کسانوں کو فی ایکڑ 10 لیٹر ڈیزل پر 150 روپے سبسڈی جبکہ موٹر سائیکل سواروں کو 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ملے گا۔
اردو
11
13
14
175
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Mth_ameen بھائی یہ بتاؤ کہ صوبہ سندھ میں یہ سہولت کب عوام کو دی جائے گی یا شاید کبھی نہیں دی جائے گی
اردو
0
0
1
13
PakLove ری ٹویٹ کیا
Muhammad Ameen
Muhammad Ameen@Mth_ameen·
پنجاب حکومت کا عوامی ریلیف پیکج جاری !! رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کو 70 ہزار، بڑے ٹرکس کو 80 ہزار اور پبلک بسوں کو ایک لاکھ ماہانہ سبسڈی دی جا رہی ہے۔ 25 ایکڑ تک کسانوں کو فی ایکڑ 10 لیٹر ڈیزل پر 150 روپے سبسڈی جبکہ موٹر سائیکل سواروں کو 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ملے گا۔ رجسٹریشن لازمی ہے، 1000 پر کال یا پورٹل پر اپلائی کریں۔
اردو
10
11
10
72
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Mangat_81 حیرت طلب بات یہ ہے کہ یوتھئے بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ تنقید بھی کر رہے ہیں
PakLove tweet media
اردو
0
0
1
20
PakLove ری ٹویٹ کیا
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
حالات کے پیش نظر پنجاب حکومت طرف سے دی گئی فری ٹرانسپورٹ سہولت سے عوام مطمئن اور بہت لوگ مفید ہو رہے اور وزیر اعلی مریم نواز کے شکر گزار ہیں
اردو
9
26
29
125
PakLove ری ٹویٹ کیا
scorpio♏#DJ 🧓🏻
@GhulamSwabi جتنا مرضی سمجھا لیں انہوں نے نہیں سمجھنا
اردو
0
1
2
35
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@GhulamSwabi غور طلب بات یہ ہے کہ پی ٹی ائی کے لوگوں کے پاس اپنی کارکردگی بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے اور جو کچھ لنگڑے نے کیا ہے وہ یہ خواتین بتا نہیں سکتی میں ائلہ ملک کی طرف اشارہ کر رہا ہوں اس لیے انہیں کچھ نہ کچھ تو بیانیہ بنانا ہے
اردو
0
0
1
15
PakLove ری ٹویٹ کیا
غلام اللہ صوابی
فیلڈ مارشل عاصم منیر اسلام پسند ہے اور جان بوجھ کر بھارت اور اسکے دوستوں (اسرائیل) سے لڑتا ہے جبکہ عمران خان ایک لبرل اور مغرب کا اثاثہ ہے۔ باجی علیمہ یہی بات بس ہم نے کچھ بے شعوروں کو سمجھانی ہے جو آپکے بھائ کو امت مسلمہ کا لیڈر مانتے ہیں
اردو
12
19
24
245
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Saba5670 اس فیک نیوز کے پراشوب دور میں بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے
اردو
0
0
0
0
scorpio♏#DJ 🧓🏻
نئے نئے طریقے پاکستان کو بدنام کرنے کے😡 یہ کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی اس کے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہیں نہ ملے ہیں یہ ٹوٹل فیک نیوز ہے فیک نیوز پر توجہ دینے کے بجائے پاکستان کی فلاح کا سوچیں
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
4
3
5
61
PakLove ری ٹویٹ کیا
Syasi ManzarNama
Syasi ManzarNama@ManzarNama12·
قرض پر طعنے دینے والے، خود قرض میں ڈوبے ہوئے بھارتی سوشل میڈیا پر بیٹھے چند عناصر پاکستان کا مذاق اڑا رہے ہیں، مگر حقیقت ان کے اپنے ہی میڈیا سے سامنے آ چکی ہے۔ گودی میڈیا کی صحافی خود اعتراف کر رہی ہے کہ صرف ایک ریاست کرناٹک پر ہی کھربوں کا قرض چڑھ چکا ہے۔
اردو
0
18
26
332
PakLove ری ٹویٹ کیا
Zaza
Zaza@ZaRnIsH_ish·
Every weapon of falsehood has failed, truth has prevailed in every domain This highlights how misinformation and false narratives were ultimately defeated, while truth emerged dominant across military, diplomatic, and informational fronts.
Zaza tweet media
English
0
2
3
34
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Saba5670 اگر اج درست نہ ہوئی تو کل درست ہو جائے گی ایک دن میں کون سا فرق پڑنے والا ہے
اردو
0
0
0
2
PakLove ری ٹویٹ کیا
scorpio♏#DJ 🧓🏻
جلدی بتائیے کیا یہ خبر درست ہے ؟؟؟؟ اگر درست ہے تو بہت بہت مبارکباد 😍💝😍 قبول فرمائیے
اردو
1
6
12
440
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
کہاں سے لاؤ گے ایسے محافظ جو تمھارا خیال بھی رکھیں۔ ۔۔ اور تمھارے لیے جان بھی دیں پاکستان تا قیامت زندہ باد پاک فوج ہمیشہ زندہ باد
اردو
4
42
128
689
PakLove ری ٹویٹ کیا
scorpio♏#DJ 🧓🏻
@sahabgee84 یہاں بہکانے والے زیادہ اور صحیح گائیڈ کرنے والے کم ہیں محتاط رہیں
اردو
0
1
3
38
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@sahabgee84 کیا یہ سہولت صوبہ سندھ والوں کو بھی حاصل ہوگی ؟ یا یہاں سب کچھ بھٹو ہی پی جائے گا
اردو
0
0
0
14
🌹شیخ اعجاز🌹
مہنگے پٹرول سے جان چھڑائیں مریم کو بتائیں سستا پٹرول دلوائیں یوتھیوں کے جھوٹے پروپیگنڈا پر نا جائیں یہ آسان سا طریقہ اپنائیں اور 378 والا پٹرول 278 میں حاصل کریں کیونکہ پنجاب میں عوام کی حکومت ہے پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ہے یہ آپ کی اپنی حکومت ہے شکریہ مریم نواز
اردو
20
25
39
375