Payuo Khan Kakar Pti

15 posts

Payuo Khan Kakar Pti banner
Payuo Khan Kakar Pti

Payuo Khan Kakar Pti

@PayuoP

شامل ہوئے Şubat 2020
200 فالونگ30 فالوورز
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ہم سال 2021 کے اختتام تک اپنے 7 کروڑ لوگوں کو کوروناء کی مکمل ویکسین لگانے کا ہدف حاصل کرچکے ہیں۔ اس ہدف کے حصول کیلئے صرف ہماری وفاقی حکومت نے تقریباً 250 ارب روپے مالیت کی ویکسین خریدی اور اسے تمام صوبوں میں شہریوں کو مفت فراہم کیا۔
اردو
1.3K
2.2K
16.1K
0
Payuo Khan Kakar Pti
Payuo Khan Kakar Pti@PayuoP·
ہم اپنے کپتان کے ساتھ آخری دم تک رہینگے انشاءاللہ عمران خان ذنداباد
Payuo Khan Kakar Pti tweet media
اردو
0
0
1
0
Payuo Khan Kakar Pti
Payuo Khan Kakar Pti@PayuoP·
پشتو میں اس کو انزار کہتے ہیں
اردو
0
0
0
0
Iftikhar Hussain
Iftikhar Hussain@I_H_101·
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک🍃 اِنَّ اللّٰه َ وَمَلٰیٕکَتَهٰ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ یٰاَیُھَاالَّذِینَ اٰمَنُواصَلُّواعَلَیهِ وَسَلِّمُوا تَسلِیمًا "خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر ص پر درود بھیجتے ھیں مومنوں تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجا کرو"🌹🤲🏻 #نماز_راہ_نجات_ہے
Iftikhar Hussain tweet media
اردو
9
10
25
0
Payuo Khan Kakar Pti ری ٹویٹ کیا
عائشہ
عائشہ@DrSyedaAyesha·
کونسی کمپنی کی سم پر نیٹ سپیڈ اچھی ہے؟ 1..یو فون 2..جاز 3..ٹیلی نار 4..زونگ جلد سے بتاؤ میں نے سم لینی ہے 🥀🥀
اردو
270
12
326
0
Payuo Khan Kakar Pti
Payuo Khan Kakar Pti@PayuoP·
@ImranKhanPTI میرا پیارا وزیراعظم عمران خان صاحب آپ بلوچستان کے ہسپتالوں اور اسکولوں کے توڑا سا حال پوچھو ۔
Balochistan, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
0
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
اگرنسلی بالادستی کےاس ایجنڈےکی پیش قدمی نہ روکی گئی تو دلتوں سمیت بھارت میں مقیم تمام گروہ اسکی زد میں آئیں گے۔ نتیجتاًجوبھی اختلاف کی جسارت کرے گا ان فسطائیوں کےہاتھوں تشدد کانشانہ بنےگا۔ صورتحال کےسدِباب کیلئےعملی اقدامات نہ اٹھائےگئےتواسکےنتائج خطےسےباہر بھی محسوس کئےجائیں گے۔
اردو
253
2K
8.3K
0
Payuo Khan Kakar Pti ری ٹویٹ کیا
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں عالمی برادری کو مسلسل متنبہ کررہا ہوں کہ تمام اقلیتیں ایک دن مودی کے ہندو بالادستی کے نسل پرست نظریے کی بھینٹ چڑھیں گی۔ فی الحال تو کشمیر اور بھارت میں بسنے والےمسلمان نشانہ ہیں لیکن دیگر اقلیتیں بھی عدم برداشت اور ان بڑھتے ہوئے حملوں کی زد میں آئیں گی cruxnow.com/church-in-asia…
اردو
733
3.7K
15.5K
0
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
حکومت کی جانب سے قیمتیں قابو میں رکھنے پر مسلسل توجہ مرکوز رکھنے کے نتیجے میں اشیائے خورونوش خصوصاً سبزیوں کی قیمتوں میں واضح کمی نمایاں ہے۔ قوم کو یقین دلاتا ہوں جب تک مصنوعی طور پر مہنگائی کرنے والے تمام عناصر کی نشاندہی کرکے انہیں سزا نہ دلوا دوں، میں چین سے نہیں بیٹھوں گا۔
اردو
3.1K
5.2K
29.5K
0
Kendoll ♡
Kendoll ♡@kendoll_Notion·
" بیوقوف عورت اپنے شوہر کو غلام بناتی ہے اور خود غلام کی بیوی بنتی ہے جبکہ عقل مند عورت اپنے شوہر کو بادشاہ بناتی ہے اور خود اس کی ملکہ بنتی ہے " ⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
اردو
42
32
337
0
Payuo Khan Kakar Pti
Payuo Khan Kakar Pti@PayuoP·
پاکستانی میڈیا جھوٹی میڈیا نالتی میڈیا کوئٹہ جل رہا تھا یہ لوگ خاموش تھے
اردو
0
0
0
0