Imran Bhatti

15.3K posts

Imran Bhatti banner
Imran Bhatti

Imran Bhatti

@ReporterBhatti

journalist

Lahore, Pakistan شامل ہوئے Aralık 2015
627 فالونگ65.1K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
Imran Bhatti
Imran Bhatti@ReporterBhatti·
لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو مذید وقت جیل میں گزارنا پڑے گا۔۔۔روف حسن
اردو
9
36
341
75.3K
Imran Bhatti ری ٹویٹ کیا
Kheeal Das Kohistani
Kheeal Das Kohistani@KesooMalKheealD·
میرا تعلق ہندو برادری سے ہے،مودی سرکار نے پہلگام واقع کو بے بنیاد طور پر پاکستان سے جوڑا،DGISPR نے کہا پاکستان جواب میں کسی مذہبی عبادت گاہ،کسی مندر پر حملہ نہیں کرے گا،پاکستان میں تمام اقلیتیں ایک خوبصورت گلدستے کی مانند ہیں اور مقبوضہ کشمیر کو عقوبت خانے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
اردو
0
7
12
350
Imran Bhatti
Imran Bhatti@ReporterBhatti·
پاکستان تو امریکہ سے بھی محفوظ ملک ہے،الحمداللہ
اردو
1
2
23
1.2K
Imran Bhatti
Imran Bhatti@ReporterBhatti·
صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ ہو گئے۔لاہور ائیر پورٹ پر گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا۔
اردو
20
15
372
56.7K
Imran Bhatti ری ٹویٹ کیا
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
فخر صاحب شہید ارشد شریف کے سب سے قریبی دوست تھے۔ کئی دہائیوں تک دفاعی امور کی بیٹ کور کرتے رہے، باکردار اور دلیر صحافی ہیں، حکومت کا سینیئر صحافی کے ساتھ یہ سلوک انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) tweet media
اردو
44
1.2K
3.8K
43.2K
Imran Bhatti
Imran Bhatti@ReporterBhatti·
لاہور میں تین بچوں کی قاتل ماں،دوران تفتیش بھی جھوٹ کا سہارا لیتی رہی۔
اردو
29
235
779
83K
Imran Bhatti
Imran Bhatti@ReporterBhatti·
ایسے وقت میں جب پاکستان ایران اور امریکہ کو دوبارہ مذاکرات کے ٹیبل پر بٹھا رہا ہے اس صورتحال میں امریکی وزیر جنگ کی پریس کانفرنس ایران کو اشتعال دلانے کے سواکچھ نہیں ہےتاکہ دوسرا فریق پھر پیچھے ہٹ جائے اور امن کا خواب ادھورا رہ جائے،
اردو
1
1
28
1.4K
Imran Bhatti
Imran Bhatti@ReporterBhatti·
جس طرح آپکے کسی فعل کی سزا آپکے دیگر اہلخانہ کو نہیں دی جاسکتی۔۔اسی لیے جج کے عمل کہ سزا اسکے بھائی کو نہیں دی جاسکتی۔۔
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88

عمران خان کو سزا دینے والے جج کے بھائی کو خیبر پختون خواہ حکومت نے کنٹریکٹ سے مستقل کردیا،،بات یہاں ختم نہیں ہوئی 17 ویں گریڈ سے 18 ویں گریڈ میں ترقی بھی دے دی گئی ہے،

اردو
2
5
23
1.2K
Imran Bhatti
Imran Bhatti@ReporterBhatti·
کیسا دور آگیا ہے کہ اپنے مسائل و مصائب کو مزاح میں بیان کرنے پر پابندی ہے،،،آپ کی زندگی اجیرن کریں گے،زندہ درگور کی زہنیت کام کررہی ہے،گھٹ گھٹ کر مرجائیں۔اپنے مسائل سنجیدہ تو دور طنزو مزاح سے بھی بیان کریں گے تو مجرم ٹھہرو گے۔
اردو
1
6
49
1.4K
Imran Bhatti ری ٹویٹ کیا
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
شہباز گل اور صحافی دوستوں کے درمیان گلی ڈنڈا چلتا رھتا ہے اور خاص کر PTI کے مخالف صحافی ان کی زد پر رھتے ہیں جس پر میں گل سے ہمیشہ اختلاف کرتا تھا، لیکن ریکارڈ کیلئے یہ کہنا کہ شہباز گل نے کوئ فون دئیےبتھے وغیرہ قطعاً جھوٹ ہے، شھباز گل نے بے انتہا تشدد سہا اور اس کی تلخی ان کی باتوں میں آتی ہے، کبھی زیادہ کبھی کم ۔۔ امید ہے وقت کی زخم بھر دے گا، ابھی خواجہ سعد رفیق کا انٹرویو سنا ان پر تشدد کی کہانی سنی تو دل بہت دکھی ہوا، ان جیسے لوگ ہمارے لئے سونے میں تولنے کے برابر ہیں، ہمیں تلخیوں میں کمی لانے کیلئے ذاتی مخاصمتوں کوپس ہشت ڈالنا ہے اس میں ملک اور لوگوں کی بہتری ہے!!
Azaz Syed@AzazSyed

شہباز گل پر عمران خان کے موبائل چوری کرکے خفیہ اداروں کو دینے کا الزام لگا اس معاملے پر جناب شیر افضل مروت بھی لب کشائی کرچکے ہیں۔ میں نے خبر دی تھی کہ حراست کے دوران گل نے عمران خان اور بشری۱ بی بی کے بارے میں خفیہ اداروں کو جھوٹے سچے واقعات سنائے ۔ یہ شخص جو زبان استعمال کرتا ہے اس پر شاید اس کے خاندان والے بھی شرمندہ ہونگے ۔ بہادر اتنا ہے کہ دو دن پولیس کے پاس رہا تو رو رو کر منتیں کرتا اور ڈرامے کرتا رہا ۔ اب باہر بیٹھ کر انقلاب کے نام پر ڈالر بنا رہا ہے۔

اردو
72
150
1.3K
192.4K