پن کیا گیا ٹویٹ
Rebel Flame 🔥
128.5K posts

Rebel Flame 🔥
@RevoltSpire
“I’d rather die on my feet than live on my knees.” @sycoWolf6
Revolutionary world شامل ہوئے Eylül 2023
3.4K فالونگ10.6K فالوورز

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے قتل کی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے وضاحت کی کہ ایران دفاع وطن کے لیے موت کو گلے لگانے سے کبھی نہیں ڈرتا۔
عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیلی اور امریکی دھمکیاں ہمارے لیے "جوتے کی نوک پر رکھنے" کے مترادف ہیں اور یہ کسی طرح ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتیں۔ اگر موت کا خوف ہوتا تو ایران کبھی اس جنگ میں داخل نہ ہوتا۔
وطن کی حفاظت میں جان دینے کو ایران کے لیے اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ "ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں اور آزاد ہی مریں گے"۔

اردو

مڈل ایسٹ سپیکٹیٹر کے مطابق فائٹر جیٹس کے پائلٹ کے پاس جو اڑتالیس گھنٹوں کی سپلائی ہوتی ہے وہ جلد ختم ہو جائے گی اور پھر وہ جہاں بھی چھپا ہوا ہے اسے وہاں سے باہر نکلنا پڑے گا اور خود کو ایرانی اتھارٹیز کے حوالے کرنا پڑے گا۔ اگر وہ ابھی زندہ ہے تو۔
اگر وہ چھپ کر فرار ہونے کی کوشش کرتا ہے تو اسے رورل ایریا کراس کرنا پڑے گا جہاں اس کے پہچانے جانے کے چانسز بڑھ جائیں گے۔

اردو



