پن کیا گیا ٹویٹ
PEACE LOVER
178.3K posts

PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“ عمران ریاض خان
———————————
عاصم منیر کی امیدوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں اتر سکے جب وہ میدان میں کھلے عام آئے تھے سیاسی پریس کانفرینس کرنے، تو باقی بیچارے ٹاؤٹس کی جان عذاب میں نہیں ڈالنی چاہیئے ان کو۔
معیشت ڈبو کر، ظلم کی انتہا کر کے اور گھٹن کا ماحول پیدا کر کے لوگوں کی پزیرائی ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اردو
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

If you call DG C ‘government’ then of course you’re Shahrukh Khan!
He was picked by the orders of then DG C- and DG I was confronted in front of me by the PM as I was informed by the IGP Islamabad that the duffers, whe picked up @Matiullahjan919 and had switched off the safe city cameras in the area, didn’t realize the school had a pretty decent CCTV- so that’s how the duffers were caught red handed by the PM and DG I was ordered his immediate release.
Now the current DG C of course is boss of the current PM, so no chance of PM telling him off, no matter how stupid is picking up journalists, believing it will get you legitimacy!
Now shut up and focus on your promotion as Naqvi is after your future and so is the Balochistan gang !
Ammar Solangi@fake_burster
Don't give that bull-dog mouth argument. He was picked up by your government #RHINO
English
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

مرید نے کہا مرشد ہمارے لیے اتنی قربانیاں دے رہے ھے تو میں کیا اپنے مرشد کی خاطر جیل میں نہیں رہ سکتا جو مجھے خاموش کروانا چاہتے ھے دراصل وہ مجھ سے نہیں عمران خان سے ڈرتے ھے کیونکہ میں صرف اپنے لیڈر کی رہائی کا سوال کرتا ہوں اور وہ میں کر تا رہوں گا جب تک خان صاحب کی رہائی نہیں پوجاتی اپ سب نے حیدر کی اواز بننا ھے اور خاموش نہیں ھونا اس منافق لیڈر شپ سے سوال کرتے رہنا ھے
حیدر سعید
اردو
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

عمران خان جب درخت لگانے کی مہم چلا رہا تھا تب شعور سے عاری Minions اُس کا مذاق اُڑایا کرتے تھے۔ یہ Climate Change اور گلوبل وارمنگ جیسی چیزیں ان لوگوں کے لیے نہیں بنی ہیں۔
شجرکاری نہیں قیمے والے نان اور بریانی کو عام کریں۔
Javeria Siddique@javerias
ابھی اپریل میں گرمی کے یہ تیور ہیں تو مئ جون جولائی میں کیا ہوگا ؟ درخت لگ لگاو پاکستانیو 🥴😓
اردو
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

پی ٹی آئی لیڈر شپ کے پاس 15 دن کا وقت ہے عمران خان کی رہائی کا۔ ورنہ جرگے میں کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ خرم زیشان
ڈاکٹر شہباز گل کا مکمل اردو ویلاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
youtu.be/-RzFyZgajKU?si…

YouTube
اردو
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

بریکنگ نیوز: عمران خان کا سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ میں اپیل دائر کرنے کیلئے وکالت نامہ پر دستخط کرانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست میں لکھا کہ کئی بار کوشش کے باوجود سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عمران خان سے وکالت نامہ دستخط کروا کے نہیں دے رہے، وکالت نامہ دستخط کروا کے دینے کا حکم دیا جائے اور سپریٹنڈنٹ کا دستخط نہ کروا کے دینے کا اقدام خلافِ قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا جائے

اردو
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

PAF is murdering babies ‼️

Afghan Journalist@Afghan0344
یہ ننھی معصوم بچی بھی آج فوجی رژیم کے حملے میں زخمی ہو گئی، #ISPR اور #ISI سے منسلک ہینڈلز کا دعویٰ ہے کہ یہ معصوم بچی مبینہ طور پر دہشت گردوں سے ہمدردی رکھتی تھی اور ٹی ٹی ٹی کی حمایت کرتی تھی، جس کی وجہ سے اس کے خلاف کارروائی کی گئی اور وہ زخمی ہو گئی۔😰
Filipino
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

حیدر سعید کا پاکستانیوں کے نام پیغام
میرے پاکستانیوں، ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں:
سدا بادشاہت میرے اللہ کی ہے۔
دنیا میں جو بھی زمینی خدا بنا ہوا ہے، وہ صرف عارضی ہے، اور میرے اللہ کی بادشاہت تا حیات ہے۔
حقیقی خدا صرف میرا اللہ ہے۔ کتنے فرعون آئے اور چلے گئے، کتنے آئے خدائی کا دعویٰ کرنے والے اور غرق ہو گئے۔
نام صرف اور صرف میرے اللہ کا قائم ہے اور رہے گا۔
جن لوگوں نے حق کا ساتھ دیا اور حق پہ چلتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے، ان کے نام آج بھی زندہ ہیں اور آج بھی ہم سب کو اچھے الفاظ میں یاد کیا جاتا ہے۔
لیکن جو لوگ اللہ اور اس دین کے خلاف چلتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے، ان سب کے نام سیاہ الفاظ میں لکھے اور پڑھے جاتے ہیں۔
"خدا بادشاہ کو گدا اور امیر کو فقیر بنا دیتا ہے۔"
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس اور ناامید نہ ہونا۔
اللہ سے امید رکھیں، وہ ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کو رہا کروائے گا۔
میں ہمیشہ یہ بات کرتا ہوں اور آج اٹک جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے بھی کر رہا ہوں کہ عمران احمد خان نیازی صرف پاکستان کے لیڈر نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے لیڈر ہیں۔
پاکستان کی ترقی کی کنجی صرف عمران احمد خان نیازی کی رہائی میں ہے۔
یہ بات بھی یاد رکھیں، دنیا میں امن صرف عمران احمد خان نیازی ہی کروا سکتے ہیں، کیونکہ مرشد عمران احمد خان نیازی امتِ مسلمہ کے لیڈر ہیں۔
جب میرے اللہ نے مرشد عمران احمد خان نیازی کی رہائی کا سبب پیدا کیا تو دنیا کی کوئی بھی طاقت خان صاحب کو رہا ہونے سے روک نہیں سکتی۔
میرا اللہ کوئی نہ کوئی سبب ضرور پیدا کرے گا، اور عمران احمد خان نیازی ضرور رہا ہوں گے۔
امید اور صبر کے دامن کو کبھی ہاتھ سے چھوڑنا نہیں۔
اپنی محنت اور کوشش جاری رکھیں، کامیابی اللہ دے گا۔
حق پہ چلنا مشکل ہے اور حق کے راستے پر چلتے ہوئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
جب ہم سب اپنے حصے کی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اللہ ہم سب کو جلد ہی فتح عطا فرمائے گا۔
اللہ کبھی کسی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیتا۔
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک ماں اپنے بچوں سے کتنا پیار کرتی ہے؟
اور میرا اللہ 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔
جب ہم تکلیف میں ہوتے ہیں تو ہماری ماں کو سکون نہیں ہوتا۔
جب تک ہم تکلیف سے باہر نہ نکل آئیں، ماں پریشان رہتی ہے اور رو رو کر اللہ سے دعائیں کرتی ہے۔
جب ہماری ماں ہمیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی، تو جو 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا رب ہے، وہ کبھی بھی اپنے بندے کو اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں دیتا۔
میرا اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا بندہ مشکل میں مجھے یاد کرتا ہے یا نہیں۔
میرا اللہ بہت زیادہ دے کر بھی ہمیں آزماتا ہے اور کچھ مشکلات دے کر بھی ہمیں آزماتا ہے۔
ہمیں اللہ کی رضا میں راضی ہونا چاہیے اور ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اس سے مدد مانگنی چاہیے۔
میرا اللہ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو اللہ سے بچوں کی طرح مانگتے ہیں۔
اللہ نے جو دیا ہے اس پر شکر ادا کرنا چاہیے، اور جو نہیں دیتا وہ ایسے بول کر مانگنا چاہیے:
"یا اللہ، اگر یہ چیز میرے لیے بہتر ہے تو مجھے عطا کر دے۔"
میرا اللہ بہت بے نیاز ہے۔
اللہ کہتا ہے: "مجھ سے مانگو، میں تمہیں عطا کروں گا۔"
جو بھی مانگنا ہے اللہ سے مانگو، جو نہ گنتا ہے، جو نہ احسان جتاتا ہے۔
میرے اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے۔
اللہ سے مانگو، جو بھی مانگنا ہے، تہجد میں رو رو کر مانگو، وہ ضرور عطا کرے گا۔
جس اللہ نے حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھا،
جس اللہ نے حضرت ابراہیم کو آگ سے محفوظ رکھا،
جس اللہ نے حضرت یوسف کو کنویں اور زندان میں محفوظ رکھا،
وہ اللہ میرے اور آپ کے مرشد عمران احمد خان نیازی کو بھی محفوظ رکھے گا۔
اور حضرت ابراہیم، حضرت یوسف، حضرت یونس کی طرح امتِ مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو بھی محفوظ رکھے گا۔
خان صاحب کا اللہ پر پختہ ایمان ہے اور وہ اسی اللہ پر پختہ ایمان کی بدولت ابھی تک ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
اگر ہم بھی اپنا ایمان اللہ پر پختہ کر لیں تو اللہ تعالیٰ ہمیں بھی مرشد عمران احمد خان نیازی کی طرح ہمت اور بہتری عطا فرمائے گا۔
جب زندگی، موت، عزت، ذلت سب اللہ کے ہاتھ میں ہیں تو پھر کسی چیز کا ڈر نہیں ہونا چاہیے۔
تو بس اپنے ایمان کو مضبوط کریں۔ اس دنیا میں سب سے بڑی طاقت ایمان کی طاقت ہے۔
جس کے پاس ایمان کی طاقت ہے، اس کے پاس دنیا کی طاقت ہے۔
جس کے پاس ایمان کی طاقت ہو، اس کو ظاہری طور پر تو ہرایا جا سکتا ہے لیکن حقیقی طور پر کبھی اور کسی صورت ہرایا نہیں جا سکتا۔
میرے پاکستانیوں، اپنے ایمان کو مضبوط سے مضبوط تر کرو، کیونکہ یہ وقت کی ضرورت ہے۔
اللہ پاک ہم سب کے ایمان کو مزید مضبوط کریں۔
اللہ پاک عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کو رہائی عطا فرمائے۔
اللہ پاک ایران، فلسطین سمیت دنیا کے مسلمانوں کی مدد اور نصرت عطا فرمائے۔
1/2
اردو
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

کتنے ہی سورج ڈھل گئے، کتنے ہی چاند نکلے، مگر ان بے گناہوں کی قید ختم ہوئی، نہ فیملی سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی کسی عدالت سامنے پیشی ہوئی💔
581 دن۔۔۔۔۔ یہ صرف گنتی نہیں، بلکہ انصاف کے انتظار میں کٹی ہوئی دو بے گناہ زندگیوں کے کرب میں گزری ساعتوں کا حساب ہے۔ سید سلمان رضا اور جنید جہانگیر کو ان کے سیاسی نظریات کی سزا دی جا رہی ہے جو کہ بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔
#ReleaseJunaidAndSalman #ReleaseJunaidJahangir
@amnesty @hrw @UNHumanRights @amnestysasia @hrw_asia @ICJ_org @volker_turk @MaryLawlorhrds

اردو
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا

اللہ کی شان دیکھیں، جو عمران خان پر بھونکتا ہے آخرکار خود ہی ذلیل و رسوا ہو جاتا ہے۔ یہ کہہ رہا تھا “عمران خان کے فالور ہو، مرد بنو، یوتھیاپا نہ کرو،میرے پاس ثبوت ہیں مجھے گالی دی” سے لیکر “میرے پاس ثبوت نہیں ہے کہ مجھے گالی دی “
یہی انجام ہوتا ہے جب جھوٹ، تکبر اور شہرت کی بھوک انسان پر حاوی ہو جائے تو، ایسے لوگوں کا معاشرتی شجرہ آخرکار اپنے جیسے لوگوں سے ہی جا ملتا ہے۔


اردو
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا
PEACE LOVER ری ٹویٹ کیا







