پن کیا گیا ٹویٹ
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎
89.5K posts

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎
@Rustamaay
تیری نگاہِ ناز میں میرا وجود بے وجود....... ..!! میری نگاہِ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں،
آپ کے ❤میں 👉 شامل ہوئے Ağustos 2020
18.7K فالونگ19.4K فالوورز
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ ری ٹویٹ کیا

@AftabJahan8 Dunyaa shutur putoor biti sher rar kia hash biko hahaa
हिन्दी

Only this kind of weather can heal me now......
Purely Green@worldclick56
Let’s go for a walk…
English

@iqrarulhassan ایک بندہ آل ریڈی قید میں ہے انکی غیر موجودگی میں ہر روز انکے پیچھے کچھ بھی کہنا اس شخص سے بغض کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے ۔
اردو

@AftabJahan8 Th hs gaderi no kia insanii mohoolo sar uktayaa biru hardi😁
Indonesia

@Rustamaay بلکل کچھ کہانیاں بچھڑنے کے بعد ہی خوبصورت ہوتی ہے کیونکہ اُن میں یادوں کی چمک شامل ہو جاتی ہے
وہ لمحے جو کبھی عام سے تھے،
وقت کے فاصلے سے قیمتی محسوس ہونے لگتے ہیں کبھی کبھی ادھوری کہانیاں ہی دل کو زیادہ بھاتی ہیں، کیونکہ اُن میں “اگر” اور “کاش” کی خوبصورتی بسی ہوتی ہے۔
اردو

@iqrarulhassan @hirshadali999 آپ جب عمران خان کی لیول کو پہنچو گے پھر تنقید کرسکتے ہو
ابھی تک آپ انکی گھٹنوں کے لیول پے بھی نہیں پہنچے ہو
اردو

@iqrarulhassan @hirshadali999 غریب آعلیٰ تعلیم حاصل کر نہیں سکتا انکی مجبوری ہے
امیر لوگ اعلی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
یقینا جو بندہ بہترین تعلیم یافتہ ہو گا وہی شخص اچھا لیڈر ہوگا اچھا سربراہ ہوگا ۔
اسکا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان میں دولت مند لوگوں کے اولاد ہی حکمرانی کے حقدار ہونگے
غریب جائے بھاڑ میں !تھوتھو
اردو
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ ری ٹویٹ کیا

Nawruz, a festival that marks the beginning of a new year and the first day of spring, signifies a time of spiritual renewal and physical rejuvenation.
Read more about the Festival: the.ismaili/news/nawruz
#Nawruz #NawruzMubarak

English
















