Rawalpindi Police
27.7K posts

Rawalpindi Police
@RwpPolice
Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.
Rawalpindi شامل ہوئے Haziran 2018
10 فالونگ270.4K فالوورز

@ia_rajpoot ایس پی صدر ڈویژن انعم شیر کا واقعہ پر نوٹس، مندرہ پولیس کو قانونی کارروائی کا حکم, مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے فائرنگ میں ملوث فرد کو گرفتار کرلیا, ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
اردو

Dangerous Dulhan……
دولہا تو دولہا اب دولہن بھی کسی سے کم نہیں تھانہ مندرہ چوکی سکھو شادی کی تقریب میں دولہن کی فائرنگ بتایا جارہا کہ دولہا کے والد پنجاب پولیس کے ملازم جب قانون گھر کا ہو تو پھر اتنا بنتا مقامی لوگوں کے مطابق شدید ہوائی فائرنگ کی گئی مگر چوکی انچارج کی جانب سے خاموشی اختیار کیے رکھی گئی
اردو

















