پن کیا گیا ٹویٹ
Sardar Ajaz
124.3K posts

Sardar Ajaz
@Sardar____
#عوامی_ایکشن_کمیٹی #آواز_دو_ہم_ایک_ہیں #RightsMovementAJK
Spain شامل ہوئے Ekim 2019
23.8K فالونگ76.7K فالوورز

اسلام آباد سے سعودی ائیر لائن کی پرواز SV-5273 آج دن 11 بجے روانہ، وفاقی وزیر مذہبی امور، سعودی ڈپٹی ہیڈ مشن محمد ال علی اور جوائنٹ سیکریٹری محمد بخش سانگی نے عازمین حج کو رخصت کیا۔
#HajjPreparation #HajjMubarak #HajjJourney

اردو
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں امریکی صدر باراک اوباما اور نیویارک کے میئر (ممدانی) کو ایک اسکول کے بچوں کے ساتھ "Wheels on the Bus" گانا گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما اور نیویارک کے میئر ممدانی سکول کے بچوں کے ساتھ زمین پر بیٹھ کرگئے، ان خوشگوار لمحات کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کررہی ہے۔
ویڈیو میں دونوں رہنما بچوں کے ساتھ دوستانہ انداز میں شریک نظر آتے ہیں، یہ کلپ نیویارک کے ایک اسکول کا بتایا جا رہا ہے، جہاں اوباما اور میئر ممدانی نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے حوالے سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں اور یہ کلپ تیزی سے ٹرینڈ کر رہا ہے۔
#DiscoverPakistan
Disclaimer: This report is based on a viral video circulating on social media and publicly available sources. The authenticity, context, and details of the content have not been independently verified۔

اردو
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا

اصل کمائی اکثر گاڑی بیچنے کے بعد شروع ہوتی ہے سروسنگ، اسپیئر پارٹس، آئل چینج، اور مینٹیننس کے ذریعے کمپنیاں لمبے عرصے تک منافع حاصل کرتی رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ روایتی آٹو انڈسٹری میں آفٹر سیلز بزنس بہت طاقتور ہوتا ہے۔
لیکن Tesla نے اس ماڈل کو کافی حد تک بدل دیا ہے۔ ان کی الیکٹرک گاڑیوں میں روایتی انجن اور پیچیدہ مکینیکل پارٹس کم ہوتے ہیں، جس سے سروس کی ضرورت بھی کم ہو جاتی ہے۔ اس کمائی کے خلا کو پورا کرنے کے لیے Tesla نے سافٹ ویئر کو اپنا ہتھیار بنایا ہے اوور دی ایئر اپڈیٹس، پریمیم فیچرز اور آٹو پائلٹ جیسے سسٹمز کے ذریعے نئی کمائی کے راستے بنائے گئے ہیں۔
یعنی مستقبل کی گاڑی صرف مشین نہیں، بلکہ ایک اپڈیٹ ہونے والا ڈیجیٹل پروڈکٹ بنتی جا رہی ہے۔
#Tesla #ElectricCars #FutureTech

اردو

مدینہ پہنچ کر انڈونیشین خاتون جذباتی, قدم رکھتے ہی اللہ کے حضور سجدہ ریز
انڈونیشیا کی ایک خاتون کے لیے یہ ایک نہایت قیمتی لمحہ تھا، وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آنسوؤں کو روکتے ہوئے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوگئیں، مدینہ منورہ کے ایئرپورٹ پر زمین پر قدم رکھتے ہی انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔
Disclaimer: This content is based on publicly available media reports and is shared for informational purposes only. It does not represent any personal opinion or endorsement.
#DiscoverPakistan

اردو
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ اگر آپ کسی غیر ملکی سفر پر ہوں اور اچانک آپ کا پاسپورٹ یا ویزا گم ہو جائے تو کیا ہوگا؟ یہ کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں!
اکثر لوگ اس اہم بات کو نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن آج ہی اپنے تمام ضروری دستاویزات پاسپورٹ، شناختی کارڈ، ویزا اور ڈرائیونگ لائسنس کی صاف سکین کاپیاں اپنے Google drive یا Email میں محفوظ کر لیں۔ یہ ایک چھوٹا سا کام آپ کو کسی بھی ملک میں بڑی قانونی پریشانی سے بچا سکتا ہے۔
یاد رکھیں، آپ کا فون یا لیپ ٹاپ تو گم ہو سکتا ہے، لیکن آپ کا کلاؤڈ ڈیٹا آپ کے Google account کے ذریعے دنیا میں کہیں بھی آپ کی انگلیوں پر موجود رہتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کا وہ درست استعمال ہے جو ہر مسافر اور عام انسان کے لیے لازم ہے۔
کیا آپ نے اپنے Documents کا بیک اپ لے لیا؟ اگر نہیں، تو ابھی اٹھیں اور یہ کام مکمل کریں! اپنے اس دوست کو ٹیگ کریں جو اکثر سفر کرتا ہے، تاکہ وہ بھی محفوظ رہے۔
#SmartLife #TravelTips #DigitalSecurity

اردو

جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے کا محاورہ اس وقت سچ ثابت ہوگیا جب مردان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ملبے تلے دب جانے والے ایک مزدور کو 17 دن بعد زندہ حالت میں نکال لیا گیا۔
عبدالوہاب کے خاندن کے لیے یہ خبر صرف خوشی نہیں بلکہ حیرت اور غیر یقینی کا امتزاج تھی اور وہ اس لیے کہ ایک جان لیوا حادثے کے بعد وہ اپنے طور پر عبدالوہاب کی تدفین کر آئے تھے۔لیکن 17 دن بعد خبر ملی کہ عبدالوہاب تو زندہ ہیں۔
آب بیتی سناتے ہوئے عبدالوہاب نے بتایا کہ میں نے 17 دن وہاں گزارے اور میں نکل آیا، وہاں صرف میں اور میرے ساتھ اللہ تھا، میرا دل و دماغ سکون میں تھا، میں یہ نہیں سمجھتا کہ میں مر جاؤں گا، الحمد اللہ میرا ایمان مضبوط تھا، مجھے ایک جگہ روشنی محسوس ہوئی، پھر میں نے باہر آواز دی، جگہ بہت چھوٹی تھی، ایک طرف پہاڑ تھا اور میرے سامنے بڑے پتھر تھے، اشارے سے نماز پڑھتا تھا۔
واضح رہے کہ ضلع مردان کے علاقے رستم میں 31 مارچ کو ماربل کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں پر اچانک پہاڑ کا ایک بڑا حصہ آ گرا تھا۔ اس کان میں 12 مزدور تھے جن میں سے نو کی جان چلی گئی اور دو زخمی حالت میں ملے۔
#DiscoverPakistan

اردو
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا
Sardar Ajaz ری ٹویٹ کیا

Hay momentos en los que la historia nos pregunta en qué lado estamos.
Nosotros, desde Barcelona, respondemos: del lado de quienes saben que la democracia no se hereda, se conquista todos los días.
Del lado de quienes saben que sin derecho internacional no hay paz y sin paz no hay progreso.
Ese es nuestro bando.
Esa es nuestra lucha.
Y vamos a ganarla.
Español


قومی ہیرو اور محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان اپنی فیملی کے ساتھ بنائی گئی یادرگار تصویر، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی کاوشوں کی بدولت آج ہم دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کے قابل ہیں۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان یکم اپریل 1936 کو برطانوی دورِ حکومت کے زمانے میں بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے، وہ 10 اکتوبر 2021ء کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے وہ ایک ممتاز پاکستانی سائنسدان تھے، جنہیں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ مئی 1998ء میں بھارت کے ایٹمی تجربات کے بعد انہوں نے اُس وقت کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ایٹمی تجربات کرنے کی سفارش کی۔
بعد ازاں وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں چاغی کے مقام پر پاکستان نے چھ کامیاب ایٹمی تجربات کیے، جن سے ملک کا دفاع مضبوط اور مستحکم ہوا۔
اس موقع پر ڈاکٹر عبد القدیر خان نے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنا دیا گیا ہے۔ اسلامی دنیا میں بھی انہیں ایک ہیرو کے طور پر دیکھا گیا۔
#DiscoverPakistan

اردو











