Secularists Earthling

7.3K posts

Secularists Earthling banner
Secularists Earthling

Secularists Earthling

@SecularistsE

Listen to nature’s deep voice it’s screaming!

earth شامل ہوئے Eylül 2022
765 فالونگ150 فالوورز
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
صوبائی حکومت کی نااہلی بے نقاب، عوام کے پیسے سے خریدی گئی سرکاری کتابیں کباڑی کو فروخت
اردو
18
138
197
4.5K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
دسویں کلاس کے ایک محنتی طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بچہ انگلش کا پہلا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے پیپر سینٹر پہنچ گیا... لیکن وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔ بچہ صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔ جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپریڈنٹ عبدالمجید بخاری کے پاس گئے، لیکن سپریڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں نہیں بٹھاؤں گا۔" سوچیں... ایک زخمی بچہ جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔ یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول DNB/35 کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتڑی بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔ کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟ یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خدارا اس آواز کو آگے پہنچائیں تاکہ اس بچے کو انصاف مل سکے۔
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
142
2.6K
5.5K
112.6K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
اگر یہ واقعی ایسی ہی موجودہ صورتحال ہے ۔ تو لمحہ موجود میں ۔۔راولپندی پولیس کی اہلیت کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے ۔ تھانہ پیرودھائی کی حدود میں بچوں کے اغوا کی مبینہ کوشش، علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس خیابان سر سید سیکٹر تھری میں بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
اردو
8
59
77
6.7K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
پل دوپل کاجہانⓂ️
یار کیسے کیسے نمونے پاکستان پر مسلط کیے گے ویڈیو دیکھو اور سن لو 👇🤣🤣 اس کی بعد کال ائی یہ تم ایک گدھا اٹھا لاے ہو 👇👇👇🤣 پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام . اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
اردو
5
140
258
4.6K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
The STRATCOM Bureau
Le RAW operator: BLA terrorists ordered by Indian masters to do terror attack on Pakistani police station in Quetta. Le BLA terrorist: Saar payment you did only covers shooting at walls while preemptively running away! 😂 Even left their motorcycle behind in hurry to escape!
English
13
47
309
8.5K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Asfandyar Bhittani🇵🇰
Asfandyar Bhittani🇵🇰@AsfandBhittani·
چمن کا اس حال کی وجہ پاکستان کی 78 سالہ "اسلامی برادر ملک" پالیسی ہے جس کی وجہ سے 2017 تک بارڈر پر ویزہ تو دور کی بات ایک عدد خاردار تار تک نہ تھی۔ اور اس کے بعد بھی چند ہزار روپے میں پاکستانی شناختی کارڈ بیچے گئے "مسلمان بھائیوں" کو۔ چمن میں آج اکثریت افغان سیڑلرز کی ہے۔
Asfandyar Bhittani🇵🇰 tweet media
Junaid Baloch@kalmatiJD

یہ چمن میں گھر کے اندر افغانستان کے جھنڈے لگارکھے ہیں ۔ پاکستان کے خلاف ویڈیوز بناتے تھے ۔ لیکن افغانستان واپس جانے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ بلوچستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر خود چلے جائیں ۔

اردو
0
48
143
5.6K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
ایک نہیں دو پاکستان یہ آج صبح کی ویڈیو ہے ہمارے معزز پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ، بغیر نمبر پلیٹ اللہ جانے کہ کس شہری کی برآمد شدہ موٹر سائیکل پولیس اہلکاروں کے ہتھے چڑھی ہوئی ہے۔ تاہم یاد رہے کہ قانون کا اطلاق صرف عام آدمیوں پر ہوتا ہے @CMComplaintCell @OfficialDPRPP
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
20
304
569
6K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
پبلک ٹرانسپورٹ فری ہونے پر میٹرو راولپنڈی سمیت ہر شہر میں رش۔۔ یہ تجویز بہتر ہے کہ بسوں کی تعداد بڑھائی جائے۔
اردو
27
165
775
18.9K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Hafsah Malik
Hafsah Malik@SempreVinta11·
A young girl, chained like an animal, brutally beaten by an ex Indian Army man for stealing guavas. If this is what he does in broad daylight over fruit imagine the horrors he's inflicted in Kashmir under uniform.
English
25
290
732
19.5K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
یہ خیبرپختونخوا بنوں کے مقام پر ایک اسکول کی حالت ہے یہاں تحریک انصاف کی تیسری حکومت ہے یہاں کے وزیراعلی نے صدیق جان رضوان گلٹہری جیسے ٹاوٹس بھرتی کر رکھے ہیں جو دن بھر اس کی آہو نی آہو پر فرش ٹیڑھا کرتے ہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
اردو
5
230
475
5.2K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Radio Muft Baluchistan
Radio Muft Baluchistan@DerArschloch·
At times like these, one can really just smile. Indians spent better part of two decades larping as various nations, spewing fake news and hate against Muslims unchecked targeted at every nation in the world. But when push comes to shove, they're the most hated ppl in world
Tyler Oliveira@tyleraloevera

I Exposed Texas' Indian Invasion...

English
9
73
523
12.8K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
زاہد لائلپوری
اب سمجھ آئی خیبرپختونخوا کے لوگ پنجاب اسلام آباد کے ہسپتالوں میں علاج کروانے کیوں آتے ہیں اور 15 سالوں میں صوبے کا قرضہ کیسے 1000 ارب کے قریب پہنچ گیا خیبرپختونخوا میں صرف صحت کے شعبے میں 100 ارب کی کرپشن کی گئی اور یہ باتیں تحریک انصاف کا ایم این اے ہی بتا رہا ہے اور اس کرپشن کے لئے عمران نیازی کے کزن کے لیے نیا قانون بھی بنایا گیا تاکہ اس کو کوئی پوچھنے والا نہ ہو
اردو
3
291
373
3.6K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
پہلی کلپ : دیکھیں میرے پاس صرف دو گاڑیاں ہیں دوسری کلپ : لیکن میرے پاس ایک ہیلی کاپٹر بھی ہے 3،3 سیکنڈ کے اس دو کلپس میں کفایت شعاری پر لیکچر دینے والے وزیراعلی سہیل آفریدی کی کفایت شعاری ملاحظہ فرمائیے
اردو
2
92
185
2.4K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
The Pakistan Experience
The Pakistan Experience@ThePakistanExp1·
PTI weaponizes blasphemy against their opponents
English
3
51
133
2.8K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Dr.Hafeez Orakzai
Dr.Hafeez Orakzai@Cardio_Hafeez·
میں سالوں سے یہ آواز اٹھا رہا ہوں کہ ہسپتالوں میں کرپشن ہو رہی ہے، اس لیے حکومت کو چاہیے کہ ان کا باقاعدہ آڈٹ کرے تاکہ ہمارے سینئر ڈاکٹرز، جو ہسپتالوں کے سربراہ ہیں، کی کرپشن بے نقاب ہو۔ مگر افسوس کہ پچھلے 11 سالوں سے کسی بھی MTI ہسپتال کا آڈٹ نہیں ہوا۔ دوسری بات یہ ہے کہ صحت کارڈ میں بھی کرپشن بہت زیادہ ہے، اس پر بھی انکوائری اور آڈٹ کیا جانا چاہیے۔ تیسری بات یہ ہے کہ ہر ضلع کے ہسپتال کو اس طرح سہولیات دی جائیں کہ کسی مریض کو پشاور نہ آنا پڑے۔ لیکن حکومت کے کچھ اپنے ڈاکٹرز مسلسل یہ تاثر دیتے ہیں کہ سسٹم بالکل ٹھیک چل رہا ہے، جبکہ یہی لوگ مراعات لے رہے ہیں، جس کی وجہ سے نظام درہم برہم ہے۔ میں سہیل آفریدی صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ ان معاملات پر فوری نوٹس لیں، اور اگر سسٹم کو بہتر کرنے کے لیے ہماری ضرورت ہو تو ہم ہر وقت تیار ہیں۔
اردو
15
125
248
5.8K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
اب صحافیوں کو سوال کرنے سے پہلے اپنے فالورز دیکھنے پڑیں گے ۔۔۔۔حد ہی ہو گئی ۔۔۔۔ تمہارے 50 فالورز ہیں، تمہیں سوال کرنے بھیج دیتے ہیں، بکواس کرتا ہے، صحافی کے سہیل آفریدی سے سوال پوچھنے پر شاہد خٹک کا طنز ۔۔۔۔۔ (پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں میں ہوا کچھ ذیادہ ہی بھر گئی ہے )
اردو
95
175
530
26.4K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
بارشوں اور ژالہ باری نے پاکستان میں بھی فصلوں کا نقصان کیا ھے لیکن زیادہ نہیں انڈین پنجاب میں اتنے زیادہ اولے پڑے ہیں کہ گندم کے ہزاروں ایکٹر ختم ھو گئے ہیں کسان بیچارے رو رہے ہیں
اردو
2
57
153
1.9K
Secularists Earthling ری ٹویٹ کیا
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
معزز پولیس افسران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ایک ٹک ٹاکر جس کا نام "مزدیگرائ " ہے، سوشل میڈیا پر نہایت نامناسب اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنا رہا ہے۔ مذکورہ شخص گندی اور ناشائستہ زبان استعمال کرتا ہے اور عوامی جذبات کو مجروح کر رہا ہے۔ کال اس نے ایک قبرستان کے ساتھ ڈانس ویڈیو بنا کر اس مقدس جگہ کی بے حرمتی کی ہے، جو کہ قابلِ مذمت عمل ہے۔ لہٰذا معزز پولیس افسران سے درخواست ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور مذکورہ شخص کے خلاف مناسب قانونی کارروائی کی جائے تاکہ ایسے غیر اخلاقی مواد کی روک تھام ہو سکے۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
8
175
230
12.4K
Umar pashteen
Umar pashteen@umerpashtoon·
بلوچستان جنوبی پشتونخواہ کے ضلع چمن میں ایک بدنام زمانہ ڈی ایس پی اور بلوچستان کے باوردی غنڈی ایف سی والے اور پولیس کی نفری ایک گھر میں گھس گئے ہیں اور عورتوں کے درمیان بدمعاشی کر رئے ہیں یہ قبائلی علاقوں کے گھروں میں داخل ہوکر چادر و چار دیواری کی پامالی کرنے اور خواتین کے درمیان داخل ہونے کی حالت تشویشناک اور قابل مذمت ہیں۔ یہ عمل نہ صرف ملکی قانون بلکہ پشتون و بلوچ روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ یہ وردی میں قانون نافظ کرنے والے نہیں بلکہ وردی میں چور غنڈے اور بدمعاش کہلانے کے مترادف ہیں ۔ کیونکہ ان کو خود معلوم نہیں کہ قانون کیسے لاگو ہوتا ہیں اور قانون ایک مرد کو ایک گھر میں گھس کر عورتوں کے درمیان مردانگی دیکھانے والوں کیا سبق دیتا ہیں اب یہ بات کرینگے ۔
اردو
30
127
252
28.7K