پن کیا گیا ٹویٹ
Mehshar-e-Khayal
3.8K posts

Mehshar-e-Khayal
@Subtle_Eutonies
My Digital Presence here is to connect to those who read, think and write to make this world beautiful, with tolerance and inclusivity.
شامل ہوئے Ağustos 2021
278 فالونگ1.8K فالوورز
Mehshar-e-Khayal ری ٹویٹ کیا

@kashifch @adeelzsiddiqui جانے کہاں گئے ہیں وہ بندہ شناس لوگ
اس دورِ خود نمائی میں پردہ شناس لوگ
اردو

@Bedil_Khushabi @punnu__khan نکل کے شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر
بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا
اردو

@kashifch سر، آپ کہ شفقت کا بے حد ممنون ہوں۔ جزاک اللہ ۔ خوش رہیں۔
اردو

@Subtle_Eutonies ہک ہا ۔۔۔۔ ہوتا ہے سر ہوتا ہے۔
آپ میرے لیے بہت ہی قابل احترام ہیں۔ سلامت رہیں خوش و آباد و شاد رہے۔
اردو

توفیق باندازۂ ہمت ہے ازل سے
آنکھوں میں ہے وہ قطرہ کہ گوہر نہ ہوا تھا
غالب
اردو ورثہ@UrduVirsa
تمام احباب "آنکھ" کے موضوع پر شاعری لکھیں ۔شکریہ
اردو

@Subtle_Eutonies سر، یہ مصرعہ نہیں بلکہ استفہامیہ یا خبریہ بیان ہے۔ 🙏
اردو

@Subtle_Eutonies @UrduVirsa 🙏 ہم ڈھونڈ لیتے ہیں۔ اشارہ دینے کا شکریہ
اردو

@clickonnadeem @meemainseen عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب
فارسی

@kashifch @UrduVirsa اگلا شعر خطرناک ہے، اس لئے صرف مطلع سنانے پہ اکتفا کیا
اردو

@UrduVirsa @kashifch پانی آنکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
اردو
Mehshar-e-Khayal ری ٹویٹ کیا
Mehshar-e-Khayal ری ٹویٹ کیا
Mehshar-e-Khayal ری ٹویٹ کیا

@kashifch سر، ہم نے تو یہاں پڑھنے والے بھی کم ہی دیکھے ہیں۔ نمائش زیادہ ہے۔
اردو

@Subtle_Eutonies ادب پڑھنا اور ادب جینا دو مختلف کیفیتیں ہیں۔
اردو

بائیو دیکھوں ۔۔۔یا کمینٹ دیکھوں۔ جب انسان خود اپنے کہے الفاظ نہ بوچھ نہ سہار سکے تو اتنے بڑے الفاظ استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔
انسانی نفسیات کا مسلہ یہ ہے کہ اگر انسان کا جمالیاتی شعور نمو نہ پائے یا سرے سے ہی موجود نہ ہو تو سڑک پر لگا کھمبا بھی کچھ اور نظر آنے لگتا ہے۔

Zeeshan Cheema@zacheema45
@kashifch @Insanely_Zen_ Peak simp behaviour 🤦🏾♂️
اردو
Mehshar-e-Khayal ری ٹویٹ کیا
Mehshar-e-Khayal ری ٹویٹ کیا



















