Syedsufian Shah🇵🇰 ری ٹویٹ کیا

جنکو چھوٹی سی سرجری کے لیے بھی باہر جانتا پڑتا تھا اس کی “ میجر “ سرجری بھی ملک میں ہو گئی اور کمال تو یہ ہے کہ اس میجر سرجری کے بعد متحرمہ گھر بھی “منتقل” ہو گئیں اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ متحرمہ نے صفائی ستھرائی بھی دیکھی۔
پاکستان میں ڈاکٹر ہسپتال اتنے ایڈوانس ہو گئے ہیں کہ
“میجر سرجری” کا مریض 24 گھنٹے میں گھر منتقل ہو جاتا ہے؟
یا مریم اورنگزیب کی مجبوری تھی “میجر” لکھنا ؟🤡

اردو





























