ZIPES (زائپس)

7 posts

ZIPES (زائپس)

ZIPES (زائپس)

@ZIPES3

لوگ مرتے ہیں مگر خواب زندہ رہتے ہیں۔

شامل ہوئے Nisan 2021
145 فالونگ69 فالوورز
ZIPES (زائپس)
ZIPES (زائپس)@ZIPES3·
@AzmaBokhariPMLN میں بھی حیران تھا کہ جس نے خود اپنے باپ کی پگڑی اچھالی ہو، اسے دوسروں کی عزت کی کیا فکر ہوگی۔ معذرت خواہ ہوں کہ بلاوجہ ہی آپ کی تعریف کر دی۔ دُر فٹے منہ تہاڈے تے۔
اردو
0
0
0
4
ZIPES (زائپس) ری ٹویٹ کیا
الف نگری
الف نگری@alifnagri·
بقول شاعر: "جو عمریں مُفت گنوائے گا وہ آخر کو پچھتائے گا' کچھ بیٹھے ہاتھ نہ آئے گا جو ڈھونڈے گا وہ پائے گا' تُو کب تک دیر لگائے گا یہ وقت بھی آخر جائے گا' اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے؟ پھر دیکھ خُدا کیا کرتا۔۔!! اسرار کیمیاء:: راحت مصطفی #الف_نگری #منقول
اردو
9
39
193
0
ZIPES (زائپس) ری ٹویٹ کیا
Ch Asad Zman Cheema
Ch Asad Zman Cheema@asadzmanpti·
رکنا نہیں چاہیے یہ وزیراعظم عمران خان تک پہنچنا چاہیے۔ متفق ہیں تو آگے شیئر کریں🙏 pic.twitter.com/d66EWBKClg
اردو
224
646
1.7K
0
ZIPES (زائپس)
ZIPES (زائپس)@ZIPES3·
@SaraIbr19 ہم پرائیویٹ لوگوں کی تو بہت مشکل سے بڑھتی ہے۔ سال پہلے بھی تیس تھی اور آج بھی تیس ہی ہے. صرف سیزن ہی ہے جو ماہانہ ڈیڑھ دو لاکھ تک پہنچا دیتا ہے. لیکن بھلا ہو کرونا کا. سکون سے سیزن بھی نہیں لگنے دیتا
اردو
0
0
1
0