hijr 🫠 عنایہ

405 posts

hijr 🫠 عنایہ banner
hijr 🫠 عنایہ

hijr 🫠 عنایہ

@_8Anu

میرے اجداد محبت والے تھے، میں محبت میں خاندانی ہوں 💞

Rose Garden at Dusk شامل ہوئے Mayıs 2026
25 فالونگ28 فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
hijr 🫠 عنایہ
شادی ہمیشہ ہم خیال اِنسان سے کریں کیونکہ پوری زندگی آپ کو اُسی شخص کے ساتھ گزارنی ہوتی ہے ویسے اگر آپ کو شاعری پسند ہے، کرکٹ نہیں دیکھتے، چائے کی شوقین ہیں، کتابیں پڑھنا پسند کرتے ہیں، سردیاں اچھی لگتی ہیں، اچھا کھانا بنا لیتے ہیں تو ہماری شادی ہوسکتی ہے 🫶💯
hijr 🫠 عنایہ tweet media
اردو
6
6
17
269
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
Najaf Haider
Najaf Haider@Najafhaider999·
آباد کس طرح یہ صحن فاطمی رہا نا جانے کس کی نظر لگی یہ گھر ماتمی ہوا 😢😢😢 #اردو_زبان #لبيك_ياحٌسين_لبیک
اردو
0
5
7
42
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
Summayyah
Summayyah@Sony_810·
🚨 ہماری نوجوان نسل دین سے بیزار کیوں ہے؟؟ فرقہ پرست مولویوں کا کردار!!! ڈاکٹر اسرار احمد صاحب #اردو_زبان #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
اردو
2
16
17
126
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
Summayyah
Summayyah@Sony_810·
سانحہ کربلا کا پس منظر اور فہمِ تاریخ ​ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا ایک انتہائی گہرا اور متوازن تاریخی تجزیہ، جس میں انہوں نے سانحہ کربلا سے قبل کے سیاسی حالات اور جلیل القدر صحابہ کرام (RA) کے مختلف نقطہ ہائے نظر پر روشنی ڈالی ہے۔ ​فیصلوں کا سیاق و سباق: اس نازک دور میں نظامِ حکومت اور استحکامِ امت کے حوالے سے صحابہ کرام کے مابین موجود مختلف اور مخلصانہ آراء کا تفصیلی جائزہ۔ ​اتحادِ امت کی فکر: سیاسی موقف میں اختلاف کے باوجود صحابہ کرام کی نیتوں کے اخلاص اور امت کے لیے ان کی تڑپ کی وضاحت۔ ​نوٹ : ہمیں تاریخ کے اس پورے پس منظر کو سمجھنا ہوگا، لیکن صحابہ کرام کی نیتوں کے اخلاص پر کسی قسم کا شک کیے بغیر۔ #كربلاء_المقدسة #اردو_زبان #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
اردو
1
15
16
121
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
#اردو_زبان اپنے نانا کا نام سر بلند رکھا حسینؑ نے اسلام کا پرچم بلند رکھا شہادت قبول کر لی لیکن نبی کے نواسے نے پیاس کو قبول رکھا پانی بند کیا تھا جن معصوموں کا ان سب کی شہادت ہو چکی ہوئے سب شہید ایک ایک کر کے قیامت سے پہلے قیامت ہو چکی کیسے آئے صبر زینبؑ کواب شام غریباں آئی وہ اپنا سب گھرانہ کھو چکی
ضمرہ tweet media
اردو
5
15
21
197
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
میں تو پنجتن کا غلام♥️🌹💐 #عشق_مصطفی_ﷺ_درود_پاک_پڑھ_لیجئیے #اردو_زبان
اردو
9
17
20
161
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
ᏗᏂᎷᏋᎴ
ᏗᏂᎷᏋᎴ@redeyes525·
#Urdu_zuban پاگل آنکھوں والی لڑکی اتنے مہنگے خواب نا دیکھو تھک جاؤ گی کانچ سے نازک خواب تمہارے ٹوٹ گئے تو پچھتاؤ گی تم کیا جانو مہنگے خواب خریدنا ہوں تو آنکھیں بیچنا پڑتی ہیں یا رشتے بھلانا پڑتے ہیں اندیشوں کی ریت نا پھانکو اتنے مہنگے خواب نا دیکھو تھک جاؤ گی
اردو
2
3
11
320
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
🆂🅸🅳🅳🅸🆀🆄🅸🇵🇰
عصمت فروش عورت ایک زمانے سے دنیا کی سب سے ذلیل ہستی سمجھی جاتی رہی ہے۔ مگر کیا ہم نے غور کیا ہے کہ ہم میں سے اکثر ایسی ذلیل و خوار ہستیوں کے در پر ٹھوکریں کھاتے ہیں! کیا ہمارے دل میں یہ خیال پیدا نہیں ہوتا کہ ہم بھی ذلیل ہیں۔ #اردو_زبان
اردو
0
4
4
26
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
مرادِ حیات....♡⁠
نیند سے میں اس لئیے بھی خوفزدہ رہتا ہوں 🥺❤️‍🩹 خواب بن کر جو منظر گھومتے ہیں میری آنکھوں میں وہ دل کے ساتھ روح بھی گھائل کر جاتے ہیں 😭💔 #اردو_زبان
مرادِ حیات....♡⁠ tweet media
اردو
0
5
9
75
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
عارفی
عارفی@syedArfishah·
دنیا اپنی امیدوں کے ساتھ ہے، مگر ہماری ساری امید اور خوشی صرف تم سے وابستہ ہے۔ #اردو_زبان
اردو
0
6
5
36
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
@urdu_zuban ہر اک آن اس کا الگ رنگ ہے اسے دیکھیے کس نشانی کے ساتھ چلو موج وہ بھی کنارے لگی الجھتی بہت تھی روانی کے ساتھ بھڑا کر تو دیکھو مزہ آئے گا کسی دن نئی کو پرانی کے ساتھ احمد محفوظ #اردو_زبان
اردو
0
11
6
82
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
اہل ہجر
اہل ہجر@ehlehljar24·
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد #اردو_زبان
اہل ہجر tweet media
اردو
1
8
11
100
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
اتنے تو آیتوں کو بھی بوسے نہیں دیے جتنا میرے رسولؐ نے چوما حسینؐ کو میر تکلم میر 🥀 #اردو_زبان
اردو
0
7
7
81
hijr 🫠 عنایہ ری ٹویٹ کیا
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #صباح_الخيـر #اردو_زبان اَوَر پِھر... پِھر کیا؟ اَلله تُمہیں قَدر دَانوں کے حَوالے کَر کے پُوچھے گا ﴿فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ﴾ ❤️‍🩹
Yousra Butt tweet media
اردو
21
21
43
1.5K
hijr 🫠 عنایہ
دل گوندھی ہوئی اداسیوں کا ملبہ ہو جیسے ❤️‍🩹 #اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ tweet media
اردو
3
3
9
37