عطیئ بٹ@atyiabutt·1dجی میں آتا هے کریں قید سبھی رنگوں کو ایک ہنستی ھوئی تصویر بنا لیں تیری ایک حسرت هے جئیں عمر کو چند لمحوں میں ایک حسرت هے کوئی شام چرا لیں تیری. #قومی_زبانترجمہ اردو011573
عطیئ بٹ@atyiabutt·1dمٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حُسینؑ کا #قومی_زبانترجمہ اردو09263
عطیئ بٹ@atyiabutt·3dاپنا کردار اپنی نظروں میں ٹھیک ہونا چاہیے چار لوگ جو کہتے ہیں وہ اُن کی اپنی سوچ کا معیار ہے ۔🥀💔 #قومی_زبانترجمہ اردو010148
عطیئ بٹ@atyiabutt·4dہر سانس تمہاری ہی ہے امتیاز یقین کیوں نہی کرتے تم چاہو تو سانس کے پاس آ کر دیکھ لو نام تمہارا ہی ہوگا ہر سانس میں❣️♥️ #قومی_زبانترجمہ اردو013793
عطیئ بٹ@atyiabutt·4d"اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئے نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی کسی کہ کردار پر." #قومی_زبانترجمہ اردو014472
عطیئ بٹ@atyiabutt·5d- ہم تو حسن کا وہ ماہِ تمام ٹھہرے ہیں ،، 🌙 کہ ہم کو دیکھنے ستارے بھی خود اُترتے ہیں !! #قومی_زبانترجمہ اردو1131088
عطیئ بٹ ری ٹویٹ کیاTanveer Awan@tkhan450·15 Haz@qaumizuban_1 جنم جنم کے ساتوں دکھ ہیں اس کے ماتھے پر تحریر اپنا آپ مٹانا ہوگا یہ تحریر مٹانے میں #قومی_زبانترجمہ اردو09350
عطیئ بٹ@atyiabutt·15 Hazاگر سنبهالنے والے تم ہو تو نادان بننے میں کیا حرج 🙂🖤 #قومی_زبانترجمہ اردو010121722
عطیئ بٹ@atyiabutt·14 Hazطلوعِ سحر تیرے رخ کی بات ہونے لگی تمہاری زلف جو بکھری رات ہونے لگی تمہاری مست نظر کا خمار کیا کہنا ۔۔۔ نشے میں غرق ساری کائنات ہونے لگی #قومی_زبانترجمہ اردو08066
عطیئ بٹ@atyiabutt·14 Hazجتنی تمھاری مکمل انا ہے !اتنی توفقط میری آنکھوں سے جھلکتی ہے🥀❤️ #قومی_زبانترجمہ اردو08048
عطیئ بٹ ری ٹویٹ کیاNaina حسن@Salenophile786·13 Hazجدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں میں تھاں مر جاندی آں "شب"بخیر " دوستو" #قومی_زبانترجمہ اردو6920251
عطیئ بٹ ری ٹویٹ کیامیڈیم اقراء@iq18773028·14 Hazوزیراعظم کے ایک بیان سےغربت ختم ہوگئی کہتےہیں 8500 کمانےوالاغریب نہیں ہے یہ ہوتا ہے لیڈر🖐 #قومی_زبانترجمہ اردو09055
عطیئ بٹ ری ٹویٹ کیامیڈیم اقراء@iq18773028·14 Haz- وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے، جس کا دوبارہ ملنا نا ممکن ہے۔🥀🩵 #قومی_زبانترجمہ اردو1516148
عطیئ بٹ@atyiabutt·14 Hazجو زندگی آپ جی رہے ہیں ہو سکتا ہے کئی لوگوں کا خواب ہو لہٰذا مطمئن رہیں اور اللہ کا شکر ادا کریں #قومی_زبانترجمہ اردو28352
عطیئ بٹ@atyiabutt·10 Hazخود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ تعریف سے غرور نہ آئے اور تنقید سے حوصلہ نہ ٹوٹے۔ #قومی_زبانترجمہ اردو21019349
عطیئ بٹ@atyiabutt·9 Hazکرائے پر مل جاتے ہیں جسم بہت روح خریدنے کیلئے دل کو بیچنا پڑتا 💯🫶😌✨ #قومی_زبانترجمہ اردو2910171
عطیئ بٹ@atyiabutt·7 Hazوہ بے وفا نہیں تھا،اسے بدنام مت کرو!! ہزاروں چاہنے والے تھے اُس کے وہ کس کس سے وفا کرتا۔🌚🥀❤🩹 #قومی_زبانترجمہ اردو087106
عطیئ بٹ@atyiabutt·7 Hazصبر وہ طاقت ہے جو انسان کو ٹوٹنے نہیں دیتی بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط بنادیتی ہے 🩶 #قومی_زبانترجمہ اردو07075
عطیئ بٹ@atyiabutt·6 Hazنہیں میسر تھے تو،تمہیں تحریر کر کے لفظوں کی صورت گلے لگایا میں نے۔۔۔ #قومی_زبانترجمہ اردو04074
عطیئ بٹ@atyiabutt·26 Mayبہت جلد ان ہواؤں سے بھی سامنا ہو گا یہ جو آج کل ہمارے خلاف چل رہی ہیں #قومی_زبانترجمہ اردو69356901