Malak Didar Khan🚩
115 posts

Malak Didar Khan🚩
@deedar_here
Student Of Politics at IIUI🎓| پختون بنوزئی🕊️
Islamabad, Pakistan شامل ہوئے Haziran 2021
79 فالونگ81 فالوورز
Malak Didar Khan🚩 ری ٹویٹ کیا

چاند کو سٹیلائٹ بھیج کر وہاں کے بارے میں جاننے سے بہتر یہ تھا کہ ایک ایسی مشین ایجاد کی جاتی جس سے سطح زمین پر لاپتہ افراد کا پتہ لگ جاتا
#Islamabad
#LunarMission
اردو

اس پانی سے تو تخت لاہور والے میٹرو بس کو بھی دھونا پسند نہیں کریں گے
جو امیر بلوچستان کے غریب لوگوں کو پینا پڑتا ہے
#WorldWaterDay_2024

اردو










