🌹تبسّم🇵🇰

293K posts

🌹تبسّم🇵🇰 banner
🌹تبسّم🇵🇰

🌹تبسّم🇵🇰

@humeraaa28

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL شامل ہوئے Ağustos 2016
116 فالونگ17.3K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
🌹تبسّم🇵🇰 tweet media
اردو
38
69
112
13.7K
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
کوئی کیا لگائے گا میرے برداشت کا اندازہ میں نے مر جانے جیسا وقت بھی "جی" کر گزارہ۔۔
اردو
4
8
15
141
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
بجھ بجھا جاتا ہے یہ بجھتی ہوئی رات کے ساتھ دل ہمارا بھی ہے قسمت کے ستارے جیسا ۔ ۔۔۔۔
اردو
2
9
17
138
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
ذرا سی بات پہ نمدیدہ ہوا کرتے تھے ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے عکس بندی کی ہوس ان میں کہاں سے آئی مہرباں ہاتھ تو نادیدہ ہوا کرتے تھے تو نے کس موج میں یہ حال کیا ہے اپنا لوگ کیا کیا تیرے گرویدہ ہوا کرتے تھے
اردو
4
5
14
131
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
دکھوں کو سب سے چھپا کر رکھتی ہے میرے چہرے کی مسکراہٹ خوب یہ فن رکھتی ہے کتنی مدت سے آنکھ میری سرِ عام روئی نہیں یہ بھی اشک چھپانے کا خوب ہنر رکھتی ہے
🌹تبسّم🇵🇰 tweet media
اردو
3
6
16
181
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
زندگی ہے سخت بہت، سہل یہ سفر نہی ہے ایک دشتِ بے کراں ہے دور تک شجر نہیں ہے
اردو
2
6
17
229
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
ہر انسان کے رویہ میں ایک پیغام چھپا ہوتا ہے وہ وقت کے ساتھ سن لیا جائے تو انسان خسارے سے بچ سکتا ہے ۔
اردو
3
7
22
214
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
اکثر حالات اور واقعات اتنے بدل جاتے ہیں کہ ایک دن کی شام دوسرے دن کی صبح سے بے حد مختلف ہوتی ہے۔
اردو
4
6
22
158
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
جاؤ تم خواب #کنارے پہ لگاؤ خیمے میں بھی آتا ہوں ذرا رات کو چلتا کر کے
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 tweet media
اردو
6
64
105
1K
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
Ali Khan 🍁
Ali Khan 🍁@ImAliKhan16·
السلام و علیکم 🌹 صبح بخیر زندگی 🌻 اے اللہ! جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!🤲 ❤️
اردو
19
10
26
224
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
Rehana Tabassum
Rehana Tabassum@RehanaTabasum1·
|| کسی کی پیاس کا اتنا اثر ہوا ہم پر ہر آتے جاتے کو پانی پیلا کے جی رہے ہیں ❤️‍🩹
Rehana Tabassum tweet media
اردو
4
8
11
213
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
🖤 Faiza Ali 🖤
🖤 Faiza Ali 🖤@iman_ali1214·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💚💚
🖤 Faiza Ali 🖤 tweet media
فارسی
55
49
308
1.6K
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
آنسو ! وہ بہت دیر سے کھڑکی سے آتی ہوا کو دیکھتا رہا ہوا کا رنگ زرد تھا! بہار میں زرد ہوا کیوں چل رہی تھی ؟ پہلا سوال اس نے سر جھٹکا اور ہوا کو محسوس کرنے لگا ہوا اسکے گلے لگ گئی اس نے ہوا کو خود سے دور کرنے کی کوشش کی لیکن ہوا اس سے لپٹی رہی حتی کہ ہوا اسکو چیر کر آر پار ہوگئی اور اسکے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے گزری کہ میں تم سے محبت کرتی ہوں ! یہ کیسی محبت تھی کہ اس محبت نے اسکو چیر کر رکھ دیا ؟ دوسرا سوال ۔۔۔ اس نے پھر سے سر کو جھٹکا اور کھڑکی بند کردی ۔۔کھڑکی نے اسکا ہاتھ پکڑ لیا اور اس سے التجا کرنے لگی کہ کچھ دیر وہ وہاں ٹہر جائے وہ کھڑکی کے پاس کھڑا رہا کھڑکی اسکا ہاتھ چومتی رہی یہاں تک شیشہ اس کا ہاتھ مکمل خون آلود کر چکا تھا ۔۔کھڑکی نے پیار بھری نظر سے اسکی طرف دیکھا اور کہا کہ وہ اسکی چاہت میں دیوانی ہوچکی ہے ۔۔۔ یہ کیسی چاہت ہے جو چاہنے والے کو زخمی کردے ؟تیسرا سوال ! اس نے سر جھٹکا اور بیڈ سے ٹیک لگا کر زمین پر بیٹھ گیا آنکھ سے آنسو جاری ہوئے اسکی گردن اور اسکی شرٹ آنسوؤں سے تر ہوچکی تھی وہ روتا رہا یہاں تک کہ وہ نیند کے آغوش میں چلا گیا ! ایک خواب آیا ! ہر طرف ایک دودھیہ روشنی ہے اور وہ روشنی میں بغیر کچھ دکھائی دیئے آگے بڑھ رہا ہے ایک بہشتی آواز آرہی ہے کہ چلتے جاؤ رکنا مت چلتے جاؤ رکنا مت ۔۔ اتنے میں پاؤں برف کی مانند جم جاتے ہیں ۔۔قدم اب آگے نہیں بڑھ رہے اور روشنی ختم ہو رہی ہے وہ چیخنا شروع کردیتا ہے کہ اب بس کرجاؤ خدارا ۔۔۔وہ ایک بار اور پوری قوت سے چیخا کہ مجھے جانے دو ۔۔۔ساری چیخیں بےسود ہوجاتی ہے اس کے پاس کوئی نہیں ہوتا وہ تنہا ہوتا ہے وہ اپنے پاؤں پر کلہاڑے مارتا ہے تب تک جب تک خون نکلنا شروع نہیں ہوجاتا اور دیکھتے ہی دیکھتے ساری برف پگل جاتی ہے ۔۔ وہ زمین پر ڈھیر ہو کر اپنے پاؤں پکڑ کر رونے لگتا ہے کہ امید اب بھی زندہ ہے وہ اٹھتا ہے اور بھاگتا ہے کہ خواب ختم ہونے سے پہلے وہ منزل تک پہنچ جائے لیکن وہ خواب ہی کیا جو پورا ہو وہ ایک جھنجھلاہٹ کے ساتھ حقیقت میں آنکھ کھول لیتا ہے ۔۔۔! ایک وقفہ دو گھنٹے کا کیا میں اندر آسکتی ہوں ؟ایک نسوانی آواز دروازے کے پاس سے آتی ہے ہاں آجاؤ (وہ بھاری آواز میں اجازت دیتا ہے ) وہ آتی ہے اسکو دیکھتی ہے اور اس کو خود سے لگا لیتی ہے تب تک جب تک اسکی کپکپی تھم نہیں جاتی کب سے تمہارا انتظار کر رہا تھا اتنی دیر کیوں کردی تم نے (روتے ہوئے اسکی طرف دیکھتا ہے ) کھڑکی بند کرنے گئی تھی ہمیشہ کیلئے تاکہ ہوا اور کھڑکی اب کی بار تمہیں زخمی نہ کریں ! میں تھک گیا پگلی ان زخموں سے یہ بہت تکلیف دیتے ہیں پگلی یہ مجھے سونے نہیں دیتے یہ میرا خواب مکمل نہیں ہونے دیتے (اس کا چہرہ مکمل بھیگ چکا تھا ) فکر مت کرو اب کی بار ہم دونوں ایک ساتھ خواب میں جائیں گے اور خواب مکمل کریں گے وہ اسکا چہرہ اپنے ہاتھوں سے تھامتے ہوئے اسکو گلے لگا لیتی ہے اور کسی چھوٹے بچے کی طرح اسکو سہلا رہی ہوتی ہے لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے پگلی میں کیوں ایسے ٹوٹ ٹوٹ کر بکھر رہا ہوں کیونکہ تم خود کو مضبوط بنا چکے ہو اب سب کو لگتا ہے کہ تم پتھر کے ہو اس لیے ہر کوئی اپنی مشکل تم پر پٹخ کر آگے بڑھ جاتا ہے اور تم ہر بار نئی مشکل نئی پریشانی اوڑھ کر مسکرا دیتے ہو ، کیوں کرتے ہو خود کے ساتھ ایسا ؟حالت دیکھ رہے ہو اپنی مکمل بکھرے ہوئے پڑے ہو آنکھیں دیکھو اپنی مکمل سیاہ ہوچکی ہیں جیسے سارے ہجر تمہاری آنکھوں میں پناہ لیتے ہیں (وہ فکر مندی سے لگاتار بولی جا رہی تھی اور کبھی اس کے بالوں پر ہاتھ پھیرتی کبھی اس کے چہرے پر اور کبھی اسکی شرٹ سہی کرنے لگتی ، سچ تو یہ تھا وہ اسکو اس حالت میں دیکھ کر بےقابو ہوچکی تھی وہ ہر پل اس کے ساتھ ٹوٹ رہی تھی اپنے کانپتے ہاتھوں سے اسکے آنسو صاف کرتی اور اسکا ماتھا چومنے لگی )بس کر جاؤ نا میرے چاند نما شخص سب ٹھیک ہوجائے گا اللہ تمہیں بہت زیادہ سکون دے گا ۔ لیکن آج وہ مکمل نڈھال تھا جسے وہ خود سے لگائے اب رونے لگی سسکیاں بڑھتی گئی اور شور میں بدل گئیں ضبط ٹوٹ چکا تھا سارا کمرہ اب اسکی پگلی کی سسکیوں سے گونج رہا تھا اور وہ گم سن اس کے ہاتھوں کے سہارے اٹکا ہوا بیٹھا تھا وہ دونوں اس وقت دوسرے کو آخری حد تک محسوس کر رہے تھے یہ وہ لمحہ تھا جہاں سے لفظ محسوس نے جنم لیا ہے جہاں سب ضم ہوجاتا ہے پگلی بس کر جاؤ ہمت مت ہارو ہم تمہارا خواب ضرور پورا کریں گے چاند نما شخص (وہ روتے ہوئے بولی اور ساتھ اس کے زخموں پر اپنی روح سے بنا مرہم بنانے لگی ) اس نے پگلی کے ہاتھ پکڑے اور اپنی آنکھوں پر رکھ لیے دونوں میں سکون منتقل ہورہا تھا پگلی میں سکون اسکی ہتھیلیوں سے جا رہا تھا اور چاند نما شخص کا دروازہ آنکھیں تھیں! عباس
اردو
12
25
52
1.2K
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
Wassi
Wassi@0mysky·
اگر ایک مرد واقعی کسی عورت سے محبت کر بیٹھے تو وہ صرف عورت سے محبت نہیں کرتا بلکہ اسے اپنی ذمہ داری بنا لیتا ہے یہ ایک ایسی ذمہ داری ہوتی ہے جسے وہ ہر حال میں نبھانا چاہتا ہےکبھی کبھی وہ اس کا خیال ایسے رکھتا ہے جیسے وہ اس دنیا کی سب سے قیمتی ہستی ہے وہ اس کے نخرے برداشت کرتا ہے اس لیے نہیں کہ وہ نازک ہے بلکہ اس لیے کہ وہ اس کے لیے قیمتی ہے وہ اس کے غصے کو محبت سے برداشت کرتا ہے اور اس کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں بھی خوشی ڈھونڈ لیتا ہے جب وہ بغیر وجہ ناراض ہو جائے تو وہ اسے منانے کی وجہ ڈھونڈ لیتا ہے تاکہ وہ اسے چھوڑ کر نہ جائے وہ اسے بدلنے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ اسے ویسا ہی قبول کرتا ہے جیسی وہ ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ سچی محبت میں کوئی شرط نہیں ہوتی اور حقیقت یہ ہے کہ جس عورت کے پاس ایسا مرد ہو وہ بہت خوش نصیب ہوتی ہےکیونکہ آج کل لوگ بہت وعدے کرتے ہیں مگر بہت کم انہیں نبھاتے ہیں اس لیے یہ بات سمجھ لو کہ وہ تم سے صرف محبت نہیں کرتا بلکہ دل سے تمہیں اپنا مان چکا ہے ہر کسی کو ایسی محبت نہیں ملتی اور جو ملے اسے ہلکا لینا سب سے بڑی غلطی ہے وسی #قومی_زبان
اردو
2
7
8
527
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
𝕬𝖏𝖓𝖆𝖇𝖎
𝕬𝖏𝖓𝖆𝖇𝖎@Ajnabidost67·
ہم نے اپنے ہی ساتھ زیادتی کی، جب ہم نے یہ سمجھا کہ سب کے دل ہمارے دل جیسے ہوتے ہیں۔
اردو
4
2
12
204
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
Ali Khan 🍁
Ali Khan 🍁@ImAliKhan16·
میں اس کے پسندیدہ پھول لے کر اپنے پسندیدہ پھول کے پاس آیا۰🌻♥️
اردو
3
6
12
196
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
Jatti~aura
Jatti~aura@Tanzeelahon·
آج کے دن کا آغاز اس خوبصورت بات کے ساتھ کہ زندگی انتہائی مختصر ہے۔اسے نفرتوں میں مت گزاریے،جو دوسروں کیلئے راحت کا اہتمام کرتے ہیں، اللہ کی رحمت انکا مقدر بن جاتی ہے۔دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں آپکا راستہ خود ہموار ہو جائے گا۔ اللہ سب کو دو جہاں کی آسانیاں عطا کرے۔ آمین 🤲🫀
Jatti~aura tweet media
اردو
16
9
50
571
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
Mirha
Mirha@Mirha_k·
میں بچاتا پھر رہا ہوں جنگ میں ایک شخص کو جو مجھے پیارا ہے لیکن میرے لشکر میں نہیں
Mirha tweet media
اردو
15
8
41
503
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦
ہر انسان آپکو مختلف زاویے سے جانتا ھے جو اس کی سوچ ھے یا جس سیچویشن میں آپکی اس سے بات ھوئی ھوتی ھے ۔ مگر اصل میں ہمیں پوری طرح کبھی نہ کوئی جانتا ھے نہ پہچانتا ھے 🌼🌼
اردو
9
12
30
496
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
ہم ہیں التجا والے آپ ہیں عطا والے ﷺ ❤
رانی خان tweet media
اردو
17
20
83
500
🌹تبسّم🇵🇰 ری ٹویٹ کیا
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
کچھ خواب تھے، جو خواب رہے کچھ خواہشيں، جو حسرتيں بنيں اور کچھ ڈر تھے، جو سچ ہوئے!! 🔥
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
8
4
21
274