™دانش_گرد

182.9K posts

™دانش_گرد banner
™دانش_گرد

™دانش_گرد

@ird_kh

وہ منتظر میرے زوال کے ہیں۔____میرےاپنے بھی کمال کے ہیں_

ویرانستان شامل ہوئے Şubat 2021
12.4K فالونگ13.8K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
™دانش_گرد
™دانش_گرد@ird_kh·
حفاظت باغ کی جب باغ کے مالی نہیں کرتے تو پھر موسم بہاروں کے بھی ہریالی نہیں کرتے خدا حافظ تمہارا اے دوستوں اس چور نگری میں یہاں کے پالتو کتے بھی ، رکھوالی نہیں کرتے
اردو
47
858
1.4K
43.4K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
RKM
RKM@rkmtimes·
JUST IN🇮🇷🇮🇶❌🇺🇸🔥 Iraqi army received high-tech weapons from multiple countries amid rising potential US-Iran ground conflicts.
English
137
864
9.4K
640.6K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باجود ملک میں تیل کی کھپت میں 25 فیصد اضافہ ہوگیا ہے. لوگ چھٹیاں منانے کیلیے سیر و تفریح پر نکل پڑے یا قلت کے ڈر سے زیادہ خریدنے لگے؟
اردو
8
53
443
7.1K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میری بس یہ خواہش ہے کہ ہم بھرے پیٹ کے ساتھ سوئیں۔۔ہمارے پاس بہت سارا کھانا ہو اور ہم کبھی بھی بھوکے نہ سوئیں  معصوم فلسطینی بچی کی سسکتی ہوئی دعا💔
اردو
15
466
671
4.2K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Ahmed Hassan 🇾🇪 أحمد حسن زيد
Hezbollah is confronting Israeli soldiers. Iran is confronting American soldiers. And we're not confronting anyone... Our situation is truly sad . We'd accept anything, even British soldiers. Give us anything.
English
384
1.2K
9.2K
363.6K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
IRAN NEWS 24/7
IRAN NEWS 24/7@IranBaseNews·
Dear Americans, After Iran wins this war, go vacation in Iran. IRAN IS NOT YOUR ENEMY.
English
2.7K
4.6K
44.5K
1.1M
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اس وقت صرف خون کے رشتے ہی خان کے لیے لڑ رہیں ہیں جنہیں ساری زندگی اس سے کچھ نہیں ملا نہ وہ چاہتے ہیں کیونکہ یہ خون کا معاملہ ہے۔عہدوں، اسمبلیوں، نشستوں کا نہیں۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
8
98
278
1.7K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ 👇 "بس اسے تباہ کر دو۔ ہم نے برلن کو تباہ کیا۔ ہم نے ٹوکیو کو تباہ کیا۔ چاہے بچوں اور عورتوں پر بمباری ہو رہی ہو یا نہ ہو۔ صحافی اس شخص کی بربریت پر دنگ رہ گئی۔"
اردو
2
76
94
7.6K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ن لیگ کے قریبی شخص پرویز سندھیلا نے ٹویٹ کی ہے اور کہا ہے لکسمبرگ دنیا کا امیر ترین ملک ہے اور یہاں پر ٹرانسپورٹ فری ہے مریم نواز نے بھی فری ٹرانسپورٹ کا آغاز کیا ہے اور اس لیے اب پنجاب لکسمبرگ بن گیا ہے، ذرا دانشوری کا لیول چیک کریں اطہر کاظمی
اردو
5
340
1.2K
18.2K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
حبیب الرحمٰن خان
سویلین انفراسٹرکچر پر حملہ کرنا اور پلانٹس کو تباہ کرنا ایک جنگی جرم ہے۔ کیا 🇺🇸 مسلح افواج ایسا کرنے کے احکامات کو قبول کریں گی؟ ٹرمپ کی پوسٹ پر سویڈن کے سابق وزیر اعظم کا سوال
حبیب الرحمٰن خان tweet media
اردو
0
4
5
24
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Amock_
Amock_@Amockx2022·
BREAKING : Trump is mentally finished, all his ego is destroyed and pride is washed away THIS IS PEAK CINEMA 🍿🔥 🇺🇸 Trump: "I want Poland to send their Patriot missile batteries to Middle East" 🇵🇱 Poland : "Our patriot batteries are used to protect Polish skies and NATO’s eastern flank we have no plans use them or relocate them for other purposes" 🫡 Every other country is showing spine now
English
607
5.8K
29.9K
1.8M
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
The Cradle
The Cradle@TheCradleMedia·
UNIFIL has successfully recovered the bodies of two Indonesian soldiers killed yesterday in an Israeli strike on the Markaba–Bani Hayyan road, in south Lebanon.
The Cradle tweet media
English
189
3.5K
8.8K
217.8K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Mufti Fazal Hamdard
Mufti Fazal Hamdard@muftihamdard·
شورش کاشمیری نے جب عرب کا سفر کیا تو وہاں جنت المعلی اور جنت البقیع میں اہل البیت اور صحابہ کی قبروں کی حالت دیکھ کر چیخ اٹھے اور ان کے قلم سے یہ الفاظ نکلے ، حضرت خدیجہ کی قبر پر نگاہ کی ام المؤمنین کا مزار،،،،،،،،،،؟ میں کانپ اٹھا، میرا دل دھک دھک کرنے لگا ، مسلمانوں نے اپنی بیویوں کے لیے تاج محل بنا ڈالے لیکن جس عورت کو پیغمبر آخر الزمان کی پہلی شریکِ حیات ہونے کا شرف حاصل ہوا، جو فاطمۃ الزہراء کی ماں تھیں ، وہ ایک قبر ویران میں پڑی ہیں ، میں اپنے تئیں ضبط نا کرسکا، آنکھوں میں بدلیاں آگئیں ، میں نے کہا؛ عربوں کا مزاج ہی ان کے لیے سزا ہے ، کیا خدیجۃ الکبری مکی زندگی نہیں گزار رہیں ؟ حضور کو بعثت کے پہلے گیارہ سال ستایا گیا ام المؤمنین کو اب ستایا جارہا ہے ۔ یہ قرآن و سنت نہیں اہانت اور صریح اہانت ہے ۔ کتاب : شب جائے کہ من بودم ۔سفرنامہ ص 73 ، ( انتخاب : مفتی ہمدردؔ)
اردو
13
90
400
15K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Amna Raja
Amna Raja@Amna_007_·
ایرانیوں نے پچاس سال ہتھیار بنانے انکی رینج بڑھانے انہیں جدید بنانے پر اربوں ڈالر لگائے۔ اربوں ڈالرز تو عربوں نے بھی لگائے لیکن وہ ہتھیار دوسرے تھے۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣
اردو
26
24
159
4.4K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک سوداگر نے بازار میں گھومتے ہوئے ایک عمدہ نسل کا اونٹ دیکھا سوداگر اور اونٹ بیچنے والے کے درمیان کافی دیر تک گفت و شنید ہوئی اور آخرکار سوداگر اونٹ خرید کر گھر لے آیا۔ گھر پہنچ کر سوداگر نے اپنے نوکر کو اونٹ کی زین اتارنے کے لئے بلایا نوکر کو زین کے نیچے ایک مخملی تھیلا ملا جسے کھولنے پر قیمتی ہیروں اور جواہرات سے بھرا ہوا پایا۔ نوکر چلا کر بولا "آقا آپ نے اونٹ خریدا ہے، لیکن دیکھیں مفت میں کیا آیا؟"سوداگر بھی حیران ہوا، اس نے اپنے نوکر کے ہاتھ میں ہیرے دیکھے جو چمک رہے تھے اور سورج کی روشنی میں اور بھی زیادہ جھلملا رہے تھے۔ سوداگر نے کہا... "میں نے اونٹ خریدے ہیں، ہیرے نہیں، مجھے انہیں فوراً واپس کر دینا چاہئے۔" نوکر دل میں سوچ رہا تھا کہ میرا آقا کتنا بیوقوف ہے... بولا مالک کسی کو کچھ پتا نہیں چلے گا ہیرے رکھ لیں لیکن تاجر نے ایک نہ سنی اور وہ فوراً بازار پہنچا اور اونٹ والے کو تلاش کر اس کو مخمل کا تھیلا واپس کر دیا۔ اونٹ بیچنے والا بہت خوش ہوا، کہنے لگا میں بھول گیا تھا کہ میں نے اپنے قیمتی پتھروں کو زین کے نیچے چھپا رکھا ہے۔ اب آپ کسی ایک ہیرے کو بطور انعام منتخب کر سکتے ہیں سوداگر نے کہا کہ میں نے اونٹ کی صحیح قیمت ادا کر دی ہے اس لئے مجھے کسی شکریہ اور انعام کی ضرورت نہیں۔ سوداگر نے جتنا انکار کیا، اونٹ بیچنے والے نے اتنا ہی اصرار کیا۔ آخرکار تاجر مسکرایا اور کہا کہ حقیقت میں جب میں نے تھیلی واپس لانے کا فیصلہ کیا تو میں نے پہلے ہی دو قیمتی ہیرے اپنے پاس رکھ لئے تھے۔ اس اعتراف کے بعد اونٹ بیچنے والے کو غصہ آگیا، اس نے فوراً ہیرے اور جواہرات گننے کے لئے تھیلا خالی کردیا۔ لیکن اس نے بڑی الجھن میں کہا، "میرے سارے ہیرے یہاں ہیں، تو سب سے قیمتی دو کون سے تھے جو تم نے رکھ لئے؟" سوداگر نے کہا... "میری ایمانداری اور میری خُوداری
Maria Baloch tweet media
اردو
3
38
189
9.5K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
کیا روح پرور مناظر نے۔ ہون ایہہ خلیفہ ہے شام دا، اس تو پہلے شام وچ امامت سی امام امیر المومنین بشار الاسد سی، جد محمد ﷺ دے لیائے دین وچ فرقے بنائے گئے تے ساڈا بابا حق اے تواڈا بابا غاصب اے شروع ہویا اسی وقت اسلام دا زوال شروع سی۔اسی لئی خوار او۔
اردو
5
37
245
8.3K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
حبیب الرحمٰن خان
دنیا کا مین سٹریم میڈیا آپ کو وہ مظالم نہیں دکھائے گا جو اسرائیلی فوجی کر رہے ہیں۔
اردو
0
4
8
42
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
ڈونلڈ ٹرمپ دے اردگرد سٹیو وٹکوف تے کشنر ورگے لوگ کباڑئیے نے جنا نو سٹریٹیجی نال کوئی تعلق نہی سی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیپ سٹیٹ نو ڈمپ کر کے اینا دی سنی اور اج بند گلی وچ پھس گیا ہے۔ پروفیسر مشائمر
اردو
4
37
148
1.2K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
چین میں اسحاق ڈار کی ملاقات کے بعد اعلامیہ کچھ یوں ہے کہ جلد سے جلد مذاکرات ہونے چاہیئں اور جنگ کسی کے مفاد بھی نہیں تو سوال ہے کہ آہو نی آہو برگیڈ پھر کونسے مذاکرات کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے 5 دن سے؟ youtube.com/live/gT2HP5iYt…
YouTube video
YouTube
اردو
2
72
211
4.8K
™دانش_گرد ری ٹویٹ کیا
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سلمان اکرم راجہ کے پاس لفاظی اور آئیں بائیں شائیں کے سوا کچھ نہیں۔ اگر احتجاج کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے تو آپ لوگ چھنکنا بجانے کیلئے لیڈر بنے بیٹھے ہیں؟
اردو
67
485
1.2K
7.4K