Mureed khan

30.9K posts

Mureed khan banner
Mureed khan

Mureed khan

@mur33d

Libertarian with profound interest in Law, Economics and real estate development.Hallian. Bahrian. Lawyer. Public Policy MSc, NDU. IPSI. Manam Ghulam e Ali(a.s)

Attock, Pakistan شامل ہوئے Şubat 2010
2K فالونگ633 فالوورز
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
بُک مارک کر لیں،آئندہ کئی سال آپ اِس ٹویٹ کو یاد کریں گے مُراد سعید، مینا، شاہد،اورسہیل کبھی بھی پارٹی کے کسی بھی شخص کو نوجوانوں میں پاپولر نہیں ہونے دیں گے چاہے وہ خُرم ذیشان ہو یا خالد خورشید یہاں تک وہ کھُل کر کمپین چلوا دیتے ہیں مُراد سعید کا مُتبادل لانچ کیا جا رہا ہے
اردو
8
40
142
1.7K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Irfan Saleem
Irfan Saleem@_IrfanSaleemPTI·
جب پارٹی فورمز نا پید ہوں، کسی کو پتہ نہ ہو کہ کس کہ پاس جا کر اپنی فریاد یا خدشات یا تجاویز جمع کروانی ہیں تو پھر وہاں پر پارٹی ڈسپلن لاگو نہیں ہوتا۔ اور سیاسی پارٹی کسی ایک شخص یا چند لوگوں کا گروہ نہیں ہوتی۔ جب اجتماعیت کی بجائے انفرادیت جگہ لیں لے تو پھر اعتراضات آئیں گے، لوگ اپنے خدشات اور گذارشات کا اظہار کریں گے۔ آپ کو سننا بھی ہوگا اور اپنے آپ کی اصلاح بھی کرنی ہوگی۔
اردو
11
44
125
2.3K
Mureed khan
Mureed khan@mur33d·
@SabeeKazmi786 اور خان روز زرداری اور نواز شریف سے ملنے بھی جاتا تھا -
اردو
0
0
0
1
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
بھارت واقعی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت،سونیا گاندھی بیمار تو وزیراعظم انہیں ملنے چلا گیا حالانکہ یہ مودی کا الیکشن نہیں مانتی،یہ انہیں دیش دروہی کہتا ہے یہاں عمران خان بے گناہ قید اور خاندان سے بہنوں،وکلا،ڈاکٹر سے نہیں ملنے دیا جاتا
Sabee Kazmi tweet media
اردو
464
760
2.5K
36.7K
Samar Haroon Bilour
Samar Haroon Bilour@SamarHBilour·
Waiting for @PTIofficial to do the right thing for once and nominate Irfan Saleem for senate . The upper house of parliament could use a genuine political worker plus a voice for Peshawar
English
7
4
31
2.3K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Sami Yousafzai سمیع یوسفزي
Source aware of Afpak talks in China says : AFPAK talks hosted in China concluded with a key understanding: China will act as a neutral third empire to help assess and support commitments on security concerns. Pakistan emphasized that dealing with TTP elements operating inside Afghanistan remains a critical issue and expects accountability. In response, the Afghan Taliban signaled willingness to provide verifiable written assurances that Afghan soil will not be used to support or shelter TTP activities. At the same time, the Taliban maintained that controlling TTP operations inside Pakistan goes beyond their authority and lies outside Afghanistan’s jurisdiction. On the economic front, Pakistan agreed will assured in writen as Taliban demands will not close gate crossings for trade and business, aiming to maintain stability and regional connectivity. A fragile but important step—dialogue continues as both sides navigate security and sovereignty challenges. As usual all kind of talks between Afghanistan and Pakistan historically remain very difficult and sensitive diplomatic job.
English
13
32
121
15.5K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
خرم زیشان کو یہ اندازہ نہیں کہ پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے مقابلہ زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ سپاہی علاقے کے سب سے بڑے غنڈے سے لڑ جاتا ہے لیکن اپنے SHO سے پنگا اسکو لائن حاضر کروادیتاہے۔
اردو
4
32
91
1.4K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Khadim Ali khan Yousaf zai
شاندانہ گلزار کی باتیں سن کر حیرت ہوتی ہے کہ اتنی تعلیم کے باوجود وہ جاہلوں جیسی گفتگو کر رہی ہیں۔ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کے وسائل بھی قومی ہیں اور ذمہ داریاں بھی۔ بجلی کے یہ تمام منصوبے وفاق نے لگائے ہیں۔ ان کے لیڈر نے 2013 میں دعویٰ کیا تھا کہ ہم خیبر پختونخوا میں 6500 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے اور 350 ڈیمز بنائیں گے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ نااہل گزشتہ 13 سالوں میں سسٹم میں ایک میگاواٹ بجلی کا اضافہ بھی نہ کر سکے۔​کیا اس کو معلوم ہے کہ پن بجلی کی پیداوار مستقل نہیں ہوتی؟ سردیوں کے موسم میں جب پانی کا بہاؤ کم ہوتا ہے تو پن بجلی کی پیداوار کل صلاحیت کا محض 10 فیصد رہ جاتی ہے، اور یہ ڈیم سال میں صرف چند ماہ ہی اپنی مکمل صلاحیت (Full Swing) کے ساتھ چلتے ہیں۔ ایسے میں پورے ملک اور خود اس صوبے کی ضرورت پوری کرنے کے لیے وفاق کے تھرمل اور دیگر منصوبوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔​مزید براں، کیا انہیں معلوم ہے کہ خیبر پختونخوا کی اپنی کل ضرورت اور کھپت کتنی ہے؟ صرف حق جتانا کافی نہیں، نظام کو چلانے کے لیے تکنیکی حقائق کو سمجھنا ضروری ہے۔ کیا انہیں دریائے سندھ پر بنے ڈیموں کے سورس آف واٹر کا علم ہے؟ کیا انہیں معلوم ہے کہ پاکستان نے تربیلا اور منگلا ڈیم کی تعمیر کے لیے اپنی تاریخ کا پہلا بڑا قرضہ لیا تھا، جبکہ اس سے پہلے پاکستان پر ایک روپے کا قرضہ بھی نہیں تھا؟​بے شک پن بجلی کی پیداواری لاگت (Generation Cost) کم ہو سکتی ہے، لیکن یہ وفاق کے منصوبے ہیں۔ شاید انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ ​ٹرانسمیشن چارجز (Transmission Charges) کیا ہوتے ہیں؟ ​ڈسٹری بیوشن لاسز (Distribution Losses) سے کیا مراد ہے؟ ​کیپسٹی پیمنٹس (Capacity Payments) کسے کہتے ہیں؟ ​سرکلر ڈیٹ (Circular Debt) یعنی گردشی قرضہ کس بلا کا نام ہے؟ ​شاندانہ گلزار کے حلقے میں لائن لاسز سب سے زیادہ ہیں۔ گزشتہ سال پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) کے سالانہ نقصانات 190 ارب روپے تھے، کیا یہ بتا سکتی ہیں کہ وہ خسارہ کہاں سے پورا ہونا ہے؟ نواز شریف نے 1991 میں خیبر پختونخوا کے لیے بجلی کے خالص منافع (NHP) کو تسلیم کیا تھا جو اب ہر سال صوبے کو ملتا ہے۔ یہ خاتون بتائیں کہ وفاق سے ملنے والے ان اربوں روپے سے ان کی حکومت نے صوبے میں کتنے عوامی منصوبے لگائے؟​آئینی طور پر صوبے کو پن بجلی پر نیٹ ہائیڈل منافع، NFC ایوارڈ میں حصہ اور تیل و گیس پر رائلٹی باقاعدگی سے ملتی ہے۔ وفاق نے گزشتہ 15 سالوں میں ہمارے صوبے کو 8400 ارب روپے دیے ہیں۔ اس سال صوبے کا بجٹ 2166 ارب روپے ہے، جبکہ صوبے کی اپنی آمدنی کا تخمینہ محض 125 ارب روپے ہے۔ یعنی آپ کا 90 فیصد سے زائد انحصار وفاق پر ہے اور پھر بھی آپ لوگوں کو گمراہ کرتی ہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ان کے اپنے گھر اور گردونواح میں بجلی چوری کے لیے ڈائریکٹ کنڈے لگے ہوئے ہیں، اور بی بی دو روپے یونٹ پر بجلی مانگ رہی ہے، کمال ہے ویسے
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79

خیبرپختونخوۂ دو روپے میں بجلی بناتی ہے فیڈریشن کو دیتی ہے ،فیڈریشن وہی بجلی ہمیں 75 روپے میں دیتی ہے گیس مرے صوبے سے جارہی ہے تیل میرے صوبے سے جارہا ہے کوئلہ میرے صوبے سے جارہا ہے وفاق ہمیں ہی مہنگا بیچ رہا ہے شامدانہ گلزار خان

اردو
13
84
206
5.9K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل سے جنگ ختم کرنےکو تیار ہے لیکن ایران چاہتا ہے کہ یہ گارنٹی دی جائے کہ تنازع دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی نمائندہ خصوصی کی جانب سے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیں جبکہ انہوں نے واضح کیا کہ باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، انہوں نے یہ تسلیم کیا کہ سکیورٹی سےمتعلق کچھ بات چیت پاکستان کے ذریعے جاری ہے۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی کہا تھا کہ ایران صرف جنگ بندی نہیں چاہتا بلکہ اس جنگ کا مکمل اور جامع خاتمہ چاہتا ہے۔ #Iran #US #Israel #StaitOfHarmosz #War
اردو
13
97
805
39.9K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Tariq Afaq
Tariq Afaq@tariqafaq·
میڈیا کو نوٹس بھیج کر سچ دبانے کی کوشش کرنے والا عامر آفریدی کیایہ بتاپائے گاکہ سالِ نو پر میناخان کے بھائی اورسہیل آفریدی کے دست راست اشتم خان کیساتھ یورپ کے دس روزہ سیر سپاٹے کے اخراجات اور خریداریوں کی ادائیگی کہاں سے ہوئی؟ یا یہ سوال بھی ہرجانے کے نوٹس سے دبایا جائے گا؟
اردو
5
249
522
14.6K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
صدر ٹرمپ بدھ کو امریکی قوم سے خطاب کریں گے۔ اس میں وہ ایران جنگ کے بارے میں بتائیں گے۔ منگل تک ان کا کہنا تھا کہ جنگ مزید دو تین ہفتے جاری رہے گی۔ لیکن ممکن ہے کہ وہ اس خطاب میں جنگ روکنے یا کم از کم آخری تارریخ کا اعلان کردیں۔ ان کے تازہ بیان میں اہم نکتہ یہ تھا کہ ایران سے ڈیل ہو یا نہ ہو، امریکا جنگ ختم کردے گا۔ ظاہر ہے کہ ایران اسے اپنی فتح اور امریکا کی شکست قرار دے گا۔ میں اس انجام کو جانتا تھا۔ پہلے دن سے کہہ رہا تھا کہ ایرانی رجیم کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ بے نتیجہ جنگ میں نہ امریکا اور اسرائیل کو شکست ہوگی، نہ ایران کو۔ اصل شکست خلیجی عرب ریاستوں کی ہے۔ دبئی تو شاید دیوالیہ ہی ہوجائے۔ لیکن اس لڑائی کا ایک پہلو اور ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایران کے پاس لگ بھگ دس ٹن یعنی دس ہزار کلوگرام افزودہ یورینئم ہے۔ اس میں سے 440 کلوگرام یورینئم 60 فیصد افزودہ کیا جاچکا ہے۔ ایٹم بم بنانے کے لیے یورینئم کو 90 فیصد تک افزودہ کرنا پڑتا ہے۔ اگر ایران نے جنگ کے بعد کام جاری رکھا تو چند ماہ میں ایٹمی دھماکا کرنے کے قابل ہوجائے گا۔ امریکا نے اس یورینئم کو قبضے میں لینے کے کئی طریقے سوچے لیکن یہ کام بہت مشکل ہے۔ زمینی فوج کے لیے جزیرہ خارک پر اترنا آسان نہیں، مین لینڈ ایران پر جانا تو صاف صاف خودکشی ہوگی۔ کیا یورینئم کے ذخائر پر بمباری سے تابکاری پھیل سکتی ہے؟ جی ہاں، لیکن ویسا نقصان نہیں ہوتا جیسا ایٹمی حملے کا ہوتا ہے۔ بلکہ کم از کم دھماکاخیز مقدار کا ٹیکٹیکل ایٹم بم استعمال کیا جائے تو دو چار میل سے زیادہ علاقہ متاثر نہیں ہوتا۔ جنگ ختم کرنے کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ لیکن مجھے خدشہ ہے کہ ان کا بھی متیجہ نہیں نکلے گا۔ اس جنگ کے تمام فریق ضدی ہیں۔ صدر ٹرمپ بور ہوکر کھیل چھوڑ سکتے ہیں۔ لیکن ایران کے پاس جب تک یورینئم موجود ہے، اسرائیل کے حملے جاری رہیں گے۔
اردو
36
29
305
26K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
اس موازنے سے زیادہ خوف ناک بات یہ ہے کہ یزیدی لشکر کے لوگ یزید کو حسین سمجھ رہے ہیں اور حسین پر پھبتیاں بھی کس رہے ہیں اور جگت لگا رہے ہیں کہ یزید عوام میں زیادہ پاپولر ہے۔ نام حسین کا استعمال کر رہے ہیں بیانیہ یزید کا ہے۔ پیارے تاریخ کچھ یوں ہے کہ یزید کے دور میں خانوادہ رسول کا قتل ہوا اس وقت چند گروہوں کے علاوہ سبھی نے یزید کی بیعت کر رکھی تھی، یعنی “پاپولر” یزید ہوا کرتا تھا۔ اس وقت یزید خود کو “امت مسلمہ کا لیڈر” قرار دیا کرتا تھا۔ اس دور کے صحافیوں کو اہلبیت کو گالی دینے کے مشن پر چھوڑا گیا تھا اور یزیدیوں کی سینہ زوری سے ڈر کر یا تو چپ ہو جاتے تھے یا اشاروں کنایوں میں لکھتے تھے۔ اس دور میں یزیدی گروہ یزید سے اختلاف کرنے والوں کے خلاف گندی مہم چلایا کرتا تھا۔ تاریخ یہ بھی ہے کہ کہتے ہیں علی ع مسجد میں قتل ہوئے تو پروپیگنڈا کا یہ عالم تھا کہ لوگ پوچھتے پھر رہے تھے، علی مسجد میں کیسے،کیا علی نماز بھی پڑھتا تھا؟ عجیب بات ہے پیارے! چودہ سو برس سے نہ آپ کا قبیل بدل رہا ہے، نہ حسین کا! سلامتی
Mazhar Barlas@mazhar_barlas

کیسا عجیب دور آگیا ہے کہ لوگ حسین کا موازنہ یزید سے کررہے ہیں اور وہ بھی مقبولیت میں۔ اللہ تعالیٰ ایسی دانش سے بچائے جو حق اور باطل کی پہچان نہ کرسکے

اردو
15
36
159
5.7K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں چار فیصد گر گئیں ، لیکن ہماری حکومت پر نہ تو عوام کا کوئی دباؤ ہے اور نہ تحریک انصاف یا تحریک تحفظ آئین پاکستان کوئی پریشر ڈال رہے ہیں تو اس لیے پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا کوئی امکان نہیں بلکہ کوئی بعید نہیں کہ حکومت قیمتیں بڑھا دے
اردو
64
459
1.5K
15.1K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🚨🇺🇸🇮🇷 Iran's FM Araghchi gives a detailed statement on negotiations, the Strait, and the threat of a ground invasion: "We have received messages from the U.S. Some direct, some through regional friends. But no negotiation has taken place. The trust level is zero." He confirmed what we've suspected: messages are flowing, but Iran refuses to call it negotiation because every time they've negotiated with the U.S., it ended badly. They got a deal once and America withdrew. They negotiated twice more and got bombed both times. Hard to argue with that track record. On the Strait of Hormuz, he made something very clear that most people are missing: the Strait sits in Iranian and Omani territorial waters, not international waters. Iran considers it open for everyone except countries at war with them, and says friendly nations have already been granted safe passage. The postwar future of the Strait will be decided by Iran and Oman, not Washington. On a ground invasion: "We hope they do not make such a mistake. We are completely ready." This is Iran laying out its entire position in one interview. They're open to a deal but won't beg for one. They consider the Strait their sovereign leverage. And they're daring the U.S. to try a ground war. The ball is in Trump's court. Source: @upholdreality
Mario Nawfal@MarioNawfal

🚨🇺🇸🇮🇷 Rubio lays out the administration's full case for why the U.S. struck Iran now: "We were on the verge of an Iran with so many missiles and drones that no one could do anything about their nuclear weapons program in the future. This was our last best chance." It's the clearest explanation anyone in the administration has given. And on the surface, the logic holds: Iran was building a conventional shield to protect its nuclear ambitions, and the window to stop it was closing. But it also leaves out a few things. Perhaps tactically. Iran turned down free nuclear fuel, yes. But the U.S. was also making "significant progress" in Geneva days before the strikes. The conventional shield Rubio describes was also Iran's only deterrent against exactly what's happening to them right now. And the people who decided this was the "last best chance" are the same ones who keep killing the officials Trump needs to close a deal. The question was never whether Iran's nuclear program was dangerous. It was whether this war was the only way to stop it, and whether the people pushing for it had America's interests or someone else's at the top of the list. Source: White House

English
50
145
613
239.5K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Bernie Sanders
Bernie Sanders@BernieSanders·
Congratulations to the approximately 8 million people who came out to No Kings rallies this weekend — the largest single-day political protest in American history. The American people are saying loudly and clearly: no to authoritarianism, no to oligarchy and no to endless war.
English
4.8K
4.9K
28K
608.9K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Mehdi Hasan
Mehdi Hasan@mehdirhasan·
Imagine if instead of spending billions of dollars supporting genocide or weapons, the US had spent that money helping the people of America. They would have a much different country.
Department of State@StateDept

SECRETARY RUBIO: Imagine if instead of spending billions of dollars supporting terrorists or weapons, Iran had spent that money helping the people of Iran. They would have a much different country.

English
393
4.5K
15.3K
222.5K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇮🇱 Netanyahu: “Our goal is to protect Christians. Our policy has been absolutely pro-Christian!” Meanwhile, just yesterday Israeli police tried to block Palm Sunday Mass in Jerusalem, sparking international outcry which led Netanyahu to reverse the ban for the remainder of Holy Week. Nothing screams “pro-Christian” quite like spitting at Christians, attacking them, and preventing them from celebrating Palm Sunday in the actual Holy City. Truly elite-level gaslighting. Source: Newsmax, NRT, White House
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇮🇱🇵🇸 Ben Gvir after passing law to hang Palestinian prisoners: "From now on, every mother in Judea & Samaria will know that if her son goes out to murder one, his sentence is the gallows A terrorist who goes out to kill, he will acsend the gallows

English
78
409
1.2K
97.3K
Mureed khan ری ٹویٹ کیا
Ayesha Ijaz Khan
Ayesha Ijaz Khan@ayeshaijazkhan·
I lived in Saudi Arabia and I have seen Americans consistently humiliate Saudis. Even at their Christmas fairs and Easter egg hunts in ARAMCO they used to subtly poke fun at Saudi outfits by making caricatures. Saudi laws never applied in ARAMCO. So while Saudi women couldn’t drive, American women in the military could. If it’s ok to give more rights to a foreign woman than your own, then you’ve already signed off on respect and honour.
Sarcastic.@Sarcaztick

I don’t understand how the Government of Saudi Arabia allowed the United States to get away with such a humiliating remark against Mohammed bin Salman. Any other country might have expelled the U.S. ambassador to Saudi Arabia, closed all U.S. bases, demanded an immediate apology from the President of the United States, and even withdrawn all Saudi investments from the U.S. Arabs were not known to compromise on their honor in the past; they would even wage war to defend it.

English
223
934
6.8K
840K