پن کیا گیا ٹویٹ
Mirza Umer
1.7K posts

Mirza Umer
@umer_pmln
My veins contain PMLN. I am a soldier of Mian Muhammad Nawaz Sharif and I will always support my leader for the survival of Pakistan
سیالکوٹ, پاکستان شامل ہوئے Kasım 2015
914 فالونگ704 فالوورز
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

یہ محبتیں، عزت اور وفائیں نصیب والوں کو ملتی ہیں۔ سنئے ڈسکہ این اے 73 کے ایک ووٹر کی زبانی وفاؤں کی کہانی۔ ❤️
پیر ظاہرے شاہ صاحب نے بھی وفا نبھائی اور انشاء اللہ میں بھی ڈسکہ کی عوام سے خدمت کر کے وفا نبھاؤں گی
8فروری🐅
(NA-73)
#TeamSNI
اردو
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی ڈسکہ سٹی مولانا اکرم رضا بغدادی صاحب کی طرف منعقدہ خواتین کی میٹنگ میں شرکت۔
#TeamSNI
اردو
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

پاکستان مسلم لیگ ن وویمن ونگ کی صدر سینیٹر نزہت صادق پریس کر رہی ہیں twitter.com/i/broadcasts/1…
اردو
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

انشاءاللہ 8 فروری شیر کی فتح کا دن🤲🐅
شکریہ اہلیان ڈسکہ اللہ اس جذبے اور پیار کو سلامت رکھے امین ❤️
#TeamSNI
اردو
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

میاں محمد نواز شریف انشاء اللہ چوتھی بار ملک کے وزیر اعظم بنے گے اور میرے لیے یہ باعث فخر ہوگا میں ان کی ٹیم کا حصہ بن کر ملک کی خدمت کروں
#TeamSNI
اردو
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

مریم نواز صاحبہ نے جس بہادری اور ہمت سے کام کیا سزا بھی کاٹی یہ آسان بات نہیں ہے.
ذاتی دلچسپی لے کر مریم نواز صاحبہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ونگز کو ایکٹو کیا اور انہوں نے خواتین کی عملی سیاست میں کردار کے حوالے سے سوچ کو اپنے عمل سے بدل کر دکھایا۔
#TeamSNI
اردو
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

Dive into the insightful conversation on @rasalapk, where I share my journey, experiences, and the passion that fuels my mission.
Don't forget to watch full episode, do like, share and subscribe to the Youtube channel
Link Below 👇
youtube.com/watch?v=tbB7tB…

YouTube
English
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کا اپنے وفادار ساتھی پیر سید افتخار الحسن شاہ صاحب کی 1985 سے لے کر آخری دم تک پارٹی کے وابستگی اور وفا کے بارے میں اظہارِخیال۔
#TeamSNI
اردو
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا

ورکرز کنونشن بسلسلہ 21 اکتوبر قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی! 10 اکتوبر بروز منگل 4 بجے بمقام ڈیرہ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری 65 گ-ب اواگت منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں سابق وفاقی وزیر انجینیئر خرم دستگیر خان اور سینیٹر جعفر اقبال شرکت کریں گے
#TeamTallalCh
@TallalPMLN

اردو
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا
Mirza Umer ری ٹویٹ کیا




