
مینا بازار #گوادر عید کےموقع پرعورتیں اور بچے پرسکون ماحول میں عید کی خریداری اور تفریح میں مصروف۔۔۔ یہ وہ #بلوچستان ہےجو شاید میڈیا کی نظروں سےاوجھل ہے۔بہرحال کوئ لاکھ کوشش کرے پر ! بلوچ عورتوں کی مثبت سوچ اور بلوچستان کی مثبت امیج کو نہیں چھپاسکتا۔۔
#WomenEmpowerment🫶
اردو








































