Alhudanetwork@AlhudaNetwork·5dسلام ہو اس سفیر پر جس کی لاش کوفے کی گلیوں میں گھسیٹ کر مسلمان عید مناتے رہے #شہادت_سفیرِ_الحسینؐDịch اردو079981
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·5dالسَّلامُ عَلَیْکَٔ یَا مُسْلمَ ع بنِ عَقِیلِ بنِ أَبِى طَالِبٍٍ ع #شہادت_سفیرِ_الحسینؐDịch فارسی085139
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·5dکوفے کے لوگ قرضِ رسالت اتار کر کرتے ہیں عید حضرت مسلم ع کو مار کر #شہادت_سفیرِ_الحسینؐDịch اردو06668
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·5dصدائیں دیتا ہےکعبہ حسین رک جاؤ نہ بدلو حج کا ارادہ، حسین رک جاؤ۔ #روانگی_قافلہ_حسینیؑDịch اردو02142
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·6dامام جعفر صادق یتیم آج ہوئے وہ اٹھ رہا ہے جنازہ اِمامِ باقر کا #شہادت_امام_باقرالعلومؑDịch اردو00338
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·6dباقرؑ امام، جن کو پیمبرؐ سلام دیں اُمّت اُسی کو زہرِ ہلاہل کا جام دیں #شہادت_امام_باقرالعلومؑDịch اردو00152
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·6dرونے کی آ رہی ہے صدا آسمان سے لو اٹھ گئے محمد باقر جہان سے #شہادت_امام_باقرالعلومؑDịch اردو00238
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·23 Mayظهورِ آپ کا ہوگا کس روز جانے دُعائے فرج ہے، لبوں پر ہمارےDịch اردو00756
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·21 Mayرسولِ خدا ﷺ: جو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرے لیکن علیؑ سے دشمنی رکھے، وہ جھوٹا ہے۔”Dịch اردو00558
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·21 Mayرسولِ خدا ﷺ: شبِ معراج جب میں آسمان پر گیا،تو میں نے عرشِ الٰہی پر علیؑ کا نام لکھا ہوا دیکھا۔Dịch اردو00552
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·21 Mayرسولِ خدا ﷺ: علیؑ کا دوست، خدا کا دوست ہے اور علیؑ کا دشمن، خدا کا دشمن ہےDịch اردو00856
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·19 Mayیکساں فضیلتیں ہیں علی و بتول کی لڑکا خدا کے گھر کا ہے لڑکی رسول کی #عقد_علیؑ_و_بتولؑDịch اردو00462
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·19 Mayعلیؑ کے ساتھ ہے زہراؑ کی شادی سبھی خوش ہیں خدائی بھی خدا بھی #عقد_علیؑ_و_بتولؑDịch اردو00670
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·19 Mayچاروں طرف فضاء میں خوشبو سی چھا رہی ہے جنت کی شہزادی(ع) سسرال جا رہی ہے #عقد_علیؑ_و_بتولؑDịch اردو00162
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·19 Mayکتنا حیدر پر بھروسہ ہے مُحَمَّد ﷺ کو دیکھو فاطمہ جیسی امانت بھی علی کو دے دی #عقد_علیؑ_و_بتولؑDịch اردو00335
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·19 Mayچلی ہے بات اگر عقدِ فاطمہؑ کیلیے تو پھر نگاہِ نبوت کا انتخاب علیؑ #عقد_علیؑ_و_بتولؑDịch اردو01459
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·16 Mayنام محمد ہے تو جواد لقب ہے بس فرض محمد کی طرح اس کا ادب ہےDịch اردو02565
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·16 Mayزہر دے دیا ہائے ابنِ رضا کو محمد تقی کی شہادت کی شب ہےDịch اردو00559
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·16 Mayیثرب سے نقی روتے بغداد میں آئے ہیں مولا کا جنازہ یوں مولا نے اٹھایا ہےDịch اردو0112116
Alhudanetwork@AlhudaNetwork·16 Mayبچپن میں یتیمی کا صدمہ تھا سہا جِس نے اُسے زہر جوانی میں ظالم نے پلایا ہےDịch اردو00345