reality

32.8K posts

reality banner
reality

reality

@DancerInvisible

Nature. Animals environment Advocate

لاہور. bahawalpur. Tham gia Temmuz 2017
825 Đang theo dõi425 Người theo dõi
Tahreem
Tahreem@Tahrim739·
ہم تو کب کا کہہ رہے واللہ یہ چک۔۔۔لا بند ہوگیا200 سے زائد خاندانوں کی حرام کی کمائی بند ہوجانی
Tahreem tweet media
اردو
10
251
713
5.3K
reality
reality@DancerInvisible·
@ZahidMansori انڈسٹری قومیانے کے تباہ کن فیصلے نہیں معیشت تباہ کی ۔ اس کے بعد باقی ماندہ معیشت آئی پی پیز معاہدے تباہ کر گئے۔
اردو
0
1
3
44
زاھد منصوری
زاھد منصوری@ZahidMansori·
یہ سب صنعتیں 1970 سے پہلے لگ گئی تھیں۔۔پھر بھٹو آگیا۔۔ انہوں نے معیشت پر کاری وار کیا اور سب صنعتیں قومی تحویل میں لے لیں۔ جس سے ملکی معیشت منجمد ہوگئ۔۔ غیر ملکی و ملکی سرمایہ کاری رک گئ۔ صنعتیں تباہی کی جانب مائل ہوگئ۔۔ بھٹو کی پھانسی کےبعد معاشی صورتحال بہتر ہوی۔۔
Sakina Hussain@SakinaBH29

“First world شہر صرف سڑکوں سے نہیں بنتے۔ سڑک بھی چاہیے، صحت بھی چاہیے — مگر سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر industry چاہیے… کیونکہ روزگار وہیں سے آتا ہے۔ کراچی کو Pakistan Steel Mills, Port Qasim اور اب Dhabeji Industrial Zone جیسے بڑے industrial hubs ملے — اور یہ سب اسی سیاسی تسلسل کا حصہ ہیں جسے آج سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ طنز یہ ہے کہ ایک طرف یہی لوگ کہتے ہیں “کراچی تباہ ہو گیا”، اور دوسری طرف انہی بنیادوں پر کھڑی industry کو ignore کر دیتے ہیں — جو حقیقت میں شہر کی معیشت چلا رہی ہے۔ خاص طور پر Tabish Hashmi اور ان جیسے دیگر ناقدین سے سوال ہے: اگر یہ سب کچھ نہیں ہوا، تو پھر کراچی کی industry اور روزگار آیا کہاں سے؟ حقیقت سیدھی ہے: پہلے industry بنتی ہے، پھر economy چلتی ہے، پھر شہر “first world” بنتا ہے۔ باقی صرف flyovers گننے سے نہ شہر بنتا ہے، نہ معیشت — یہ صرف شور ہوتا ہے، ترقی نہیں۔ x.com/KhizarAbba2078…

Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
23
102
185
4.1K
reality
reality@DancerInvisible·
@DunyaNews کیونکہ ہم کرپشن ڈیہاڑے لگاتے ہیں
اردو
0
0
0
1
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
ایران کے میزائل کامیاب ہیں، لیکن ان کے دھماکہ خیز مواد کمزور ہیں۔ کبھی کوئی ایرانی میزائل ایسا نہیں دیکھا جو اسرائیلی حملے کی طرح ہو، جہاں کئی منزلہ عمارتیں ایک لمحے میں زمین بوس ہو جائیں صرف ایک دو کھڑکیاں ٹوٹتی ہوئی، بالکونیوں کے اوپر کے حصے ٹوٹتے ہوئے، چھت کے کچھ حصے گرتے ہوئے اور گاڑیاں جلتی ہوئی دیکھی ہیں۔ ان بنکر بسٹر بموں میں سے ایک (GBU-57)، جو امریکہ نے گزشتہ جون میں نطنز پر گرایا تھا، غیر پھٹا ہوا حالت میں ایرانیوں کے ہاتھ لگ گیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح انہوں نے اسے ریورس انجینئر کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنا بنکر بسٹر بنا لیا ہے۔ امریکی بم کا وزن تقریباً ساڑھے تیرہ ٹن ہے—ایران اسے چھوٹا، یعنی ڈیڑھ سے دو ٹن تک بنا سکتا ہے تاکہ اسے میزائل کے وارہیڈ پر نصب کیا جا سکے۔ امریکی بنکر بسٹر کا سب سے پیچیدہ حصہ اس کا اگلا دھاتی ڈھانچہ ہے، جو کئی سو فٹ کنکریٹ میں داخل ہونے کے باوجود پگھلتا نہیں۔ ایران اس دھاتی ساخت کا تجزیہ کر کے اس کی نقل کر سکتا ہے۔ دوسری پیچیدہ ٹیکنالوجی اس کا “اسمارٹ فیوز” ہے—جو ایک خاص گہرائی تک پہنچنے کے بعد ہی دھماکہ کرتا ہے، اس سے پہلے نہیں۔ اگر ایران کو امریکہ کی تیس سالہ تحقیق کے نتائج مفت میں مل جائیں تو یہ ایک بڑی بات ہوگی۔ لیکن یہ ٹیکنالوجی ایران کے لیے کیسے اور کس طرح فائدہ مند ہوگی، ہم نہیں جاتے۔ البتہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران کو مقابلہ کرنے کیلئے اپنی تباہی کی طاقت بڑھانی ہوگی۔ مقدار میں بہتری کافی ہو چکی ہے، اس بار مطلب معیار میں زیادہ بہتری کی ضرورت ہے۔
Amina Nur tweet media
اردو
14
54
373
36.3K
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
جون 2025 میں حکومت نے کمرشل بینکوں سے قرضہ لے کر 1275 ارب روپے آئی پی پیز کو ادا کیے اور اس قرض کی قسط ادا کرنے کیلیے بلوں میں صارفین سے اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے لیکن کیپیسٹی پیمنٹس کی وجہ سے گردشی قرض اب پھر تقریباً 1900 ارب روپے ہوچکا ہے۔
اردو
7
133
429
4.5K
reality
reality@DancerInvisible·
@Aadiiroy2 جب تک قرض پر قرض چڑھ رھا ھے ۔اکانومی بہتر نہیں ھو گی
اردو
2
0
4
81
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ذرا سوچیں ،انشاءاللہ ،مذاکرات کامیاب ھوجائینگے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ھوجائینگی، ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ھوگا،یوتھئے اور یوتھیوبرز تو سرف کھالینگے۔
اردو
65
275
1.3K
10.7K
reality
reality@DancerInvisible·
@FarrukhJavedPTI قرض کا مرض لاحق ھے۔ جب تک قرض ھے مہنگائی تباہی جاری رھے گی
اردو
0
0
0
4
Farrukh Javed Moon
Farrukh Javed Moon@FarrukhJavedPTI·
ایک ہی ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.93 فیصد کا بڑا اضافہ اور سالانہ ہفتہ وار مہنگائی 12.15 فیصد تک پہنچ جانا حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ معاشی بدانتظامی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ حکومت فوری طور پر عوام کو ریلیف دینے کے عملی اقدامات کرے،ورنہ مہنگائی کا یہ طوفان مزید تباہی لائے گا۔
اردو
1
8
30
1.2K
reality
reality@DancerInvisible·
@irumrae لاہور میں طوفانی لوڈشیڈنگ
اردو
0
0
1
21
iram shahzadi(ارم رائے)
اتنی بدمزہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے نا جانے کا پتہ چل رہا ہے نا آنے کا۔ نا وقت مقرر ہے نا کچھ بتایا جا رہا ہے۔
اردو
11
7
75
2.1K
reality
reality@DancerInvisible·
@khokhr_pedia آئی پی پیز معاہدے کرنے والے اکانومی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں
اردو
0
0
0
1
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
پاکستانیوں سے سوال ہے۔۔۔ بغیر خوف کے جواب دیں ان میں سے پاکستانی کی بربادی کا کون ذمہ دار ہے؟؟؟
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
2.2K
96
442
59.7K
reality
reality@DancerInvisible·
@siasatpk یہ خود ذمہ داران میں شامل ہیں
اردو
0
0
0
2
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
90 لاکھ بیرونِ ملک پاکستانی تقریباً 40 ارب ڈالر کا زرِ مبادلہ بھیجتے ہیں، جبکہ 24 کروڑ پاکستانی اپنے ہی ملک میں رہتے ہوئے صرف 40 ارب ڈالر کی برآمدات کرتے ہیں۔ یہ عدم توازن نہ پائیدار ہے نہ ہی قابلِ قبول۔ ہماری حقیقی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ آگے بڑھنے کے لیے پاکستان کو 300 سے 400 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف حاصل کرنا ہوگا۔ احسن اقبال #pakistan @betterpakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
30
18
98
10.4K
reality
reality@DancerInvisible·
@siasatpk جس تھالی میں کھایا ھو اس میں چھید نہیں کرتے۔
اردو
0
0
0
11
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"ہم اس ادھار پر لی گئی رقم سے، جہاں اپنے ڈانواں ڈول قسم کے زرِمبادلہ کے ذخائر کو بہتر کر کے آئی ایم ایف سے قرض لینے میں کامیاب ہو رہے تھے، وہیں متحدہ عرب امارات کو اس قرض پر چھ فیصد سالانہ کے حساب سے سود بھی ادا کر رہے تھے۔ یعنی یہ دوستی کے پس منظر میں دیا جانے والا قرضہ اچھی خاصی شرحِ فیصد کے سود پر لیا گیا تھا۔ عمومی طور پر لوگوں کا خیال تھا کہ یہ رقم ہماری کمزور مالی صورتحال کے تناظر میں برادر اسلامی ملک نے کسی محبت بھرے جذبے کے تحت دی تھی، لیکن ایسا نہیں تھا۔ یاد رہے کہ جس آئی ایم ایف کو ہم دن میں دس بار مطعون کرتے ہیں اور ہفتے میں کم از کم تین بار گالیوں سے نوازتے ہیں، وہ ہمیں ایک سے ڈیڑھ فیصد سالانہ کی شرح سے قرض دیتا ہے، جبکہ متحدہ عرب امارات نے ہمیں تین، ساڑھے تین ارب ڈالر کا ادھار آئی ایم ایف کے قرض سے چار گنا زیادہ شرحِ فیصد پر دیا تھا، جو اب وہ واپس لے رہا ہے۔" — خالد مسعود خان سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
78
250
8.9K
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
کراچی میں مارچ میں سٹریٹ کرائم قتل کی 44 وارداتیں، بھتہ خوری کے 6 واقعات 140 کاریں اور 3 ہزار سے زائد موٹرسائیکل چوری۔
اردو
1
5
74
1.6K
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
لاہور کے سرکاری اسپتال مالی بحران کا شکار، ادویات، سرجیکل سامان کی قلت، گنگا رام اسپتال کو 70 کروڑ کی درخواست کے باوجود 1 کروڑ 20 لاکھ روپے ملے۔ روزنامہ خبریں
Ahmad Warraich tweet media
اردو
10
192
515
10K
reality
reality@DancerInvisible·
@MuzzammilAslam3 جب تک قرض لیتے رہیں گے مہنگائی تباہی کاروبار کی بندش جاری رھے گی ۔کسی بھی جماعت کی حکومت ھو میثاق قرض کر لینا چاہئے تمام جماعتوں کو مل کر قرض کے بغیر ملک چلانے کی پالیسی بنائیں۔
اردو
1
0
0
305
Muzzammil Aslam
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3·
چار سال پہلے تحریک انصاف کی حکومت اگر نا ختم ہوتی آج ملک کی صرتحال کچھ اس طرح ہوتی - ایکسینج ریٹ 220-230 روپے فی ڈالر موجودہ (280) - پٹرول 200 روپے فی لیٹر سے کم (موجودہ 378 روپے) بجلی فی یونٹ 30 روپے (موجودہ 50 روپے) آٹا 75-80 روپے کلو (مجودہ 125 روپے کلو) جی ڈی پی $550 ارب (موجودہ 400$ ارب) فی کس آمدنی $2200 ڈالر موجودہ ($1760) آی ٹی ایکسپورٹ $6 ارب (موجودہ $4 ارب) ترسیلات $50 ارب (موجودہ $38 ارب) ایکسپورٹ $50 ارب (موجودہ 30$ ارب) غربت شرح 30 فیصد (موجودہ 45 فیصد) اس حساب سے 7.5 کروڑ افراد غربت کی لیکر کے نیچے ہوتے (موجودہ 13.25 کروڑ افراد) بے روزگاری 5 فیصد اور موجودہ (7 فیصد) شرح نموع 6-7 فیصد اور موجودہ (2.8 فیصد) مزدور کی اجرت کم از کم آج کے مقابلے میں 30 فیصد اضافی ڈیمز کی تعمیر، جنگلات میں اضافہ اور بھرپور سرمایہ کاری کا فیشن ہوتا پروٹوکال کا نام و نشان مٹ جاتا
اردو
188
537
1.8K
67.7K
reality
reality@DancerInvisible·
@Mughal3_1_3 بلکل درست۔ یا اوقاف کے پاس جاتے ہیں یا گدی نشین کے پاس۔ مستحق کو تلاش کرنا بھی ثواب ھے۔
اردو
0
0
0
6
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
یہ مریم صفدر کا پروٹوکال ہے، اور یہ ملکی خزانے کی بربادی ہورہی ہے۔۔۔۔!!
اردو
80
501
1.3K
47.8K
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب اسمبلی سے وزیراعلی ہاؤس آمد ۔ قومی بچت 😡
اردو
261
4K
8.7K
222K
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
عاصم منیر پینٹاگون کی درخواست پر امریکہ گئے تھے جیسے ہی ٹرمپ کو پتا چلا وہ امریکہ آۓ تو انہوں نے فوراً G7 میٹنگ ختم کر کے حافظ صاحب کے لیے امریکہ واپس آنے کا فیصلہ کیا پینٹاگون نے حافظ صاحب سے درخواست کی پلیز آپ رُک جائیں ٹرمپ ملنا چاہتے ہیں حافظ صاحب نے بات مان لی 😂
اردو
166
53
343
49.5K
reality
reality@DancerInvisible·
@kashifuddinsyed ادویات اور ہیلتھ سیکٹر کے ٹھیکوں میں بہت بڑی کرپشن ہوتی ھے
اردو
0
0
1
140
Kashif Uddin
Kashif Uddin@kashifuddinsyed·
ادویات اور سرجیکل ائٹمز میں اربوں روپے کے کرپشن سکینڈل میں مبینہ ملوث سابق ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کمرہ عدالت سے گرفتار ملزم نے دوران ملازمت ادویات اور سرجیکل ائٹمز کی خریداری میں غبن کی ہے ، ملزم نے خریداری کے نام پر اربوں روپے نکالے اور گراونڈ پر ادویات موجود نہیں ہے ، ملزم نے سرکاری خزانے کو 3.6 ارب روپے کا ٹیکہ لگایا ، نیب پراسیکیوٹر کا احتساب عدالت میں موقف
اردو
2
9
36
3.8K