Bhalla🇵🇰♥️

14.9K posts

Bhalla🇵🇰♥️ banner
Bhalla🇵🇰♥️

Bhalla🇵🇰♥️

@Deepseek804

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۔۔۔۔۔۔۔۔

Astrea, Colombia Tham gia Aralık 2010
7.1K Đang theo dõi7.8K Người theo dõi
Tweet ghim
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
عمران خان کے دور میں چینی 68روپے کلو تھی اس وقت غریدہ بھاگ بھاگ بازاری بنا کرتی تھی آج 200روپے کلو ہے پر پتا نہیں غیرت کیوں نہیں جاگ رہی؟؟
اردو
41
413
647
21.5K
Bhalla🇵🇰♥️ đã retweet
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
۲/۲ آخری بات، ”میں اکیلا ہوں“ اُس رات عمران خان کا کہا آخری جملہ نہیں تھا، انہوں نے کہا؛ ”یہ میری کور ٹیم ہے، اگر یہ ہی حق میں نہیں ہے میں باہر والوں کا تو مقابلہ کرسکتا ہوں، میں اپنے لوگوں سے تو نہیں لڑ سکتا“۔ یہاں عمران خان نے خدانخواستہ سرینڈر نہیں کیا، تاریخ دیکھ رہی ہے، عمران خان نے سرینڈر نہیں کیا۔ عمران خان نے اپنی صفوں سے لڑنے سے انکار کیا (مگر ہم کیا کررہے ہیں شب و روز؟)۔ عمران خان نے اپنوں سے لڑنے سے انکار کرکے قوم کے اصل دشمنوں کا پردہ چاک کیا، پھر جو جو عمران خان کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کی ہمت نہیں رکھتے تھے وہ الگ ہوتے گئے۔ آگے بھی ہوتے جائیں گے۔ میں اس وقت اپنی رائے میں غلط نہیں تھا، مگر عمران خان کا حتمی فیصلہ تاریخ نے درست ثابت کیا (اور اسی لیے میں ہمیشہ لیڈر کی فہم اور فیصلے کو اپنی سوچ پر فوقیت دینے پر زور دیتا ہوں، چاہے اس کی پشت پر محرکات اور وقتی اثرات کچھ بھی ہوں)۔ کتابیں، تاریخ، واقعات صرف اس لیے نہیں تحریر اور بیان کیے جاتے کہ حقائق سامنے لائے جائیں ان کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم ان سے سبق حاصل کریں۔ سیکھیں دوسروں کے تجربے سے، ان کے صحیح اور غلط فیصلوں سے۔ میری گزارش ہوگی کہ آپ اس تحریر کو بھی اس تناظر میں دیکھیں۔ ابھی تک عموماً بُک سٹورز کتاب رکھنے پر تیار نہیں ہیں، ماسوائے چند ایک کے۔ ہم اپنے ذاتی نیٹ ورکس کے زریعے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اور انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اس کا ای ورژن بھی میسر ہوگا۔
اردو
258
6.1K
14.9K
239.7K
Bhalla🇵🇰♥️ đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک 19 گریڈ کے سرکاری ملازم کی ایک عوامی نمائندے کے لیے جو زبان استعمال کی گئی ہے وہ ایک خاص طرح کی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے جو خود کو اس ملک کے آئین اور قانون سے اوپر سمجھتی ہے ۔۔!!
PTI tweet media
اردو
795
12.4K
27.6K
243K
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
ایکسٹینشن نہ دینے کی کوشش کی گئ تو کسی بھی وقت تحریک لبیک کے حکام اعلئ کی موت کی خبر آسکتی ہے پھر ملک بھر میں حالات خراب اور بساط لپیٹ دی جائے گی دعا کریں وہ ہو جائے جس میں ملک و قوم کی بہتری ہو۔
اردو
0
1
2
119
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
جواب دیا ۔محترمہ ہم تو خیبر پختون خواہ میں رہتے ہیں ۔ یہاں تو علاج مکمل فری ہے ۔ تو آپ بتائیں کیا کیا جائے ؟ جواب دیا " اللہ حافظ سر" سن کر خوشی ہوئی😍 عابد آفریدی کی وال سے
اردو
0
0
1
95
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
جاز کمپنی کے ہیڈ آفس سے کال ائی کہا ،،، سر ہم علاج کے لئے مختلف صورتوں میں رقم دیتے ہیں ۔۔ اگر آپ انشورنس میں اپنا اندراج کرلیں ۔۔ تو فلاں حالت کے لئے اتنی رقم اور فلاں حالت کے لئے یہ رقم “ بتائیں آپ کونسی پالیسی میں انٹرسٹڈ ہیں 👇
اردو
1
0
1
111
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو گولی لگنے کے بعد کے مناظر
اردو
0
0
0
79
Bhalla🇵🇰♥️ đã retweet
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
اللہ اکبر اللہ اکبر میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔
اردو
756
13.4K
38.3K
234.9K
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
مشن نور جند لمحوں کی دوری پر ۔۔۔ تمام دوستوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے سپیشل بچوں اور بزگوں سے اذانیں دلوائیں اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے ملک پاکستان کی خیر کرے اور امت مسلمہ کے عزیم لیڈر اور بے گناہ قیدیوں کو رہائی نصیب کرے
اردو
0
2
3
65
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
میڈیا کی طرف سے تحریک انصاف کے بائیکاٹ کی دھمکی ایسے ہی ہے جیسے کوئی ستر سالہ بوڑھی خاتون اپنے شوہر سے ناراض ہو کر کہے کہ آئیندہ میں تمہارے بچے پیدا نہیں کروں گی بابا کوڈا @babakodda18plus
اردو
0
3
10
166
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
پھر کہانی میں ایک موڑ آئے گا، اڈیالہ جیل کا قیدی بادشاہ بن کر واپس آئے گا، ان شاءاللہ
اردو
0
0
13
182
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
اگر دریائے راوی پاکستانی عدالتوں کے سہارے بیٹھا رہتا تو اس کو قبضہ قیامت کے بعد ہہ ملتا
اردو
0
6
19
243