Exact Press International

48.6K posts

Exact Press International banner
Exact Press International

Exact Press International

@ExactPressIntl

Your Premiere Source of Facts.

Tham gia Haziran 2022
0 Đang theo dõi23.3K Người theo dõi
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
بیمار مین سٹریم میڈیا کا علاج ۔۔۔ ڈاکٹر سوشل میڈیا ۔۔ ایک میڈیا اور بھی ہے اور وہ ہے سوشل میڈیا جو ڈاکٹر بھی ہے ۔۔اب مین سٹریم میڈیا کو بھول جائیں ۔ مین سٹریم میڈیا خود سوشل میڈیا کی طرف آرہا ہے ۔۔ سوشل میڈیا آپکے ہاتھ میں ہے ۔اب آپ میڈیا کے مالک ہیں ۔۔ اپنے پلیٹ فارمز بنا کر لانچ کریں ۔۔۔ ۔۔ مطیع اللہ جان #socialmedia #powerofsocialmedia
اردو
0
1
8
259
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا قومی اسمبلی میں پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اظہار خیال
اردو
0
1
7
257
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
شاہد خٹک نے قومی اسمبلی میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف بات شروع کی تو براہ راست نشریات بندکر دی گئیں
اردو
1
9
51
967
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
ہمارے حکمران امریکہ کے غلام ہیں ۔۔ امریکہ اس وقت اسرائیل کی پشت پر کھڑا ہے ۔انھوں نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا ۔۔ابھی ان کا فلسطینی مسلمانوں کے خون سے پیٹ نہیں بھرا کہ انھوں نے ایران پر حملہ کر دیا ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان
اردو
2
9
31
706
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان ۔۔۔۔
اردو
0
4
13
461
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آئندہ جمعہ کو ملگ گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔۔۔youtu.be/IVYgLiF-M8s
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
2
487
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
یہ حکومت جعلی ہے ۔۔ اللہ کے قانون سے بغاوت کر رہے ہیں۔۔ مولانا فضل الرحمان
اردو
1
6
21
629
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
28ویں ترمیم کی باتیں میڈیا میں چل رہی ہیں سیاسی محاذ پر ایسی کوئی خاص بات سامنے نہیں آئی ۔۔ مولانا فضل الرحمان
اردو
0
1
10
557
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
9 اپریل کا جلسہ رجیم چینج آپریشن کے خلاف ہو گا عمران خان کی جمہوری حکومت کو بیرونی سازش کے ذریعے ہٹایا گیا لیاقت باغ جلسہ ایک روزہ سرگرمی ہو گی کل پشاور میں وزیر اعلیٰ نے تمام ایم پی ایز کو ہدایات دے دی ہیں ۔ صوبائی صدر جنید اکبر
Exact Press International@ExactPressIntl

اب نہیں تو کب اب ہمیں احتجاج کرنا پڑے گا اگر یہ ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت اور این او سی نہیں دیتے تو ہم نے پورے پاکستان میں جلسہ کرنا ہے جہاں پر بھی روکا وہیں پر جلسہ ہوگا تمام پاکستانیوں کے ذہن میں ہونا چاہیے کہ یہ ایک دن کی ایکٹیوٹی ہے.... وزیراعلی سہیل افریدی

اردو
0
0
6
163
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
اب نہیں تو کب اب ہمیں احتجاج کرنا پڑے گا اگر یہ ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت اور این او سی نہیں دیتے تو ہم نے پورے پاکستان میں جلسہ کرنا ہے جہاں پر بھی روکا وہیں پر جلسہ ہوگا تمام پاکستانیوں کے ذہن میں ہونا چاہیے کہ یہ ایک دن کی ایکٹیوٹی ہے.... وزیراعلی سہیل افریدی
اردو
0
3
33
727
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
بریکنگ نیوز : اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا ۔
اردو
0
5
23
498
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
منی لانڈرنگ کیس ,, ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کا عبوری ضمانت کیلئے سپیشل جج سنٹرل کی عدالت سے رجوع... عدالت نے پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت 15 اپریل تک منظور کر لی.. عدالت کی فضیلہ عباسی کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت..
اردو
0
0
6
376
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
میں نے 34 ، 35 سالہ وکالت میں کسی بھی دور میں اس طرح کی بربریت اور سفاکیت نہیں دیکھی کہ جج مقدمہ صرف سننے سے بھی تحمل کریں ، پورے نظام کو ڈر ہے کہ عمران خان پر جو بلاجواز الزامات ہیں ان پر کھلی عدالت میں بحث ہوئی تو کیا ہو گا ، یہ نظام تاب نہیں لا سکتا ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر ظلم ہوا، ان کو جھوٹے مقدمات میں سزا دی گئی ، یہ مقدمہ صرف عمران خان کا نہیں پوری قوم کا ہے : سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
اردو
0
11
25
579
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر کیس کی سماعت کل کے لیے مقرر کرنے کی یقین دہانی کروا دی : بیرسٹر سلمان صفدر
اردو
0
4
22
656
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
ہم گزشتہ 14 مہینے سے انتظار کررہے ہیں اب انصاف ہونا چاہیے ۔ عدالت کو چاہیے اپنی ذمہ داری نبھائے اور عوام کے جذبات کا خیال رکھیں ۔ اگر آپ یہ سب کریں گے تو عوام کا پارہ ہائی ہو گا۔ اگر تناؤ پیدا ہو گا تو ملک کا نقصان کرو گے : بیرسٹر گوہر علی خان
اردو
1
8
42
817
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
جب تک چیف جسٹس سرفراز ہمیں نئی تاریخ نہیں دیتے ہم اس عدالت کے سامنے بیٹھے رہیں گے ، چاہے پولیس لے آئیں لاٹھیاں برسائیں ہم یہاں سے نہیں اٹھیں گے : علیمہ خان
اردو
0
6
17
314
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
عمران خان اور بشریٰ بی بی قیدِ تنہائی میں ہیں ، عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے، جج صاحب عدالت ہی نہیں لگا رہے ہم کہاں سے انصاف لیں؟ یہ کونسا نظامِ انصاف ہے؟ ہمیں انصاف سے محروم کیا جا رہا ہے ، عمران خان کا کیس نہ لگانے کے لیے ججز استعمال ہو رہے ہیں : علیمہ خان
اردو
0
4
16
359