Faran Mustafa 🇵🇰
1.5K posts

Faran Mustafa 🇵🇰
@FaranMustafa2
Pakistan 🇵🇰


دلیل صرف ایک ہے کہ اگر ایسی جماعت بن گئی تو تیس تیس سالوں سے قابض اشرافیہ جن کو عام عوام کے مسائل کا پتہ ہی نا ہو، جو سونے کے چمچے منہ میں لے کر پیدا ہوئے ہوں، ان کی دکانیں بند ہو جائیں گی اور یہی وہ نہیں چاہتے، لیکن ہم یہ کر کے دکھائیں گے، انشاء اللہ۔۔۔






کون کون آمین کہے گا؟؟ اگر کوئی اِس وقت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر تحریک چلا رہا ہے یا لانچ کیا جا رہا ہے تو اس پر بھی خدا کی لعنت اور اگر کوئی آج سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے لانچ کیا گیا یا اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر حکومت کرتا رہا تو اس بے غیرت پر بھی لعنت۔ اگر کوئی اِس وقت نوجوانوں کو خود اقتدار میں آنے یا وزیراعظم بننے کے لیے استعمال کر رہا ہے تو اس پر بھی لعنت اور اگر کسی نے آج سے پہلے نوجوانوں کو اپنے اقتدار اور وزیراعظم بننے کے لیے استعمال کیا ہے اور اب بھی کر رہا ہے تو اُس بے غیرت پر بھی خدا کی لعنت۔ کہیں آمین 🤲

مانسہرہ اور نوشہرہ میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات: نوجوان سب سے بڑی انسانی قوت ہیں لیکن ان سے لیڈروں کے پوسٹر لگوانے اور سوشل میڈیا پر گالیاں دلوانے کی بجائے قیادت کا کام لیجئے۔ نوجوانوں کو اعتماد اور سپورٹ دیجئے کہ یہ بھی لیڈر اور قائد ہیں اور یہ بھی وزیراعظم بن سکتے ہیں۔


فیصل آباد میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات۔ ایک ایسی جمہوری سیاسی جماعت کی ضرورت پر گفتگو جہاں کسی شخصیت یا خاندان کی غلامی کی بجائے الیکشن کے ذریعے قابلیت کی بنیاد پر ان نوجوانوں میں سے کوئی پارٹی سربراہ منتخب ہو۔ صرف اسی طرح عام آدمی بھی وزیراعظم کی کرسی تک پہنچ سکتا ہے۔





