**رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ **۔
**اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنّم سے نجات دے ۔**
﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ● فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ● إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ● ﴾
(اے محمد ﷺ)
ہم نے آپ کو کوثر عطا کی، پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھ اور قربانی کر،بے شک آپ کا دشمن بے نام و نشاں رہے گا●
** وَاذْكُر ربّكَ إِذَا نَسِيتَ **
- سُبحان الله
- الحمدلله
- الله أكبّر
- أستغفر الله
- لا اله الا الله
- لاحول ولا قوة الا بالله
- سُبحان الله وبحمده
- سُبحان الله العظيم
- لا اله الا انت سُبحانك ربي أني كنت من الظالمين*
-اللهمَّ إنك عفوٌ كريمٌ تحبُ العفوَ فاعفُ عني*
* وَاِنۡ تَعُدُّوۡانِعۡمَةَ اللّٰهِ لَا تُحۡصُوۡهَاؕ اِنَّ اللّٰهَ لَغَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ **
اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو گن نہ سکو ! بےشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے ***
* سورة النحل: 18 *
* رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ *
اے ہمارے ربّ! ہمارا مؤاخذہ نہ کر اگر ہم بھول جائیں یا ہم سے کوئی خطا ہو جائے۔ ****Aameen****
رَبَّنا ظَلَمنا أَنفُسَنا وَإِن لَم تَغفِر لَنا وَتَرحَمنا لَنَكونَنَّ مِنَ الخٰسِرينَ
اے ہمارے رب ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا اور اگر تو ہماری مغفرت نہ کرے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہو جائیں گے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا، کسی کے دور جانے سے
تعلق ٹوٹ جانے سے، کسی کے مان جانے سے
کسی کے روٹھ جانے سے، مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کو یاد کرنے سے، کسی کو بھول جانے سے
کسی کو چھوڑ دینے سے، کسی کو چھوڑ جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
۔copied
﷽
وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّكٰوةَ وَارۡكَعُوۡا مَعَ الرّٰكِعِيۡن
اور نماز قائم کرو اور زکوۃٰ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو
سورۃ البقرۃ:
میرا پیمبرؐ عظیم تر ھے
کمالِ خلاق ذات اُس کی
جمالِ ھستی حیات اُس کی
شعور لایا کتاب لایا
وہ حشر تک کا نصاب لایا
وہ علم کی اور عمل کی حد
وہ ھر زمانے کا راھبر
بس ایک مشکیزہ اک چٹائی
بدن پہ کپڑے بھی واجبی سے
یہی ھے کُل کائنات جس کی
جو تیغ زن سے لڑے نہتا
جو غالب آ کر بھی صلح کر لے