
مریم نواز سے متعلق ٹویٹ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر نسیم شاہ پر دو کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا
Humanity Inn
166.6K posts

@GozoneM
Personal Account Blogger Writer/Freelance Columnist Journalist Love for Pakistan and humanity Rts are not endorsement||

مریم نواز سے متعلق ٹویٹ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر نسیم شاہ پر دو کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا



انسان دبنگ عورت کے ساتھ تو گزارا کر سکتا ہے لیکن بدتمیز عورت کے ساتھ گزارا نہیں کر سکتا



VIDEO | Israeli National Security Minister Ben Gvir, outside the Knesset chamber, celebrates the passing of the death penalty law for Palestinian detainees, describing it as historic and saying, “Soon we will count them one by one.”



پاپولیرٹی (مقبولیت) حاصل کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ حسین بھی اتنے ہی پاپولر ہیں جتنا یزید پاپولر ہے۔ سہیل احمد @realsohailahmed #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

فیصلہ جو بھی ہو یہ ویڈیو ریاست کی رٹ کو کھلا چلنج ہے ایک تلخ پیغام ہے قتل کیس میں نامزد چانڈیو قبیلے کے سردار، ایم پی اے سردار غیبی خان چانڈیو، ایم پی اے برہان چانڈیو اور دیگر کی قتل کیس میں بری ہونے کی خوشی میں حامیوں کی شدید ہوائی فائرنگ، دادو شہر گونج اٹھا @Saira_Banokhan

ام رباب کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ آٹھ سال پرانے مقدمہ میں دو ارکان سندھ اسمبلی سمیت 8 ملزمان نامزد تھے، جن میں چار ملزمان جیل میں اور چار ضمانت پر ہیں۔ ماڈل کورٹ نے گزشتہ سماعت میں گواہان کے بیانات اور دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔