Precious Pearl
211 posts


دروازے کے اس پار آواز آئی”دولہ شاہ دی چوہی آئی اے“ بچپن میں اکثر بازاروں میں چھوٹے سر والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کرخوفزدہ ہونا فطری عمل تھا لڑکپن میں یہ ڈر تجسس میں بدلا کہ یہ ہم سے مختلف کیوں ہیں یہ شاہ دولہ کے چوہے چوہیاں کیوں کہلاتے ہیں پھر آج ہم نے اس پر مکمل تفصیل پڑھ لی🫢

آپ نے کبھی دیکھی ہیں کیا 💁🤭 ہم تو بچپن میں بہت ڈرتے تھے ان سے اللہ ۔۔۔۔ بچپن میں کیا کیا کچھ دیکھا 🙆 @Indepth04


گھر سے باہر قدم رکھے چند فاصلے پر بانس کا درخت، کے پاس جا کھڑی ہوئی وہ اونچی جگہ زمین کا رنگ ٹھنڈی ہوا پرندوں کی چہچہاہٹ ایک لمحے کے لئے خیالاتی دنیا کا عکس لگا مگر پھر نظریں آم کے درخت پہ گئی تو پیچھے پلٹنا ہی بہتر سمجھا ایویں الزام نہ لگ جائے خیرر بچپن میں بہت توڑ کر کھائے تھے۔

کبھی سوچ کے سووے حصے میں بھی نہیں سوچا تھا کہ ٹوئیٹر ایسے سنسان ہوگا 😭 اتنی شانتی آخر کیوں۔۔!☹️ @Qalbi_02



آپکے نام کا مطلب کیا ہے ؟ میرے نام کا معنی : چھپانے والی"، "نشان مٹانے والی" یا "پردہ پوشی کرنے والی











