Muhammad Umar
16.3K posts

Muhammad Umar
@Laughingskill
میرے بھائی کی مغفرت کے لئے ہمیشہ دعا کیجیئے گا @hidepro18plus
Tham gia Ocak 2022
3.4K Đang theo dõi4.9K Người theo dõi

@DiscussingFilm A complete story is worth more than another cash grab.
English

Brad Bird says ‘RATATOUILLE 2’ won't happen.
“Pixar has made little feints towards that to see how I would react. They'll crack a joke, but the joke will be a bit serious, like, 'Would you?' And I'm like, ‘No, we told that story.’”
(Source: collider.com/ratatouille-2-…)

English
Muhammad Umar đã retweet

شادی ہو تو ایسی
کرکٹ کی دنیا میں دو نام ایسے ہیں جن کا ذکر آج بھی دل میں عزت پیدا کرتا ہے
انضمام الحق اور محمد یوسف۔
میدان میں ساتھ کھیلے، زندگی میں ساتھ چلے اور برسوں کی یہ دوستی آج ایک مقدس رشتے میں بدل گئی۔
انضمام الحق نے اپنی حافظہ قرآن بیٹی کا نکاح محمد یوسف کے حافظ قرآن بیٹے حمزہ یوسف سے کر دیا۔
دین سے ملی دوستی دین ہی میں رشتہ۔
یہی ہے اصل برکت۔
نکاح کیسے ہوا؟
کوئی بڑا ہال نہیں تھا۔
کوئی چمک دمک نہیں تھی۔
کوئی دکھاوا نہیں تھا۔
بس ایک مسجد تھی، اللہ کا نام تھا، قریبی رشتہ دار تھے اور دو گواہ تھے۔
اتنے سادہ انداز میں وہ رشتہ جوڑا گیا جو صحابہ کرامؓ کی یاد تازہ کر گیا۔
ولیمہ فائیو اسٹار ہوٹل میں نہیں
یتیم بچوں کے مدرسے میں ہوا۔
محمد یوسف وہ شخص جس نے 2006 میں ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا بیٹنگ ریکارڈ بنایا اپنے بیٹے کی شادی کے دن چٹائی پر بیٹھ کر یتیم بچوں کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا۔
کوئی الگ دسترخوان نہیں۔
کوئی VIP کونہ نہیں۔
بس ایک چٹائی اور اس پر بیٹھے ایک لیجنڈ کا جھکا ہوا سر۔
اور خوشی کے اس دن
یتیم بچوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کیے گئے۔
وہ چاہتے تو کروڑوں کی شادی کر سکتے تھے۔
دنیا دیکھتی، لوگ تعریف کرتے، تصویریں وائرل ہوتیں۔
مگر انہوں نے یتیموں کے ساتھ چٹائی کو ترجیح دی
کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ اصل امیری دل کی امیری ہوتی ہے۔
آج کے دور میں جب شادیاں لاکھوں کی سجاوٹ اور کروڑوں کے کھانوں میں گم ہو جاتی ہیں
یہ دو خاندانوں نے یاد دلایا کہ نبی کریم ﷺ کی سنت کیا تھی۔
سادگی میں برکت ہے۔
یتیموں کی دعا میں طاقت ہے۔
اور اللہ کی رضا میں ہی اصل خوشی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک جوڑے کو ڈھیروں خوشیاں، محبت اور برکت عطا فرمائے۔
اور ہمیں بھی ایسی سادگی اور کردار نصیب فرمائے۔ 🤲🏻
آمین

اردو
Muhammad Umar đã retweet

Tom Holland says that New York City Mayor Zohran Mamdani has a "sizeable" cameo in 'SPIDER-MAN: BRAND NEW DAY'.
In Theaters on July 31.
(Source: esquire.com/uk/culture/fil…)


English

@UncannyKam Cinema survived the MCU. It'll survive Supergirl too.
English

@jeremylovesyall "Inspired by the comic" apparently meant everything except what made the comic special.
English

@jeremylovesyall That's a bold subject to tackle, but if the tone can't support it, it can end up feeling all over the place.
English
Muhammad Umar đã retweet

میں بسم اللہ۔ میرا ریفربشڈ کھسرا 😂
میں تھوڑا مصروف تھا اس لئے تیری طرف چکر نہیں لگا میرا۔ بڑا گند ڈالا ہوا ہے تو نے بھی ٹائم لائن پر۔ کوئی بات نہیں اب میں آگیا ہوں نا۔
اپنا پاسپورٹ، دو پاسپورٹ سائز تصویریں تیار کرکے رکھ۔ تیرا نیپال کا ویزا لگواتا ہوں گبر استاد سے @pak1231ch 😆😆😆

🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX
@mansoorlaughs جو جیسا ہو اس کو ٹائم لائن پر بھی وہی نظر اتا ہے
اردو
Muhammad Umar đã retweet

I assumed this was some perverted AI image. The fact this is a real photo of Messi and Yamal is the strangest photo in sports history
Bastien Fachan@BastienFachan
Lionel Messi scored his first World Cup goal in 2006 while aged 18 years 11 months and wearing #19. Lamine Yamal scored his first World Cup goal in 2026 while aged 18 years 11 months and wearing #19. Destiny.
English

@jeremylovesyall CinemaSins really trained a generation to mistake character quirks for plot holes 😭
English
Muhammad Umar đã retweet

تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ ملحدین کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ
👇
بحث برائے بحث ہے نہ کہ بحث برائے اصلاح
👇
اور آج کل اے۔آئی اور گوگل کا دور ہے
بس
سرچ اینڈ کاپی پیسٹ منظم مافیہ ۔۔۔ پورے پلان سے احادیث اور قرآنی آیات کے من مانے مفہوم ایکس پہ شئیر کرتے نظرتے آئیں گے ۔۔۔دن رات کاپی۔پیسٹ سروس جاری ہے
پوائنٹ: ملحدین کی کسی بھی مذہبی پوسٹ کے closing remarks اور emojis میں سارا کھیل ہوتا ہے جو انکی ترجیحات کو مکمل واضح کرتا ہے ۔
اردو









