M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف

253.3K posts

M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف banner
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف

M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف

@MMahfoo786

میری شہزادی بہن میری لیڈر میم مریم نواز شریف فون نمبر 03214544231

Tham gia Eylül 2020
10.5K Đang theo dõi10.3K Người theo dõi
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف
اگر ایران نے سعودی عرب پر حملہ کیا ہے تو بہت غلط کیا ہے
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670

*اہم بریکنگ*‼️‼️‼️‼️ *ایران کا سعودی تنصیبات پرغیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ حملہ* آج کے حملے سے پہلے کسی ملک بشمول اسرائیل نے سعودیہ عرب پر حملہ کرنے کے جرات نہیں کی۔ ایران کا سعودی شہر الجبیل کی پیٹرولیم تنصیبات پر حملہ نہ صرف سعودیہ عرب بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات پہ حملہ ہے ایران کا سعودیہ عرب کے شہر الجبيل آئل ریفائنری اورپیٹروکیمیکل تنصیبات پرحملہ کسی صورت بھی امریکی تنصیبات پر جوابی حملے کے ساتھ تشبیہ نہیں دیا جاسکتا ۔ سعودیہ عرب نے ہمیشہ اس امر کی یقین دہانی کرائی ہے کہ اس کی سرزمین پر موجود امریکی bases ایک معاہدے کے تحت قائم ہیں اور ان Bases کو کبھی بھی ایران کے خلاف جارحانہ استعمال کی اجازت نہیں دی گئی۔ اگر کوئی ملک سعودیہ عرب کی معاشی اہمیت کی حامل تنصیبات پر حملہ کرے گا تو یقیناً اس کے منفی اثرات سعودیہ عرب کے مجموعی تحفظ و استحکام پر پڑنے کا خدشہ ہے۔ سعودی عرب پر کوئی بھی وار حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے ایک براہ راست خطرہ ہے، جو بطور محافظ حرمین شریفین پاکستان کو قطعی طور پر قابل قبول نہیں۔ پاکستان مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کی ابتدا سے ہی ایران کو باور کرانے کی کوشش کرتا آ رہا ہے کہ پڑوسی ممالک خصوصا سعودیہ عرب پر حملے کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔ پاکستان کے اس اصرار کے باوجود ایران سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے اس کے برعکس سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک انتہائی صبر وتحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو دفاعی اقدامات تک محدود رکھے ہوئے ہیں۔ ایران کا یہ حملہ کشیدگی کو کم کرنے کے لئیے کی جانے والی مفاہمتی کاوشوں پر ایک کاری ضرب ہے۔ یہ حملہ ایک ایسے نازک وقت پر کیا گیا ہے جب جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں ایک حساس جانب گامزن ہیں۔ یہ حملہ ان سفارتی کاوشوں کو بڑی حد تک compromise کرتا ہے پاکستان اور سعودیہ عرب کے مابین باہمی دفاعی معاہدہ اور اس کے مضمرات سے مکمل آگاہ ہونے کے باوجود ایران کا یہ حملہ ایرانی اور عرب ممالک کے عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے اور مسلم اُمّہ مفادات سےمتصادم ہے یہاں یہ امر بھی واضح ہے کہ پاکستان اور سعودیہ عرب کے مابین دیرینہ اور تاریخی تعلقات فرقہ واریت اور کسی لسانی تفریق سے بالاتر ہیں۔ حرمین شریفین پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمانوں کے لئیے معظم اور مقدس ہے ـ پاکستان سعودیہ عرب پہ ہونے والے ان حملوں کی نہ صرف بھرپور مذمت کرتا ہے بلکہ فریقین کی طرف سے صبر وتحمل کا خواہشمند ہے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ واضح ہے کہ دو مسلمان فریقین میں سے ایک فریق زیادتی کررہا ہو تو دوسرے فریق کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اس طرح کے جارحانہ اور غیر ذمہ درانہ اقدامات پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کی عوام معاشی استحکام کے لیے خطرناک ہیں اور توانائی کی تنصیبات پر اس طرح کے حملے عام شہریوں کی روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتے ہیں۔ اس لئے ضروری ہے کہ نہ صرف ان حملوں کی مذمت کی جائے بلکہ انکو ہر صورت روکا جائے۔

اردو
0
0
0
18
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
scorpio♏#DJ 🧓🏻

7
21
537
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
وہ لہجہ رسولﷺ کیسا ہوگا؟😍 جس کی تلاوت سن کر صحابہ کے دل پگھل جایا کرتے تھے..🥹 وہ سماں کیسا ہوگا؟ جب خالق کا کلام، محبوبِ خدا ﷺ کی زبانِ مبارک سے ادا ہوتا ہوگا..❤
Mobeena Khan tweet media
اردو
15
15
99
562
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
ماں کی محبت ہر غم کم کر دیتی ہے ماں کی محبت قسمت بدل دیتی ہے ماں کی دعائیں کامیابی کی ضامن ہیں ماں کی نافرمانی دل کو بےچین کر دیتی ہے ♥️
Faarah Butt tweet media
اردو
17
8
64
405
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
مہاتما اگر باہر ہوتے تو اگلا جلسہ کِنگ چارلس کے خلاف ہونا تھا کہ چارلس نے میری حکومت گِرائ سینیٹر ناصر بٹ ♥️🇵🇰
اردو
1
6
29
382
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
Absolutely QUEEN !😉❤️🫀
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
English
22
32
269
1.5K
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
ہماری لڑکی تو Singer بھی ہے🫣🔥🫀
اردو
3
28
169
1.1K
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
🌿 خانزادی 🌿
🌿 خانزادی 🌿@Ruzalia1122·
جو آج تم کر سکتے ہو، اسے کل پر مت چھوڑو۔ وقت کبھی واپس نہیں آتا ❤ 🩵🩵💙💙🔥🌹
🌿 خانزادی 🌿 tweet media
اردو
0
2
12
287
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته 🌸 🌸🥀 صبح بخیر🥀 🇵🇰♥️
Alamgir Zeb tweet media
فارسی
31
7
50
334
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
Nimra Sahibzadi
Nimra Sahibzadi@Nimra_crypto·
صبح بخیر ♥️ اتنی خوبصورت موسم میں کسی کا دور ہونا بھی ایک عذاب ہے
Nimra Sahibzadi tweet media
اردو
28
5
99
1.4K
M Mahfooz میرا عشق نواز شریف میری جان نواز شریف đã retweet
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
پاکستانی ہو اور انڈیا کی چھترول نہ کرے چاہے وہ جنگ کا میدان ہو چاہے وہ ٹاک شو دو لفظ 😂😂🇵🇰🇵🇰💪💪
اردو
2
78
161
1.9K