Mureed sultan thakrana

9K posts

Mureed sultan thakrana banner
Mureed sultan thakrana

Mureed sultan thakrana

@Mureed07

سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ میری قائد

Tham gia Şubat 2022
3.8K Đang theo dõi4.2K Người theo dõi
Mureed sultan thakrana đã retweet
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
کیا ضرورت تھی اس نوٹنکی کی یہ لوگ سوا فلمیں چلانے کے کجھ کر سکتے بھی یا نہیں اب یہاں جو انتظامات یا خرچ ہوا وہ کونسا ان کی جیب سے جانا پی ٹی آئی نام ہی صرف ڈرامے بازی کا ہے
رانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet mediaرانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet media
اردو
9
20
17
149
Mureed sultan thakrana đã retweet
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حکومت نے زراعت کی پائیدار ترقی کے لیے 160 ارب روپے کی تاریخی "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس انقلابی منصوبے کے تحت بے زمین دیہاتیوں کو 10 سالہ لیز پر ایک لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ معاشی طور پر مستحکم ہو سکیں۔ کامیاب کاشتکاروں کو فی ایکڑ 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے تک کی ون ٹائم آباد کاری گرانٹ بھی دی جائے گی جبکہ فنی رہنمائی کے لیے ایگریکلچر افسران اور انٹرنیز ہمہ وقت موجود ہوں گے۔ خواہش مند افراد 2 مئی سے 18 مئی تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔
اردو
10
55
53
408
Mureed sultan thakrana đã retweet
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
ہر کسی کی نظر شہباز شریف صاحب پر، یعنی دنیا پاکستان کے کردار پر رشک کر رہی ہے
اردو
29
160
796
11.4K
Mureed sultan thakrana
Mureed sultan thakrana@Mureed07·
آبنائے ہرمز کھلوانے میں پاکستان کا کردار 100 نہیں 2000 فیصد ہے۔ اللہ تیرا شکر دنیا کا سانس بحال ہوا۔ اس ساری جنگ میں پاکستان سفارتی دنیا کا مرکز بن کر ابھرا ہے۔ انشااللہ امید کرتا ہوں کہ ہماری قیادت اس کامیاب امن کی سفارت کاری کو کامیاب صنعتی و معاشی سفارت کاری میں تبدیل کر دے
اردو
0
0
0
3
Mureed sultan thakrana
Mureed sultan thakrana@Mureed07·
عمیری کے ساتھ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون نے عمیری کے خلاف بیان دینے شروع کر دئیے بالکل ویسے ہی جیسے PTI باجوہ صاحب کے ساتھ فل مزے لینے کے بعد ان کی مٹی پلید کر رہی ہے.... حالانکہ اس وقت کہتے تھے! “ کم کردا پتہ لگدا اے”🤣 منقول @RashidNasrulah
اردو
0
0
0
64
Mureed sultan thakrana đã retweet
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
آئیں آج ہم سب ملکر اس عظیم شخص کو خراج تحسین پیش کریں، پاکستان کو آج دنیا میں جو مقام مل رہا ہے، عزت مل رہی ہے اس کے پیچھے کھڑی مسلم لیگ ن کی قیادت اور اسحاق ڈار صاحب کی اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی انتھک محنت بھی ہے۔ سلیوٹ یو سر
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
443
575
2.2K
27.9K
Mureed sultan thakrana
Mureed sultan thakrana@Mureed07·
سید مشتاق حسین شاہ صاحب کی قائد محترم حمزہ شہباز شریف صاحب سے ملاقات @MaryamNSharif
Mureed sultan thakrana tweet media
اردو
0
0
0
6
Mureed sultan thakrana
Mureed sultan thakrana@Mureed07·
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہے جو دکھاوے کا اچھا لیکن فطرتاً منافق ہے!🤎
اردو
0
0
0
7
Mureed sultan thakrana
Mureed sultan thakrana@Mureed07·
ایک بدبخت نا اہل نکمہ وزیراعظم بھی تھا جو کہتا تھا میری کوئی کال ہی نہیں اٹینڈ کرتا اور ایک آج ملک پاکستان کا وزیراعظم ہے جسے دنیا سلیوٹ پیش کر رہی ہے اسے کہتے ہیں اصل لیڈر @MaryamNSharif
اردو
0
0
1
18
Mureed sultan thakrana
Mureed sultan thakrana@Mureed07·
آخر کا وہی ہوا جسکا ڈر تھا( یوتھیوں کو) پاکستان حیرت انگیز طور پہ ناقابل یقین حد تک دنیا کے سٹیج پہ ایک قابل قدر اور نمایاں حیثت اختیار کر چکا ھے جنگ اچانک ایسے بند ہو گئی جیسے ایک یوتھیا گالی دینے والا ہو کہ اچانک گلہ بیٹھ جائے😜🤣 @RashidNasrulah
اردو
0
1
2
29
Mureed sultan thakrana
Mureed sultan thakrana@Mureed07·
اقتدار میں ورکرز کسی کو نظر نہیں اتا لیکن جب اقتدار سے یہ MPA اور MNA باہر ہوتے ہیں ساتھ ہی ان کو ورکرز کا درد اٹھتا ہے 🤣😜 اقتدار میں ہوتے ہوئے بس اپنی اولادیں نظر اتی @AmjadHafeez19 @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif
اردو
0
0
0
16
Mureed sultan thakrana
Mureed sultan thakrana@Mureed07·
پوری دنیا خاص کر کے مشرق وسطی سے تمام دہشت گرد گروہ افغانستان میں جمع کر کے پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی ہے ۔ یہ وقت متحد رہنے اور اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ 🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
0
0
0
17
Mureed sultan thakrana đã retweet
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
جھنگ سے فیصل آباد آیا ایک نوجوان طالب علم مریم کے مہمان نگہبان دسترخوان پر موجود کا کہنا تھا کہ وزیراعلی مریم نوازشریف کا یہ دستر خوان کا سلسلہ بہت اچھا ہے یہاں پر غریب، مزدور مسافر آکر روزہ افطار کرتے ہیں شکریہ مریم نواز #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
اردو
0
44
56
248
Mureed sultan thakrana đã retweet
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
یونیورسٹی آف گجرات میں لیپ ٹاپس اور اسکالرشپس تقسیم کی منعقدہ تقریب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے میرٹ پر آئے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپس اور اسکالرشپس تقسیم کیں۔ ہونہار نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور تعلیمی میدان میں ان کی معاونت، روشن پنجاب کی جانب ایک مضبوط قدم ہے HIGHLIGHTS...!!!
اردو
0
18
24
191
Mureed sultan thakrana đã retweet
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت اور مخیر حضرات کے تعاون سے دیپال پور میں نگہبان دسترخوان مریم کے مہمان قائم جہاں روزہ داروں، مستحقین اور مسافروں کی روزانہ کی بنیاد پر باعزت انداز سے افطاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
اردو
14
59
60
266