Duniya News

565 posts

Duniya News

Duniya News

@Social024

Religion first then party member

Paris, France Tham gia Şubat 2026
264 Đang theo dõi100 Người theo dõi
Tweet ghim
Duniya News
Duniya News@Social024·
آج کے دور کی مسجدیں، امام، ٹرسٹی سب کی دوڑ ہے کہ میرے علاقے کی مسجد سے خوبصورت اور بڑی کوئی مسجد نہ ہو، میری مسجد میں چندہ اور ماہانہ لگائیں، میری مسجد کا نام ہو، مسجد کے کام بھی کوئی فری کردے مسجد کے کارپٹ بھی کوئی خود ہی بدلوا دے، مسجد میں بچے نہ لائیں کیونکہ شور اور گند ہوتا ہے، ہر ایک مسجد کا اپنا مسلک ہے وہابی کی مسجد میں وہابی اور سُنی کی مسجد میں سُنی جاتا ہے۔ نماز پڑھیں اور جائیں کیونکہ مسجد بند کرنی ہے، مسجد میں مرد افطاری کریں گے لیکن عورتوں بچوں کا انتظام نہیں۔ اگر آپ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں تو یہ پیغام سب تک پہنچائیں کہ مسجدیں صرف اللہ کا گھر ہیں اور اگر اللہ نے یہ سعادت بخشی ہے تو اِس کا حساب بھی ہوگا۔ مسجد بڑی اور چھوٹی ہونے سے فرق نہیں پڑتا بلکہ وہاں دی جانے والی اعلیٰ درجے کی فی سبیل اللہ تعلیم دیں اور چندے اور ماہانہ وظیفہ مسجد کے آخراجات اور بچوں کو نورانی قائدہ سے لے کر حفظ تجوید تفسیر اور عالم کی تعلیم دیں بچوں اور عورتوں کو مسجد سے نہیں بلکہ بے حیائی اور سوشل میڈیا کے گند سے روکیں۔ ہر مسجد کی انتظامیہ کی ڈیوٹی ہونی چاہیے کہ وہ اپنی مسجد میں بچوں کو اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ دوسرے علاقے کی مسجدوں کا بھی خیال رکھیں اور دین کو ہر علاقے محلے شہر گاؤں دیہات ملکوں اور دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں۔ یاد رکھیں خود عمل کیا اور دوسروں تک نہ پہنچانے پر بھی پوچھ ہو گی!!!!!!! میرا کام تھا پیغام پہنچا دینا اور آپ کا کام ہے کہ پیغام پھیلا دینا۔۔۔۔صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں شکریہ!!!
اردو
0
1
2
40
Duniya News
Duniya News@Social024·
سبحان اللہ ایک صدی قبل شائع ہونے والا قرآنِ مجید دیکھیے، جب اسے نہایت احتیاط سے موڑا جاتا ہے تو کس قدر حیرت انگیز منظر سامنے آتا ہے ماشااللہ
اردو
2
54
417
4K
Duniya News
Duniya News@Social024·
امریکہ پاکستان آیا تو پاکستان کو دلہن کی طرح سجاتے ہو اور اب کوئی مولوی فتوے نہیں دیتا کہ بدعت بدعت بدعت ہے اور جب عید میلاد نبیٌ منانے کی باری آتی ہے تو بدعت بدعت کہتے ہو تب بھول جاتے ہو پاکستان بنا ہی کلمے کے نام پر ہے اور کلمہ توحید کا اقرار کے ساتھ ساتھ، رسولٌ پر ایمان کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتا اور اُس نبیٌ کی آمد پر اگر کسی غریب کا سجاوٹ اور رزق کی وجہ سے کاروبار چل جائے اور خوشی منانے سے کم عقل کی جان جاتی ہے تو اپنے بچے کی پیدائش اور اپنی چھوٹی سی کامیابی پر بھی نہ خوشی منایا کرو کہ یہ بھی بدعت اور نہ ہی کیک کاٹا کرو کیونکہ اُس زمانے میں کیک بھی نہیں ہوتے تھے۔
اردو
0
1
2
19
Duniya News đã retweet
Duniya News
Duniya News@Social024·
آج کے دور کی مسجدیں، امام، ٹرسٹی سب کی دوڑ ہے کہ میرے علاقے کی مسجد سے خوبصورت اور بڑی کوئی مسجد نہ ہو، میری مسجد میں چندہ اور ماہانہ لگائیں، میری مسجد کا نام ہو، مسجد کے کام بھی کوئی فری کردے مسجد کے کارپٹ بھی کوئی خود ہی بدلوا دے، مسجد میں بچے نہ لائیں کیونکہ شور اور گند ہوتا ہے، ہر ایک مسجد کا اپنا مسلک ہے وہابی کی مسجد میں وہابی اور سُنی کی مسجد میں سُنی جاتا ہے۔ نماز پڑھیں اور جائیں کیونکہ مسجد بند کرنی ہے، مسجد میں مرد افطاری کریں گے لیکن عورتوں بچوں کا انتظام نہیں۔ اگر آپ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں تو یہ پیغام سب تک پہنچائیں کہ مسجدیں صرف اللہ کا گھر ہیں اور اگر اللہ نے یہ سعادت بخشی ہے تو اِس کا حساب بھی ہوگا۔ مسجد بڑی اور چھوٹی ہونے سے فرق نہیں پڑتا بلکہ وہاں دی جانے والی اعلیٰ درجے کی فی سبیل اللہ تعلیم دیں اور چندے اور ماہانہ وظیفہ مسجد کے آخراجات اور بچوں کو نورانی قائدہ سے لے کر حفظ تجوید تفسیر اور عالم کی تعلیم دیں بچوں اور عورتوں کو مسجد سے نہیں بلکہ بے حیائی اور سوشل میڈیا کے گند سے روکیں۔ ہر مسجد کی انتظامیہ کی ڈیوٹی ہونی چاہیے کہ وہ اپنی مسجد میں بچوں کو اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ دوسرے علاقے کی مسجدوں کا بھی خیال رکھیں اور دین کو ہر علاقے محلے شہر گاؤں دیہات ملکوں اور دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں۔ یاد رکھیں خود عمل کیا اور دوسروں تک نہ پہنچانے پر بھی پوچھ ہو گی!!!!!!! میرا کام تھا پیغام پہنچا دینا اور آپ کا کام ہے کہ پیغام پھیلا دینا۔۔۔۔صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں شکریہ!!!
اردو
0
1
2
40
Duniya News
Duniya News@Social024·
شرم آنی چاہیے مسلم ملکوں کو، خود بخود امداد بھیجنی چاہیے۔ عدالت تو قائم ہوگی اُن کی، جن کی دنیا اور آخرت سوال ہوگی؟؟؟
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar

ایران جو ایک مہینہ پانچ دن سے عالم کفار سے جنگ لڑ رہا ہے اس کے اندرونی حالات کچھ یوں ہیں : 1- اس وقت تک 35 روزہ جنگ میں کسی ملک سے مالی مدد نہیں لی 2- کھانے پینے کی اشیاء کے لیے اپیل نہیں کی 3- ادویات کی اپیل نہیں کی 4- ملک کے اندر جنگ شروع ہوتے ہی روٹی ؛ پٹرول اور ڈیزل مفت کر دیا گیا ہے 5- ایک مہینے کی جنگ اور بڑے ملک کے جانب سے کی گئی شب و روز اور مسلسل بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی نے ملک سے ہجرت نہیں کی ۔ بلکہ دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی وطن کے دفاع کے لیے واپس آ رہے ہیں ۔ 6- لاک ڈاؤن کی اصطلاح کسی ایرانی کو شاید معلوم ہی نہ ہو ۔ 7- بڑے بڑے تاجروں نے لکھ کر لگا دیا ہے کہ مال لے جاؤ اور جنگ کے بعد پیسے دے دینا ۔ 8- جنگ اور بمباری میں وزراء عوام کے درمیان سڑکوں پر امریکہ و اسرائیل مخالف مظاہروں میں برابر کے شریک ہیں ۔ 9- ایرانی صدر خود شاپنگ مالز پر جا کر ریٹ اور سہولیات چیک کر رہا ہے. ابھی تک ایران کے ہارنے کے کچھ آثار نظر نہیں آ رہے نہ ہی ایرانی حکومت اور عوام جھکنے کی تیاری میں ہے ، نہ ہی اب تک وہاں پر رجیم چینج ہوا ہے کیونکہ وہاں پر کوئی امریکی غلام اور غدار نہیں ہے ۔ ایران کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے ، اور ان حملوں میں ایران کے ہسپتال ، اسکول ، یونیورسٹیاں ، دوائی بنانے والی کمپنیاں اور ثقافتی ورثے تباہ ہو رہے ہیں جو کہ جنگی جرائم میں اتے ہیں لیکن ایران کے صدر نے ابھی تک یہ نہیں کہا کہ ایران نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ ایران وہ ملک ہے جس پہ تقریبا پچھلے 50 سالوں سے عالمی پابندیاں عائد ہیں لیکن اس نے پچھلے 25 دنوں سے آبنائے ہرمز بند کر کے دنیا بھر کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے

اردو
1
1
3
32
Duniya News
Duniya News@Social024·
Masjid al Aqsa is still closed after 5 weeks! We must all speak out and raise awareness. Do not allow this to be normalised. Where is the Muslim Ummah???
Duniya News tweet media
English
0
1
2
20
Duniya News
Duniya News@Social024·
یہ منہ اور مسور کی دال۔ یہ جنگ ہے کوئی مذاق نہیں۔ شروع تو ڈرمپ نے بڑے شوق سے کی تھی اب بُھگتو اینڈ تک۔ یا تو ہم مسلمان کر دیں گے یا پھر جہنم رسید ہو جاؤ گے خُود بخُود۔ آر یا پار۔۔۔۔وقت نہیں کسی کا یار ڈٹ جاؤ آج حق پر۔۔۔۔کل ہے حق والوں کا بیڑا پار کُفر میں کیا رکھا ہے سردار۔۔۔۔کلمے کا ہو گا پوری دنیا میں دربار۔۔۔۔انشااللہ
ARY News Urdu@arynewsud

ایران سے جنگ بندی کے بعد صدر ٹرمپ کا 100 فیصد فتح کا دعویٰ مزید پڑھیں : urdu.arynews.tv/trump-declares… #ARYNewsUrdu

اردو
0
1
1
8