usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet
usama — أسامة طاهر 🇵🇰
86.8K posts

usama — أسامة طاهر 🇵🇰
@UsamaFactCheck
#FactChecker #PartTime #Photographer #Addict_to_VideoGraphy
Mian Channun, Pakistan Tham gia Aralık 2017
1K Đang theo dõi2.3K Người theo dõi
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

BREAKING
Important piece of information.
All three major powers, including the US, China, and Russia, are now involved. Pakistan is the main interlocutor.
While Pakistan is exchanging messages between Iran and the US, Russia and China have engaged Iran. Over the last 24 hours, China’s foreign minister spoke to his Russian counterpart, while Russia’s foreign minister spoke to his Iranian counterpart.
Discussions focused on the proposed “Islamabad Accord.”
The involvement of all three major powers means a potential new global order is being shaped!
So, the latest peace effort is far more serious with the direct involment of big powers. Iran's public stance aside, it will be difficult for Tehran to explicitly say NO to Russia and China.
Fingers crossed
English
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Ishaq Dar @MIshaqDar50 received a telephone call today from the Minister for Foreign Affairs of Japan, Toshimitsu Motegi @moteging.
Both leaders exchanged views on the regional situation in the Middle East and the wider region, emphasizing the importance of urgent de-escalation.
DPM/FM reaffirmed Pakistan’s commitment to supporting all initiatives aimed at de-escalation and the achievement of lasting peace and stability.
Foreign Minister Motegi appreciated and supported Pakistan’s constructive role in facilitating dialogue and diplomacy for regional peace and stability.
Both leaders agreed to maintain close contact.
@MofaJapan_jp
#IslamabadDiplomacy

English
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

پاکستان جب تک دفاعی طور پر دوسروں کا محتاج تھا وہ جنگیں ہارتا رہا یا بمشکل برابر کا معاملہ رہا۔ جب پابندیوں سے تنگ آکر پاکستان نے دفاعی خود کفالت کی راہ اپنائی وہ طاقتور ہوتا چلا گیا
معاشی میدان میں بھی جب تک دوسروں کی طرف دیکھتے رہینگے مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ دوسرے اپنے مفاد مقدم رکھینگے۔ ضرورت اس بات کی ہے ہم چادر دیکھ کر پاؤں پھیلائیں اور پھر اپنی کوششوں سے چادر بڑی کرتے جائیں۔ بیرونی سرمایہ کاری کا انتظار نا کریں، جو بھی وسائل ہیں انکو بروکار لاتے ہوئے ملک کے اندر ہی بزنس پیدا کریں، باہر والے خود آئینگے
اردو
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

Why petrol is being sold at Rs380.5 when the government price is Rs378?
@ogra @MaryamNSharif



English
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

As the US-Israeli war disrupts the Strait of Hormuz, Pakistan is emerging as an alternative transit route. But rising costs, shrinking fuel supplies, and peak summer demand are pushing its energy system to the edge.
Al Jazeera's @osamabinjavaid reports.
English
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

On the blessed occasion of Easter, I extend heartfelt greetings to our Christian brothers and sisters in Pakistan and around the world.
The sacred teachings of Hazrat Esa (AS) continue to inspire millions, reminding us to build a society free from evil and to show compassion towards the poor and the downtrodden.
We deeply value and acknowledge the invaluable contributions of the Christian community in all spheres of life, particularly in education, healthcare, social welfare, and public service.
As we celebrate this day, let us reaffirm our resolve to promote tolerance, mutual respect, and interfaith harmony, and work together for the peace and prosperity of our beloved country.
I wish the Christian community a blessed, peaceful, and joyous Easter.
English
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

اقوام متحدہ کی رپورٹ تھی کہ
خلیجی ممالک سے 35 لاکھ نوکریاں ختم ہو سکتی ہیں۔
ظاہر ہے پاکستانی بھی واپس آئیں گے۔انویسٹرز بھی
نقصانات کے بعد پیسہ واپس لانا چاہ رہے ہیں
حکومت فی الحال ایک سکیم کا اعلان کر دے کہ
پاکستان پیسہ لانے والے کو نا
سورس پوچھا جائے گا اور
نا 5 سال کے لیے ٹیکس دینا ہو گا۔
جتنا چاہے خلیجی ملکوں سمیت پوری دنیا سے پیسہ واپس لائیں۔
سارا پیسہ۔۔وائٹ منی سمجھا جائے گا۔
درجنوں ارب ڈالرز آ سکتے ہیں۔
آئی ایم ایف سمیت عالمی اداروں کو مطمئن کرنا آپ کا کام ہے نہیں تو IMF سے جان چھڑا لیں۔
(اسد آر چوہدری)
اردو
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

کچرا اُٹھانے والے رکشہ لوڈر کا انتظار کر رہی تھی اس بات پر اویس نامی ہجڑے نے آ کر ڈنڈے سے حملہ کر دیا ۔ کمالیہ اسلام پورہ ستھرا پنجاب کی اس بہن کو انصاف فراہم جائے
@CMComplaintCell
سی سی ڈی کے ہاتھوں انجام تو ٹُنڈا بنانے والا ہونا چائیے
اردو
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

You don't know anything about Iran. Please watch Imran Riaz on youtube to find out Iran's actual position on Pakistan.
Seyed Abbas Araghchi@araghchi
Iran's position is being misrepresented by U.S. media. We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us. پاکستان زنده باد
English
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 đã retweet

جو میں ایک مہینے سے لکھ رہا تھا۔۔ وہ اب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کہہ رہا ہے۔
اور بلوچستان چیمبر آف کامرس والے بھی۔
میں نے عوام کے لیے تیل کی قیمتیں کم کرنے کے طریقے پر سب سے زیادہ ٹویٹس کیں۔
(چند ٹویٹس کو کمنٹس میں دوبارہ شئیر کرنے لگا ہوں)
میں لکھ رہا تھا کہ پاکستان میں
"پرائیویٹ سیکٹر"کو تیل کی سپلائی پورا کرنے کا موقعہ دیں۔
جو تیل پہلے ہی بلوچستان میں بک رہا ہے۔وہ ہی تیل 200 روپے میں پورے پاکستان میں ہر جگہ میسر وہ خود کر دیں گے۔
شاہد خاقان عباسی نے بھی کہا کہ آئل سیکٹر کو"ڈی ریگولیٹ"کر کے پرائیویٹ شعبے کے حوالے کر دیں وہ خود ہی مقابلے بازی میں سستا تیل لائیں گے جہاں بھی لائیں۔
میں اس پر بار بار لکھ رہا تھا کہ
تیل کی قیمتیں چاہے پوری دنیا میں بڑھیں لیکن پاکستان کو ایڈوانٹیج یہ ہے کہ پاکستان۔۔اس ایران کا ہمسایہ ہے جس ایران میں پاکستانی 10 روپے لٹر تیل بک رہا ہے اور وہاں سے پہلے بلوچستان اور کراچی تک تیل آ ہی رہا ہے۔
بلوچستان چیمبر آف کامرس والوں کی پریس کانفرنس سن لیں جو کہہ رہے ہیں کہ
ہم پورے پاکستان میں 200 روپے فی لٹر تیل ہر پٹرول پمپ پر مہیا کر سکتے ہیں۔
@shaherawan1
نے بھی کل کی یہ ویڈیو ریکارڈ کی جس میں 220 روپے لٹر پٹرول پورے بلوچستان میں بک رہا ہے۔
ایران کا تیل اگر بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ تک آ رہا ہے اور عالمی پابندیاں نہیں لگیں تو مزید پنجاب تک آ جائے گا تو کیا قیامت آ جانی ہے۔
اس کو کوئی"ثابت"ہی نہیں کر سکتا۔
پاکستان IMF کو مطمئن اس طرح کر سکتا ہے کہ اپنی آفیشل تیل کی امپورٹ بہت کم کر کے جاری رکھے۔ اور کہے کہ
ملک میں ڈیمانڈ کم ہو گئی ہے۔
اور جو مہنگا تیل آئے اس کو بھی پٹرول پمپس پر مہیا کروا Mixing کر کے ایرانی تیل کی کوالٹی بھی بہتر کر لی جائے اور
تھوڑی بہت آفیشل تیل کی سیل بھی دکھا دی جائے۔
مگر مسئلہ یہ ہے کہ حکومت ہر مہینے تیل پر 100 ارب روپے لیوی کماتی ہے۔
صرف وہ لیوی کمانے کے چکر میں عوام کی جیب سے مزید 100 ارب نکلوا کر آئل کمپنیز اور
خلیجی ملکوں کی جیب میں مہنگا تیل خرید کر دے رہے ہیں۔
اپنےفارن ریزرو کے تقریبا 1 ارب ڈالرز ماہانہ آگ میں جھونک کر مفت میں ضائع کر رہے ہیں۔
ایرانی تیل تو صرف"مال کے بدلے مال"کی صورت میں آ جانا ہے۔
شاہد خاقان کی پریس کانفرنس کا 3 منٹ کا کلپ سن لیں کہ دنیا میں کوئی حکومت ایسے نہیں کر رہی جس طرح یہ حکومت کر رہی ہے۔۔مہینے میں 5 مرتبہ پالیسی چینج کی۔
اگر سستا ترین تیل معیشت میں آئے گا تو معیشت بند نہیں کرنی پڑے گی۔لاک ڈاون نہیں کرنے پڑیں گے۔
تو دوسری مد میں ملک بند کرنے سے جو ٹیکسسز کی کمی میں نقصان ہونا ہے وہ بھی حکومت کو نہیں ہو گا۔
حکومت کو دوسری مد میں ٹیکسسز آ جائیں گے جو
ایرانی تیل کی پرائیویٹ سیکٹر کے زریعے آمد پر کم لیوی اکٹھی ہو گی مگر سستے تیل سے جتنی معیشت تیز چلے گی اس سے دوسری جگہوں سے ٹیکسسز زیادہ اکٹھے ہو جائیں گے۔
خدا کی قسم۔۔۔یہ حکومت
اپنے ایک پاو گوشت کے لیے
عوام کی گائے حلال کر رہی ہے۔
یہ صرف IMF اور امریکہ کا ڈراوا دے دے کر کمزور فیصلے کر رہی ہے۔
حالانکہ امریکہ تو ان کا یار ہے اور یہ ایران/امریکہ کے مزاکرات کروانے کا دعوی بھی کر رہے ہیں۔
ان کے یار نے تو دنیا کو ایرانی تیل خریدنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔
ویسے۔۔ان کا یار
امریکہ اور IMF اس پرائیویٹ سیکٹر کی رسد(سپلائی) کو پکڑ ہی نہیں سکتا ہے۔
کیونکہ وہ تو ٹینکروں میں پمپمس پر آتا ہے اور استعمال ہوتا جاتا ہے۔
پہلے کونسا بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ میں وہ پکڑ پا رہے ہیں۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ چند درجن
دہہاڑی دار درباری انہوں نے"حجتیں"کرنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں جو
ان کی اور عوام دونوں کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔
آخر میں اتنا لکھوں گا۔۔۔
کہ غیر معمولی حالات غیر معمولی فیصلوں کے متقاضی ہوتے ہیں۔
حکومت اگر اسی طرح کے فیصلے کر کے عوام کو نچوڑتی رہی تو
حکومت خود بھی مزید غیر مقبول ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ کو بے پناہ نقصان پہنچوائے گی۔
(اسد آر چوہدری)
@NawazSharifMNS
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
@MaryamNSharif
@SKhaqanAbbasi
اردو









