میمونہ
193.8K posts

میمونہ
@docmemoona
An ordinary human being who has nothing to brag about but a lot to be thankful for.





برصغیر پاک و ہند میں میٹرک کلاس کا پہلا امتحان 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ بر صغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لیے ہمارے پاس " پاسنگ مارکس " 65 ہیں تو بر صغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔ دو سال بعد 1860ء میں اساتذہ کی آسانی کے لیے پاسنگ مارکس 33 کردیے گئے اور ہم ان ہی 33 نمبروں سے اپنے بچوں کی ذہانت کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔


اچھا تو امریکا اسرائیل کی جارحیت کے باوجود ایران کی مخالفت یعنی اسرائیل کی حمایت آپ کے خیال میں ریاست کی پالیسی ہے؟ یا آپ کی؟ یا آپ کی جماعت کی؟؟ میرا تو ایسا خیال نہیں، یہ آپ کی اپنی گھٹیا رائے ہو سکتی ہے جس کا آپ برملا اظہار فرما رہے ہیں۔ آپ کیا چاہتے ہیں ایران کو گالیاں دی جائیں اور اسرائیل اور امریکا کو شاباش دی جائے؟؟ اپنے ہدایت کاروں سے پوچھ لیں ان کی گائیڈ لائن ہے کیا۔







آپ کی رائے آزادی رائے دوسروں کی رائے جماعت کی حمایت حاصل ہونا ہوتا ہے؟ دماغ سے یہ کیڑا نکال دیں کہ وفاق پنجاب ہدایات دیتا ہے ن لیگ قیادت فالو کرتی ہے تو وہ ووٹر سپورٹر کے طور پر فالو کرتی ہے آپ 🇵🇰 سے زیادہ پاسدران سے محبت اور عرب ممالک سے نفرت دکھائیں گی تو لوگ جواب دیں گے شکریہ















