
Islamabad Police
45.1K posts

Islamabad Police
@ICT_Police
Stay Informed, Keep Informed. The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints
Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2014
311 Takip Edilen627.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

اسلام آباد پولیس کے سمر سکول کیمپ میں بچوں کے لیے تربیتی، تعمیری اور تفریحی سرگرمیاں جاری ہیں۔
والدین کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے کہ وہ اپنے بچوں کو موسمِ گرما کی تعطیلات میں محفوظ اور تعلیمی سرگرمیوں کا حصہ بنائیں، اپنے بچوں کے روشن اور بہتر مستقبل کے لیے آج ہی دئے گئے نمبرز کے ذریعے رجسٹریشن کروائیں۔
📞 Register now
📱 0302-5452902
☎️ 051-9258371 | Ext. 173
#WeRIslamabadPolice #SummerCamp2026 #Islamabad
اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیرِ صدارت جرائم کے انسداد سے متعلق رورل زون کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگ۔
مویشی منڈیوں کی سکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں یقینی بنانے کی ہدایات۔
تمام افسران مویشی منڈیوں کا وزٹ کریں اور سکیورٹی انتظامات کا ازخود جائزہ لیں، سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری اور سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کریں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS




اردو

ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کا دورہ کیا۔ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے افسران و جوانوں کو ڈیوٹی کے حوالے سے بریفنگ دی۔
#WeRIslamabadPolice #SDI #Islamabad
اردو

ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل کے لئے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد کیا۔
ڈی آئی جی سکیورٹی نے پولیس افسران کے محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے سینئر پولیس افسران کو احکامات جاری کیے۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #SDI #Islamabad



اردو

IG Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi visited G-14 checkpoint to review security arrangements and meet officers performing duty.
He directed officials to maintain strict vigilance on suspicious activities, ensure thorough vehicle checking, and uphold a professional and courteous attitude toward citizens.
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #AliNasir #OPS
English

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق سینیر پولیس افسران کے ہمراہ فیلڈ میں موجود رہے۔ اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت سرگرم عمل۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP



اردو

بائیکیا رائیڈر سے بدسلوکی اور رقم لینے کی شہری کی شکایت پر ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ "انٹرنل اکاؤنٹیبیلیٹی یونٹ" معاملے کی مکمل انکوائری کر رہا ہے ،قصورواروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام آباد پولیس خود احتسابی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
اردو

A Bykea rider has accused Islamabad Police of alleged bribery demands and threatening him with a fake FIR during a routine security check.
The rider claimed that instead of following proper procedures, officials pressured him for money and warned of legal action to intimidate him. The incident has sparked concerns over misconduct and accountability within law enforcement, raising questions about transparency in routine policing.
Authorities have not yet issued an official response regarding the allegations. The case has gained attention on social media, with users demanding a fair investigation into the matter and strict action if misconduct is proven.
Disclaimer: This content is informational purposes only and based on available reports. Image is AI generated and just for reference
#Pakistan #IslamabadPolice #Bykea #Accountability #Justice #LawAndOrder #Corruption #HumanRights #SocialMedia #BreakingNews

English


🚨 تھانہ ترنول کی حدود جی 15 میں بائیکیا رائڈر کے اسلام آباد پولیس پر سنگین الزامات
رائڈر کے مطابق پولیس اہلکار اسے رات کو پٹرول پمپ کے پیچھے لے گئے اور مبینہ طور پر کہا: “پیسے دو ورنہ چرس کا پرچہ دے دیں گے۔
متاثرہ رائڈر کو ائی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی سے انصاف مل پائے گا؟؟
@ICT_Police @DIG_Operations
اردو


تھانہ ترنول کے علاقے میں بائیکیا رائڈر کو کس طرح اسلام اباد پولیس کے اہلکاروں نے لوٹا اور مارا پیٹا.
@ICT_Police
اردو

بائیکیا رائیڈر سے بدسلوکی اور رقم لینے کی شہری کی شکایت پر ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ "انٹرنل اکاؤنٹیبیلیٹی یونٹ" معاملے کی مکمل انکوائری کر رہا ہے ،قصورواروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام آباد پولیس خود احتسابی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
اردو

🚨 *اسلام آباد میں مبینہ پولیس گردی؟*
📍 *جی 15* میں ایک *بائیکیا رائیڈر* کے ساتھ افسوسناک واقعہ سامنے آگیا۔
متاثرہ شہری کے مطابق *تھانہ ترنول* کے 4 اہلکاروں نے چیکنگ کے بہانے روکا، تشدد کیا اور پھر *منشیات، اسلحہ اور زنا* جیسے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دیں۔
💰 پہلے *20 ہزار روپے* مانگے گئے، بعد میں *3 ہزار روپے* لے کر چھوڑ دیا گیا۔
🎥 متاثرہ شہری کا ویڈیو بیان بھی سامنے آ چکا ہے۔
اگر یہ الزامات درست ہیں تو یہ صرف ایک غریب محنت کش نہیں بلکہ *قانون، وردی اور انصاف* کے خلاف سنگین سوال ہے۔
⚠️ *آئی جی اسلام آباد* اور متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور ملوث اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
✋ ایک ڈیلی ویج ورکر کو ہراساں کرنا نہیں، تحفظ دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
#IslamabadPolice #G15 #Tarnol #PoliceBrutality #JusticeForCitizen #Bikea
@ICT_Police @ccislamabad @MohsinnaqviC42
اردو

ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے امن و امان کے حوالے سے ڈیوٹیز کا جائزہ لیا، پولیس افسران کو وقتاً فوقتاً بریفننگز دیں اور مسلسل نگرانی کے عمل کو یقینی بنانے، الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP




اردو

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے امن و امان کے قیام کے لئے فرائض کی انجام دہی پر مامور پولیس افسران کو ڈیوٹی کے حوالے سے مناسب ہدایات دیں اور ازخود تمام سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP



اردو

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت افسران شہریوں کی شکایات کو ازخود سن رہے ہیں۔
ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے دفتر میں کھلی کچہری میں تشریف لائے شہریوں کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
اردو

ڈائریکٹر سپیشل انیشییٹوز شمس الحق درانی، اور سی پی سی کالج اسٹاف کی جانب سے انسپکٹر محمد اسحاق کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں ڈائریکٹر سپیشل انیشییٹوز شمس الحق درانی نے انسپکٹر محمد اسحاق کی کیپیٹل پولیس کالج میں شاندار پیشہ ورانہ خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا، مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، شیلڈ اور تحائف دئیے گئے۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #Islamabad




اردو

اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر میں ڈرائیونگ لائسینس کے حصول کے لئے آئی خاتون کے تاثرات جانیے اس ویڈیو میں 👇
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
اردو

IG Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi visited Zero Point checkpost, reviewed security arrangements, and directed officers to maintain strict surveillance, ensure thorough vehicle checking, and treat citizens with courtesy.
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #AliNasir #OPS
English

ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے وفاقی شرعی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کا دورہ کیا۔ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے افسران و جوانوں کو ڈیوٹی کے حوالے سے بریفنگ دی۔
#WeRIslamabadPolice #SDI #Islamabad




اردو

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت سٹی زون کے افسران کے ساتھ انسدادِ کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد۔
ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں افسران کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور جرائم کی روک تھام، مقدمات کی بروقت تفتیش، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں کرنے کے احکامات جاری کئے۔ اسلام آباد پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS




اردو

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی رورل زون کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگ۔
میٹنگ میں ایس پی رورل زون زیشان علی، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت۔ تمام افسران کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا اور جرائم کی روک تھام، متحرک گینگز کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کرنے، فیلڈ میں مؤثر پٹرولنگ اور بروقت رسپانس یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔
#WeRIslamabadPolice #OPS #Islamabad




اردو

IG Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi held a meeting with AIG Legal Tahir Kazim and issued directions on investigations, legal aspects of police operations, and crime control.
#WeRIslamabadPolice #AliNasir #Islamabad
English