
پاکستان میں آئے ہوئے امریکی مہمان صحافیوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واپس آنے کا کہہ دیا ہے۔ امریکہ ایران کی کشیدگی میں کھیل بڑے دلچسپ مرحلے میں داخل ہونا شروع ہوگیا ہے۔ طاقت اور مزاحمت دیکھتے ہیں کب دوبارہ آمنے سامنے آتے ہیں۔ فلحال ایک دوسرے کیساتھ نفسیاتی جنگ کھیل رہے ہیں امریکی ناکہ بندی مزید دس دن برقرار رہی تو ایران کے لئے بہت برا ہوگا۔ اس تباہی کو بچانے کیلئے ناکہ بندی کو توڑنا پڑے گا۔ ایران کو جلد کرنا پڑے گی تو نہ حملے کی صورت میں دوبارہ جنگ ہو جائے گی۔
اردو






